واقعہ معراج میں آپﷺ کی پانچ سواریوں کی بات کی تحقیق۔

فتویٰ نمبر:4097 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  معراج میں حضور صلی اللہ وسلم نے پانچ قسم کی سواریوں پر سفر کر مایا ۔ مکہ سے بیت المقدس تک براق پر  بیت المقدس سے آسمان اول تک نور کی سیڑھیوں پر  آسمان اول سے ساتویں آسمان تک فرشتوں کے بازوؤں پر  ساتویں آسمان سے سدرۃ المنتہیٰ مزید پڑھیں

کیا ہینگ کی بو مفسد صلاۃ ہے؟ کیا اس کی بو سے فرشتے نہیں آتے؟

فتویٰ نمبر:2059 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ! ہینگ کی بو کے بارے میں کیا حکم؟ ہے کیا اسکی بو سےفرشتے نہیں آتے؟ اور کیا اس کی بو سے نماز فاسد ہوجاتی ہے ؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام! اس سوال کے دو جزو ہیں : ۱) ہینگ کی بو۔ اسلام ایک نفیس مزید پڑھیں

خواجہ سراؤں کا مذاق اور ان کی نماز جنازہ

فتویٰ نمبر:962 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  مجھے یہ پوچھنا تھا کہ خواجہ سرا ہماری سوسائٹی کا حصہ ہیں تو اب کیا ان کو برا بھلا کہنا اور مذاق اڑانا جیسے لوگ کرتے ہیں. کیا یہ درست ہے. اور ان کے مرنے کے بعد نماز جنازہ کا کیا حکم ہے والسلام سائلہ کا نام: بنت عبداللہ مزید پڑھیں

فرشتوں کےنام پر نام رکھنا

سوال:کیاہم اپنے بچوں کے نام مقدس فرشتوں کے نام پر رکھ سکتے ہیں ؟جیسے میکائیل وغیرہ۔ الجواب حامدةومصلیة: آپ ﷺنے فرشتوں کے نام پر اپنے بچوں کے نام رکھنے سے منع فرمایا ہے،  آپ ﷺ کا ارشاد ہے: ’’ سمّوا بأسماء الأنبیاء ، ولا تُسمّوا بأسماء الملائکۃ‘‘۔ کہ ’’ تم اپنے بچوں کے نام انبیاء مزید پڑھیں

رسول اکرم ﷺ بحیثیت معبر

محمد انس عبدالرحیم خواب کیا  ہے؟ انسانی  اعضا تھک ہار کر سوجاتے ہیں ،صرف ایک عضو ایسا ہے جو سونہیں سکتا اور وہ ہے انسانی دماغ۔انسانی دماغ کوکبھی  چھٹی نہیں ملتی ۔اسے  نیند کی حالت میں بھی  فعال رہنا پڑتا ہے۔انسان جب سوتا  ہے تو اللہ تعالی کے بنائے ہوئے ایک نظام کے تحت اس مزید پڑھیں

خواب میں آسمان دیکھنا

آسمان آسمان کے دروازے کھلے دیکھے تو مطلب یہ ہے کہ اس پر خیر اور رزق کے دروازے کھلیں گے ۔لفتحنا علیھم برکت من السماء والارض (اعراف ) آسمان سے آواز سننا بھی خیر اور سلامتی کی دلیل ہے ۔ فرشتوں کا نزول دیکھنا علم وحکمت کی دلیل ہے ۔ آسمان کی فضا میں اڑنا مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الزخرف

اس سورت کا مرکزی موضوع مشرکینِ مکہ کی تردید ہے جس میں ان کے اس عقیدے کا خاص طور پر ذکر فرمایاگیا ہے جس کی رو سے وہ فرشتوں کو اللہ تعالی کی بیٹیاں کہتے تھے ،نیز وہ اپنے دین کو صحیح قرار دینے کے لئے یہ دلیل دیتے تھے کہ ہم نے اپنے باپ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الصّٰفّٰت

مکی سورتوں میں زیادہ تر اسلام کے بنیادی عقائد یعنی توحید ،رسالت اور آخرت کے اثبات پر زوردیاگیا ہے،اس سورت کا مرکزی موضوع بھی یہی ہے*البتہ اس سورت میں خاص طور پر مشرکین عرب کے اس غلط عقیدہ کی تردید کی گئی ہے جس کی رو سے وہ کہا کرتے تھے کہ فرشتے اللہ تعالی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ فاطر

اس سورت میں بنیادی طور پر مشرکین کو توحید اور آخرت پر ایمان لانے کی دعوت دی گئی ہے،اور فرمایا گیا ہے کہ اس کائنات میں اللہ تعالی کی قدرت کاملہ او رحکمت بالغہ کی جو نشانیاں چاروں طرف پھیلی ہوئی ہیں،اُن پر سنجیدگی سے غور کرنے سے اول تو یہ حقیقت واضح ہوتی ہے مزید پڑھیں