جان کے خوف سے ایمان کو چھپانا

فتویٰ نمبر:4051 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! اگر مسلمان ہونے کی وجہ سے جان کا خطرہ ہو تو کیا ایسی صورت میں وقتی طور پر جھوٹ بول کر یہ کہہ دینے سے کہ میں مسلمان نہیں تو کیا ایسا شخص داٸرٸے اسلام سے نکل جاٸے گا یعنی کافر ہوجاٸے گا؟  والسلام مزید پڑھیں

متبنی سے پردے کا شرعی حکم

فتوی نمبر:2013 سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  ایک سوال ہے وہ یہ کہ اگر کسی کو راہ چلتے کوئ نا بالغ لڑکا یا لڑکی ملے جو بے سہارہ ہو تو اگر وہ شخص اس بچہ کو اپنے گھر لے جائے اور یہ سوچے کہ میں اس کی پرورش کروں گا اور اسے یہ بھی خطرہ ہے مزید پڑھیں

انشورنس کاحکم

فتویٰ نمبر:1097 سوال : انشورنس جائز ہے یا نہیں؟ اس کے متعلق رہنمائی فرمائیں ۔  سائل: ریاض علی کراچی الجواب باسم ملہم الصواب  انسان کو مستقبل میں جو خطرات درپیش ہوتے ہیں، کوئی انسان یا ادارہ ضمانت لیتاہے کہ فلاں قسم کے خطرات وحوادث کے مالی اثرات ونقصانات میں تلافی وتدارک کرےگا، اور اس کی مزید پڑھیں

دال صحت بخش غذائیت سےمالامال

غذائیت سے بھرپور اس سے آنتوں کےکینسر کاخطرہ بڑھ جاتاہے ۔فروٹ ،سبزیاں اوردالیں کھانے سے آنتوں کی صحت بہتررہتی ہے اوران میں کینسر کاخطرہ کم ہوجاتاہے ۔دالیں کھانےسےقبض کی شکایت بھی دوررہتی ہے ۔یہ فوائد حاصل کرنے لےلیے ہفتے میں ایک سے زائد باددال کھانی چاہیے ۔دالیں ذیابیطس کےمریضوں کےلیے بہترین ہیں کیونکہ فائبرموجودہونے کی مزید پڑھیں

طلا ق اوراسقاط سے عدت کی تکمیل

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:157 کیافرماتے ہیں علماء ومفتیان شرع اس مسئلہ کے بارے میں میں فوزیہ بنت نورمحمدکی عمر 25 سال ہے میرانکاح میرے ماموں زادبھائی کے ساتھ اگست 2005میں ہواشادی کے دودن بعدجبکہ رخصتی نہیں ہوئی تھی  وہ میرےگھرآکررات کے وقت علیحدہ کمرےمیں پاس آیااورہمبستری کی خواہش کی تومیں نے اس کومنع کردیاکہ مزید پڑھیں

درمیانی منزل کو مسجدبنانے کاحکم

مسئلہ  : جو روپیہ کی خاص مسجد کی تعمیر کیلئے ہو اور وہ مسجد تعمیر نہ ہوتو دوسری مسجد میں وہ روپے صرف کر سکتے ہیں۔ مسئلہ  : مسجد کے چند ے سے  کسی مسجد کو عمده بنانے کی غرض سے منہدم کرنا جائز نہیں جب تک کہ اس کے گر جانے کا خطرہ نہ مزید پڑھیں

روزہ اور جدید میڈیکل مسائل

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:143 برائے ڈاکٹر حکیم ، میڈیکل اسٹور اور مریض حضرات ) محترم ومکرم جناب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! روزہ کے حوالے سے یہ چند جدید میڈیکل مسائل ہیں جو آپ کی خدمت میں  پیش ہیں تاکہ آپ کے علم میں رہے کہ کن چیزوں سے روزہ ٹوٹتا ہے اور مزید پڑھیں

 کبوتر بازی کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:54  سوال:  کبوتر بازی کا کیا حکم  ہے شرعی  نقطہ نظر  میں وضاحت  کریں ۔  الجواب  باسم ملہم الصواب  کبوتر  بازی میں ایک تووقت کا ضیاع  ہے کبھی جان  کا خطرہ  بھی ہوتا ہے  ۔چھت  سے گرنے کے واقعات  پیش آتے رہتے ہیں  ۔ بڑی خرابی  یہ ہے کہ  لوگوں  کے گھروں مزید پڑھیں

خواب میں الارم بجتےدیکھنا

الارم: گھڑی، موبائل کا الارم بجتے دیکھنا اس بات کی علامت ہے کہ صاحب خواب ذمہ داری کا احساس رکھنے والا شخص ہے۔ اگر خطرے کا الارم بجتے دیکھا تو اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ آگے خطرہ ہے۔ متنبہ ہوجائے۔

خواب میں افیون دیکھنا

افیون: خواب میں افیون دیکھنا کھانا اچھا نہیں ہے۔ کیونکہ افیون نشہ کی چیز ہے اور نشہ سلب ایمان اور سلب عقل کا باعث ہوتا ہے۔ اس مناسبت سے خطرۂ ایمان اور مصیبت سے تعبیر دی جاتی ہے۔