قومہ میں ہاتھ باندھنےکاحکم

فتویٰ نمبر:999 آج کل اکثر لوگوں کو قومہ میں بھی ہاتھ باندھتے دیکھا ہے۔ یہ عمل ثابت ہے؟ اگر نہیں تو کیا اس سے نماز فاسد ہو جائے گی؟ جویریہ الجواب حامدة و مصلیة یہ عمل ثابت نہیں ہے۔حضرت علیؓ سے منقول ہے:”کان اذا قام الی الصلوة وضع یمینہ علی الشمال فلا یزال کذلک حتی مزید پڑھیں

سجدہ صلبیہ کاحکم

فتویٰ نمبر:996 ایک جگہ درس میں سجدہ صلبیہ کا سنا تھا۔ کیا یہ درست عمل ہے؟ اگر ہاں تو اس کے ادا کرنے کا طریقہ بتادیجیے۔ اقراء الجواب باسم الملک الوھاب جی ہاں یہ بالکل درست عمل ہے۔اس کا طریقہ یہ ہے کہ اگر کسی نے نماز میں صرف ایک ہی سجدہ کیا اور دوسراسجدہ مزید پڑھیں

نمازی کے آگے سے گزرنا

 نماز کے دوران اگر نمازی کے آگے سے گزرنا ہو تو کتنا فاصلہ رکھنا چاھیے؟ یا گزرنا ہی نہیں چاھیے؟ سائل سعد الجواب باسم ملھم الصواب نمازی کے آگے سے گزرنے میں درج ذیل تفصیل ہے : اگر نمازی چھوٹی جگہ پر نماز پڑھ رہا ہو ،جس کا کل رقبہ1600ہاتھ=334.451 مربع میٹر سے کم ہے مزید پڑھیں

اقامت بھول جانے سے جماعت ہوجاتی ہے 

سوال : اگر اقامت بھول سے چھوٹ گی تو کیا جماعت ہوجائے گی؟  سائل : عمر ۔ رہائش : گلشن فتویٰ نمبر:300 بسم اللہ الرحمن الرحیم  الجواب حامدۃ ومصلیہ و مسلمہ  باجماعت نماز سے پہلے اقامت سنت ہے، اگر کوئی بھول جائے اور نماز شروع کردےتو نماز کو مکمل کرلے، توڑنی نہیں چاہیے ، نماز مزید پڑھیں

رکوع اور سجدوں کی تسبیحات

سوال:السلام و علیکم! نمازوں میں جو رکوع اور سجدوں کی تسبیحات کی جو ترتیب ہے وہ ترتیب کیا ہے؟ اس کو ترتیب سے نہ  پڑھیں تو کوئی حرج ہوگا؟ مستفتیہ:ام اروبہ اسلام آباد فتویٰ نمبر:290 الجواب باسم الملک الوھاب وعلیکم السلام!  رکوع اور سجود کی تسبیحات سنت ہے۔رکوع میں سبحان ربی العظیم اور سجدے میں مزید پڑھیں

تشبہ بالمصلین کا حکم

سوال; ہوائی جہاز میں نہ پانی ہو اور نہ مٹی ہو تو آدمی کیا کرے گا.  سائل:منیر احمد  فتویٰ نمبر:292   الجواب بعون الملک الوھاب اگر کسی آدمی کے پاس جہاز میں نہ پانی ہے اور نہ مٹی ،اور نہ ہی مٹی کی جنس سے کوئی چیز جس سے وضو یا تیمم کرسکے تو اب اس مزید پڑھیں

رکوع اور سجدوں کی تسبیحات

سوال:السلام و علیکم! نمازوں میں جو رکوع اور سجدوں کی تسبیحات کی جو ترتیب ہے وہ ترتیب کیا ہے؟ اس کو ترتیب سے نا پڑھیں تو کوئی حرج ہوگا؟ مستفتیہ:ام اروبہ اسلام آباد فتویٰ نمبر:283 الجواب باسم الملک الوھاب وعلیکم السلام!  رکوع اور سجود کی تسبیحات سنت ہے۔رکوع میں سبحان ربی العظیم اور سجدے میں مزید پڑھیں

تصویرنماز واجب الاعادہ نہیں

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:139 الجواب حامداومصليا (١)مذکورہ صورت میں جن نمازیوں کے سامنے یا دیوار وغیرہ پر کسی جاندار کی تصویرلگی ہوتوان کی  نمازمکروہ  ہے لیکن چونکہ یہ کراہت نماز کے ارکان وواجبات میں نقصان کی وجہ سےنہیں؛ اس لئے کی نماز واجب الاعادہ نہیں ہے، تاہم وہاں جماعت کا اہتمام کرنے والوں کو مزید پڑھیں

وتر کے بعد دوسجدوں کا حکم

عرض  یہ ہے کہ مندرجہ ذیل حدیث درست  ہے یا نہیں ؟ اوراس کا مقام کیا ہے ؟نیز  اس میں سجدتین  سے کیامراد  ہے  ؟ دو سجدے  یا دورکعتیں  ؟ عن النبی ﷺ انہ قال لفاطمۃ ( رضی اللہ عنہا ) مامن مومن  ولا مومنۃ یسجد بعدالوتر سجدتین  ویقول  فی سجودہ  خمس مرات  ثم یسجد مزید پڑھیں