قضاء روزے کی نیت رات کو سوتے وقت کرنا

فتویٰ نمبر:4032 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر رات سونے میں دیر ہوجائے اور قضا روزہ رکھنا ہو تو سحری رات میں کر کے سو سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا رات کو سونے میں دیر ہوجانے کی وجہ سے سحری کرکے سونے میں کوئی حرج نہیں،ایسا کرنا درست ہے البتہ سحری کرنے میں تاخیر کرنا مزید پڑھیں

ایک غلط فہمی کی وضاحت

بسم اللہ الرحمن الرحیم رمضان شریف میں بعض لوگ سوشل میڈیاپرابوداؤد کی حدیث کی تشریح قرآن واحادیث کو مدنظر رکھے بغیرغلط کرتےہیں کہ اگر کوئی شخص سحری کررہاہواور کھانے کابرتن اس کے ہاتھ میں ہو اوراسی حالت میں اذان فجر ہوجائے تو وہ اذان فجر کی وجہ سے کھانے سے نہ رک جائے بلکہ اپنی مزید پڑھیں

اذان فجر تک سحری کھانے سے متعلق تحقیق

پچھلے سال کی طرح اس سال بھی سوشل میڈیابالخصوص فیس بک پربعض لوگ ابوداؤد شریف کی ایک حدیث کی آیت قرآنی اور دیگر احادیث کومدنظررکھے بغیرغلط تشریح کرکے یہ بات بہت زور و شور سے پھیلار ہےہیں کہ اگر کوئی شخص سحری کررہاہواور کھانے کابرتن اس کے ہاتھ میں ہو اوراسی حالت میں اذان فجر مزید پڑھیں

روزہ کی نیت کب کرے

سوال: روزہ رکهنے کی نیت سے سحری کی لیکن اذان کے بعد یاد آیا کہ نیت کرنا یاد نہیں رہی  تو روزہ جاری رکها جائے یا پهر ہوا ہی نہیں، نفلی روزہ ہے؟ فتویٰ نمبر:100 جواب:روزے کے لئے نیت کرنا شرط ہے اور ضروری ہے  نیت کے بغیر روزه نہیں  ہوگا اس لئے کہ روزه بهی مزید پڑھیں

حضور ﷺ کا رمضان

قرآن کریم میں رمضان المبارک کو ”ماہِ قرآن” کہا گیا ہے۔ کیونکہ قرآن کریم اس مہینہ میں نازل ہوا۔ حضور ختم الرسل صلی اﷲ علیہ وسلم نے اس ماہ کو ”عظیم”، ”مبارک” اور ماہ برکت کا لقب عطا کیا ہے اور اسے ”صبر”، ”غم خواری” اور ”مومن کے رزق” کا مہینہ قرار دیا ہے۔ آپ مزید پڑھیں