کیا تین طلاقوں کے بعد مرد بیوی کو اپنے پاس رکھ سکتا ہے؟

فتویٰ نمبر:1024 سوال: ایک خاتون کو اس کے شوہر نے تین طلاقیں اکٹھی دی اب اسکا شوہر چاہتا ہے کہ صلح کر لے کیا اس کے لیے گنجائش ہے۔ ابراہیم کراچی تنقیح:طلاق کے الفاظ بعینہ نقل کیے کیے جائیں۔ایک ہی مجلس میں دیں یا متفرق مجالس میں؟ جواب تنقیح:شوہر نے ایک ہی مجلس میں اس مزید پڑھیں

زکوۃ کےپیسوں سےمدرسہ میں کتابیں خریدکردینا

فتویٰ نمبر:987 زکوة کے پیسوں سے کتابیں خرید کر مدرسے میں دے سکتے ہیں؟ رقیہ الجواب بعون الوھاب زکوة کی رقم سے کتابیں خرید کر مدرسے میں دینا درست نہیں۔اگر کوئی شخص ایسا کرے گا تو زکوة ادا نہ ہوگی کیونکہ زکوة کے لیے تملیک شرط ہے۔ قال فی البحر:”لان الزکوة یجب فیھا تملیک المال۔“(البحر،ج٢ مزید پڑھیں

حیلہ اسقاط کی شرعی حیثیت

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ بعض علاقوں میں رواج ہے کہ جب کوئی مر جاتا ہے تو اس کی تدفین سے پہلے یا بعد تدفین حیلہ اسقاط کے نام پر کچھ تقسیم کیا جاتا ہے،جس میں بسا اوقات نقدی،بسا اوقات مٹھائی اور کبھی خشک میواجات ،مثلاً:کھجوریں،کشمش وغیرہ تقسیم کیے جاتے ہیں۔سوال یہ کہ کیا مزید پڑھیں

سود کی تعریف

فتویٰ نمبر:625 سوال:جناب سود کی تعریف سے ہمیں آگاہ کیجیے  “الجواب باسم ملھم الصواب “ سود عربی میں ربا کو کہتے ہیں لغت میں ربا کا معنی زیادتی بڑھوتی اوربلندی ہے-سود دو طرح کا ہوتاہے ایک قرض کے لین دین میں اور ایک چیزوں کے لین دین میں۔قرض لینے دینے میں جو سود ہوتا ہے مزید پڑھیں

لوڈو کھیلنے کا حکم

سوال:لوڈو کھیلنے کا کیا حکم ہے جب کہ کوئی جوا اور شرط وغیرہ نہ رکھی جائے، نماز وغیرہ کےوقت کا بھی خیال رکھتے ہوئے لوڈو کھیل کھیلنے کا کیا حکم ہے؟  الجواب حامدۃ و مصلیۃ اگر لوڈو میں جوا نہ لگایا جائے اور اس کی عادت بھی نہ بنائی جائے اور اس میں مشغولیت کی مزید پڑھیں

 دارالحرب اور سودی معاملات

فتویٰ نمبر:626 کیا   فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام ذیل کے  مسئلے میں کہ  ہمارے ملک میں ایک جماعت کے مفتی  صاحب نے فتویٰ دیاہے کہ دارالحرب  میں مسلمانوں کا کفار سے  سودی معاملات وعقود فاسد وغیری کرنا مباح اور جائز ہے ۔ اور دوسری جماعت کے مفتی صاحب فتویٰ  دیتے ہیں کہ دارالحرب  ہو  مزید پڑھیں

نماز میں تکبیر تحریمہ ضروری ہے

سوال: نماز میں تکبیر تحریمہ نہیں پڑھی تو کیا نماز ہوجائے گی ؟ فتویٰ نمبر:132 جواب:تكبير تحريمہ فرض بمعنی شرط ہے اس کے بغیر نماز ہی شروع نہیں ہوگی۔الدر المختار – (1 / 442) ( من فرائضها ) التي لا تصح بدونها ( التحريمة ) قائما ( وهي شرط ) الدر المختار وحاشية ابن عابدين مزید پڑھیں