توحید رسالت اور آخرت کے قرآنی دلائل

قرآن کریم میں توحید، رسالت اور قیامت کے جو دلائل بیان ہوئے ہیں ان کا خلاصہ یہ ہے دلائل توحید: 1۔ دلیل قدرت،   یعنی  عبادت ایسی  ہستی کی کرنی چاہیےجو  لازوال و بے مثال   ہو، جس کی قدرت ہر چیز  پر حاوی ہو! ایسی ہستی واحد اللہ رب العزت کی ہستی ہے۔ 2۔ خود انبیاء مزید پڑھیں

شاعری کے متعلق جانیے

سوال: کیا شاعری گناہ ہے؟ جواب: اگر کوئی مسلمان ایسے اشعار کہے   جس میں وعظ و نصیحت اور الله تعالی کی حمد و وحدانیت اور اچهی اصلاحی باتوں پر مبنی ہوں تو ایسے اشعار شرعا جائز اور درست ہے . اور اگر ایسے اشعار ہیں جس میں فسق و فجور  بے حیائی اور جهوٹ و مزید پڑھیں

آیات واحادیث مبارکہ بذریعہ ایس ایم ایس بھیجنے کا حکم

فتویٰ نمبر:554 سوال:آیات و احادیثِ مبارکہ بذریعہSMSدوسروں کو بھیجنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً آیاتِ قرآنیہ و احادیثِ صحیحہ بذریعہSMSایک دوسرے کو بغرضِ دعوت و اصلاح بھیجے جا سکتے ہیں جبکہ ان آیات و احادیث کے حوالہ مستند ہوں اور خوب احتیاط سے بغیر غلطی کے لکھے جائیں ۔ شرح صحيح البخاري – (4 مزید پڑھیں

خواب میں آنکھ دیکھنا

آنکھ :  آنکھ  ہدایت   بھی ہے  کیونکہ آنکھوں  سے  راستہ نظر آتا  ہے  اس لیے اس کی تعبیر  ہدایت  سےدی گئی ۔ 2۔ آنکھ  فرزند   بھی ہے ۔ ربنا ھب  لنا من  ازواجنا  وذریتنا قرۃ اعین  اور مال بھی  ۔ خواب میں  ایک بے عمل  اور دنیا دار  آدمی  خود  کو نابینا دیکھے تو راہ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ العصر

تعارف سورۃ العصر سورہ عصر قرآنِ کریم کی بہت مختصر سورت ہے لیکن ایسی جامع ہے کہ بقول امام شافعی ؒاگر لوگ اسی صورت کو غور وتدبر کے ساتھ پڑھ لیں تو دین ودنیا کی درستی کے لئے کافی ہوجائے اس صورت میں حق تعالی نے زمانہ کی قسم کھاکر فرمایا کہ نوعِ انسانی بڑے مزید پڑھیں

کسی کی برائی کی وجہ سے قطع تعلق رکھنا

سوال:کسی کی  برائی   مثلاً بے نمازی  وغیرہ  کی وجہ سے  اس سے قطع  تعلق کرنا اور  اس کے خوشی  غمی  وغیرہ  میں شریک  نہ ہونا کیسا ہے ؟ فتویٰ نمبر:82 جواب:ایسے لوگوں  کو پہلے  محبت  اور حکمت  کے ساتھ  دین  اور نماز کی طرف لانے  کی  بھرپور  دعوت  دینی چاہیے ، اگر  پھر بھی  اصلاح مزید پڑھیں

اہلِ دین کسمپرسی کی حالت میں

(٨)عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ شَیْبَۃَﷺ اَنَّہُ سَمِعَ النَّبِیَّ ؐ یَقُوْلُ بَدَأَ الْاِسْلَامُ غَرِیْباً ثُمَّ یَعُوْدُ غَرِیْباً کَمَا بَدَأَ طُوْبٰی لِلْغُرَبَاءِ قِیْلَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ وَمَنِ الْغُرَبَاءُ قَالَ اَلَّذِیْنَ یُصْلِحُوْنَ اِذَا اَفْسَدَ النَّاسُ وَالَّذِیْ نَفْسِیْ بِیَدِہٖ لَیَنْحَازَنَّ الِْاسْلَامُ اِلٰی بَیْنَ ہٰذَیْنِ الْمَسْجِدَیْنِ کَمَا تَارِزُ الْحَیَّۃُ اِلٰی جُحْرِھَا۔ (معجم طبرانی،مجمع الزوائدج٧،ص٢٧٨) ترجمہ: حضرت عبدالرحمٰن بن شیبہ رضی مزید پڑھیں