سجدہ تلاوت میں ہنسنے پر وضو کا حکم

سوال:  سجدہ  تلاوت میں  کسی کی زور سے  ہنسی  نکل گئی  تو اس کا وضو نہیں ٹوٹے گا۔  جیسا کہ ” بہشتی زیور  ” میں ہے :  ” نماز جنازہ میں ہنسے  یا سجدہ  تلاوت  میں ہنسی  آئے  تو وضو نہیں  ٹوٹے گا  ہاں سجدہ  اور نماز جاتی  رہیگی  ۔”  ( بہشتی زیور  ” حصہ مزید پڑھیں

ناپاکی کی حالت میں قرآن پڑھنے کا حکم

سوال:کیا عورت ناپاکی کی حالت میں قرآن کی کوئی آیت جیسے آیۃ الکرسی معوذ تیں وغیرہ بطور وظیفہ کے پڑھ سکتی ہے؟ فتویٰ نمبر:103  الجواب حامداً و مصلیاً حیض و نفاس اور جنابت کی حالت میں قرآنِ کریم کی تلاوت کرنا جائز نہیں ۔ البتہ جو آیات دعا کے مضمون پر مشتمل ہوں یا حمد مزید پڑھیں

کیا سورۃ الفاتحہ قرآن میں داخل ہے

سوال: بعض حضرات  یہ کہتے ہیں کہ سورۃ الفاتحہ  بقیہ قرآن سے الگ ہے ۔ کہ  قرآن شریف میں  ہے وَلَقَدْ آتَيْنَاكَ سَبْعًا مِّنَ الْمَثَانِي وَالْقُرْآنَ الْعَظِيمَ (الآیۃ) اس وجہ سے  فاتحہ امام کے پیچھے پڑھنی چاہیے  ۔ اور جو آیت  ہے کہ وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ اس کا فاتحہ  پر مزید پڑھیں

علماء کرام کے ویڈیو بیانات دیکھنے کا حکم

فتویٰ نمبر:590 سوال: کیا کمپیوٹر پر علمائے  کرام  کے  ویڈیو  بیانات  اور قراء کی  ویڈیو تلاوت  سننا اور دیکھنا  جائز ہے  یا ناجائز  ؟ اگر ناجائز  ہے تو کیا مطلق  ناجائز ہے ؟  جواب :ویڈیو سی ڈی   میں محفوظ  چیز تصویر ہے یا نہیں اس میں علماء کا اختلاف ہے  ۔ ہماری رائے میں یہ مزید پڑھیں

مردے کی تدفین کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعاکرنا

سوال : مردے  کی تدفین  کے  بعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا کرنا کیسا ہے  ؟ فتویٰ نمبر:79 جواب: میت کی تدفین  کے بعد  تھوڑی دیر ٹھہرنا ، قرآن  پاک کی تلاوت   کرنا اور  میت  کے لیے ہاتھ  اٹھا کر  دعا کرنا  مستحب ہے  ۔ دعا کا طریقہ  یہ ہے کہ منہ قبلے کی طرف مزید پڑھیں

تعارف سورۃ القیامۃ

اس سورت کا موضوع بعث یعنی مرنے کے بعد کی زندگی ہے جو کہ ایمان کے ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے،یہ سورت قیامت کے مصائب ،شدائد اور عذابوں کا ذکر کرتی ہے او رموت کے وقت انسان کی جو حالت ہوتی ہے اس کا نقشہ کھینچتی ہےاس سورت کی ابتداء میں اللہ تعالی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ السجدۃ 

اس سورت کا مرکزی موضوع اسلام کے بنیادی عقائد ،یعنی توحید آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت اور آخرت کا اثبات ہے، نیز جو کفار عرب ان عقائد کی مخالفت کرتے تھے ،اس سورت میں ان کے اعتراضات کا جواب دیاگیا ہے، اوران کا انجام بھیبتایاگیا ہے* چونکہ اس سورت کی آیت نمبر:۱۵ ،سجدے مزید پڑھیں

ایک وضو کے بعد عبادت کے بغیر دوسرا وضو کرنا کیسا ہے

 سوال:  ایک وضو کے بعد  عبادت  کے بغیر  دوسرا وضو کرنا  کیسا ہے  ؟ فتویٰ نمبر:61  جواب ؛ جب ایک دفعہ  وضو کرلیا اور ابھی  وہ ٹوٹا نہیں  تو جب تک   اس وضو سے کوئی  ایسی عبادت  نہ کرے  جو وضو کے بغیر  درست  بس اس وقت  تک دوسرا  وضو کرنا مکروہ ہے ۔  ( مزید پڑھیں