احرام میں سلے ہوئے کپڑوں کا حکم

سوال: احرام میں سلے ہوئے کپڑے پہننے کا کیا حکم ہے؟ جواب:صورتِ مسئولہ میں اگر اس محُرم شخص نے سِلا ہوا کپڑا ایک دن یا ایک رات پہنا ہے تو اس پر ایک دم واجب ہوگا اور اگر اس سے کم پہنا ہے تو صدقہ فطر کے بقدر صدقہ (پونے دو کلو گیہوں یا اس مزید پڑھیں

چھوٹے بچے کی الٹی کاحکم

سوال. بچہ جو دودھ کی الٹی کرتا ہے وہ پاک ہوتی ہے یا ناپاک؟ الجواب باسم ملھم الصواب قے چاہے بالغ کی ہو یا شیر خوار بچے کی، اگر منہ بھر کر ہو تو ناپاک ہے،اگر کپڑوں کو لگ جائے اور ایک درہم یا ہتھیلی کے گہراؤ کے برابر یا اس سے کم ہو، تو مزید پڑھیں

بھنووں کے بال رنگنا

سوال:کیا بھنووں کے بال سفید ہو جائیں تو ان کو ڈائی کرنا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب بھنووں کے بال اگر سفید ہوجائیں تو سیاہ رنگ کے علاوہ ہر طرح کے رنگ میں رنگنا جائز ہے۔ البتہ اگر جوانی میں ہی (جس کی حد چالیس سال ہے)بال سفید ہو جائیں تو چونکہ یہ ایک مزید پڑھیں

پاک اور ناپاک کپڑے ساتھ دھونے کا حکم

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ایک کپڑے کو میں نے ایک بالٹی میں ڈالا اور اس کے ساتھ کافی سارے کپڑے اور بھی ڈالے اور اس میں اوپر سے نل کھول کر کافی دیر تک پانی بہنے دیا۔ یعنی کہ جاری پانی کے حکم میں کردیا بعد میں مزید پڑھیں

 بینک میں مقررہ منافع کے وصول پر رقم جمع کرنا

سوال:السلام علیکم! میری باجی کی ملتان شادی ہوئی ہے ۔وہاں ایک بینک ہے ۔وہان پر انہوں نے پیسے جمع کروائے ہوئے ہیں۔۔جو ہر ایک لاکھ پر 7 ہزار ماہوار دیتے ہیں نفع میں سے۔۔اسکا یہی طریقہ کار ہے کہ ایک لاکھ پر 7 ہزار ماہوار منافع دیتا ہے اور زائد خود رکھ لیتا ہے۔ سننے مزید پڑھیں

 طلاق کو شرط کے ساتھ معلق رکھنا

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی کا خاوند اپنی بیوی کو کہے کہ اگر تم نے درزی سے کپڑے سلوائے تو تمھیں طلاق ہے۔ اب اگر وہ اپنی کسی عزیز سے کہے میرے کپڑے لیڈیز بوتیک سے سلوا مزید پڑھیں

لنڈے کے کپڑے پہننا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته. سوال:لنڈے کے کپڑے پہن سکتے ہیں؟؟کسی نے بتایا ہے کہ ہوسکتا ہے ان میں سے کسی پر شراب گری ہو۔ کسی یہودی نے پہنا ہو تو انہیں نہیں پہن سکتے؟؟؟ الجواب باسم ملهم الصواب  وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! لنڈے کے کپڑوں پر اگر کوئی ظاہری نجاست نہ لگی مزید پڑھیں

وضو کرتے وقت بیسن سے جو چھینٹے اڑ کر کپڑوں پر لگتے ہیں کیا وہ ناپاک ہوتے ہیں؟

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔  وضو کرتے وقت بیسن سے جو چھینٹے اڑ کر کپڑوں پر لگتے ہیں کیا وہ ناپاک ہوتے ہیں یا نہیں؟ جواب: وضو کرتے ہوئے جو چھینٹیں اڑتے ہیں وہ پا ک ہوتے ہیں ،لہذا اگر بیسن پر کوئی نجاست نہیں ہے تو وضو کے جو چھینٹے بیسن پر لگ کر مزید پڑھیں

آٹومیٹک مشین میں کپڑے دھونے کاحکم

سوال:یہ معلوم کرنا ہے کہ آٹومیٹک مشین میں دھونے سے کپڑے پاک نہیں ہوتے؟  جواب:آٹومیٹک واشنگ مشین خود ہی پانی لے کر کپڑے اچھی طرح کھنگالتی ہے اور کئی بار صاف پانی لے کر انہیں کئی بار ملتی اور صاف کرتی ہے؛ لہذا اس صورت میں اگر ناپاک کپڑے یا ناپاک اور پاک کپڑے ایک مزید پڑھیں