ادائے زکوٰۃ کی شرط

سوال:ادائے زکوٰۃ کی شرط یعنی نیت کے ذیل میں یہ بات کہ” مال دینے کے بعد اگر وہ مال فقیر کے پاس محفوظ ہو تو زکوہ کی نیت بعد میں بھی کرلی جائے تو ادا ھوجائے گی” سوال یہ ہے کہ 1) مال کے محفوظ ہونے کی قید کا کیا فائدہ ہے؟ 2) نیز نیت مزید پڑھیں

نکاح میں بالغ کی رضامندی شرط ہے۔

﷽ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔۔ جنا ب مفتی صاحب ایک مسئلہ درپیش ہے جس کا جواب تحریری صورت میں درکار ہے۔ میرا تعلق ایک پختون خاندان سے ہے۔میں عاقل اور بالغ ہوں میرے والد اور میرے چچا بطور گواہ لڑکی کے گھر گئے اورمیرانکاح مجھ سے پوچھے بغیر اور میری مرضی کے خلاف کردیا۔ مزید پڑھیں

سودکی تعریف

﴾ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۰﴿ سوال:-      سود کی تعریف کیا ہے ؟؟وضاحت سے سمجھادیجیے ۔ سائل : عبد اللہ ، کراچی  جواب :-       سود قرض پر مشروط نفع کو کہتے ہیں ،مثلاً: ایک لاکھ روپے قرض دے کر کہنا کہ میں دو مہینے بعد  ایک لاکھ دس ہزار روپے لوں گا تو اضافی مزید پڑھیں

قرض حسنہ

السلام و علیکم  امید ہے بخریت ہونگےسوال عرض ہےکہ زید اور بکر سگے  بھائی  ہیں زید بکر کو 10 لاکھ قرض حسنہ غیر مشروط اور  بغیر  کسی منافع کے طمع ایک سال کے لیئے دے دیتا ہے  بکر کا  سونے کی تجارت کا کام ہے وہ بغیر مانگے اپنے سگے بھائی کو مہینے بعدکچھ غیر مزید پڑھیں

کیا حج بدل سے حج کرنے والے کا فرض بھی حج ادا ہوجائےگا

فتویٰ نمبر:4081 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر ہم کسی کو مردے کی طرف سے حج کروائیں تو کیا اس حج کرنے والے کا فرض حج ادا ہوجائے گا؟ والسلام الجواب حامدا ومصليا مذکورہ صورت میں حج بدل کرنے والے کا اپنا فرض حج ادا نہ ہوگا بلکہ جس کے لیے حج بدل کر رہا ہے مزید پڑھیں

نکاح نامہ میں طلاق پرجرمانہ

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:200 محترم بزرگان دین مفتی صاحب کراچی دارالعلوم السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ بندہ کی شادی تین سال قبل ہوئی ۔ کچھ عرصہ کراچی میں ہم لوگ رہے لیکن اب میری بیوی اپنے والدین کے ہاں ٹہری ہوئی ہے اور وہ لوگ یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ میں ان کے مزید پڑھیں

کیا اذان سے پہلے نماز پڑھنا درست ہے؟

فتویٰ نمبر:3025 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا اذان سے پہلے نماز پڑھنا درست ہے جب کہ نماز کا وقت داخل ہوچکا ہو؟ والسلام الجواب حامداو مصليا نمازکے درست ہونےکے لیے شرط ہے کہ نماز اپنے وقت پر ادا کی جاۓ، جہاں تک اذان سے پہلے نماز ادا کرنے کی بات ہے تو اذان نماز کے مزید پڑھیں

قرآن پاک کے حاشیہ پر ترجمہ لکھنا

فتویٰ نمبر:2006 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر ہم قرآن پاک پر اس کے عربی الفاظ کا ترجمہ لکھ لیا کریں تو اس سے قرآن پاک کی بے ادبی تو نہیں ہوگی؟کسی مستند ترجمہ والےقرآن پاک سے۔ والسلام الجواب حامداو مصليا طلبا و طالبات کے لیے لکھنے کی اجازت ہے جب کہ قرآن پاک بھی اپنا مزید پڑھیں

طلاق معلق 

فتویٰ نمبر:1085 سوال:اگر شوہر نے بیوی سے کہا کہ اگر تو میری اجازت کے بغیر باہر گئی تو میرا تیرا تعلق ختم۔اب اگر عورت شوہر کے اجازت کے بغیر باہر جائے گی تو کونسی طلاق واقع ہوگی؟ بنت عبد اللہ کراچی الجواب بعون الملک الوھاب مذکورہ بالا مسئلے میں ان الفاظ کے کہتے وقت اگر مزید پڑھیں

ایام حیض میں سجدےمیں جاکردعامانگنا

فتویٰ نمبر:1045 اسلام علیکم اگر کوئی عورت ایام حیض میں ہو اور کسی انتہائی پریشانی میں وہ سجدے میں دعا مانگ سکتی ہے یا نہیں ؟ الجواب بعون الملک الوھاب پاکی کی حالت میں اگر کوئی شخص سخت پریشانی میں صرف سجدہ میں جاکر دعا مانگے تواس میں کوئی حرج نہیں ۔ البتہ ایام حیض مزید پڑھیں