غلطی سے کلمہ کفریہ تحریر کرنا

سوال ۔ اگر غلطی سے کبھی کلمہ کفر زبان سے نکل جائےیا غلطی سے کلمہ کفر تحریر کر دیا جائےاور اس پر بے حد ندامت بھی ہو اور پریشانی بھی ہو تو کیا اس صورت میں بھی تجدید نکاح لازم آتی ہےکیونکہ گھر میں دو مرد موجود نہیں ہیں اور نہ ہی ایک اور دو مزید پڑھیں

 قرآن اٹھا کر الفاظ قسم بولے بغیر غلط بیانی کرنے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمة اللّٰہ وبرکاته ۔ ایک شخص نے کسی جگہ جان کے خطرہ میں جھوٹ پہ قرآن اٹھا لیا، اب اس پہ پریشان ہیں کہ کیا کریں؟ تنقیح: • “جان کو خطرہ” کا کیا مطلب؟ • واقعہ کیا تھا؟ • صرف قرآن اٹھایا یا باقاعدہ قسم کے الفاظ بھی بولے؟ وضاحت کریں۔ جواب تنقیح: مزید پڑھیں

منت کی رقم بھولنے کی صورت میں کہاں دی جائے؟

سوال:ایک خاتون کی ڈھائی ماہ کی بیٹی شدید بیمار تھی، icu میں تھی تو اس نے دل میں سوچا کہ اگر میری بیٹی ٹھیک ہوگی تو میں سونے کا سیٹ اللہ کی راہ میں دوں گی جو اس کے پاس تھا، الحمد للہ اب اس کی بیٹی ٹھیک ہے تو اس سیٹ کی رقم کہاں مزید پڑھیں

دھاگے سے اپر لپس بنوانا 

فتویٰ نمبر:2045 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم  دھاگے سے اپرلپس (یعنی ہونٹوں کے اوپر کے بال )بنوانا جائز ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام! دھاگے سے اپر لپس (یعنی ہونٹوں کے اوپر کے بال ) بنوانا جائز ہے ؛ کیونکہ جب فی نفسہ اپر لپس بنوانا جائز ہے تو وہ دھاگے سے ہو مزید پڑھیں

آیت سجدہ کا ترجمہ تلاوت کرنے سے سجدے کا وجوب

 فتویٰ نمبر:2037 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! اگر آیت سجدہ پڑھنے کے بعد اردو اور اسی آیت کا ترجمہ انگلش میں پڑھیں تو کتنے سجدہ ادا کرنے ہوں گے؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! آیت سجدہ پڑھنے کے بعد اگر وہی بیٹھے بیٹھے اس آیت کا مزید پڑھیں

خالی زبان سے ذکر بھی فائدہ سے خالی نہیں

فتویٰ نمبر:1023 سوال: ہم اکثر کوئی ورد کثرت سے کررہے ہوں جیسےاللهم اغفرلى ولوالدى واللمومنين…..والموات تو دھیان کہیں اور ہوتا ہے یا اسی کام میں ہوتا جس کے دوران ہم مسلسل ورد کرے جارہے ہوں تو کیا اس کا اجر ملے گا کیونکه پڑھنے کے بعد یا پہلے اس کا اجر میں سب کو پهنچادیتی مزید پڑھیں

گونگے پر حد سرقہ کا حکم

سوال:اگر کوئی گونگا اسلامی ریاست میں جہاں شریعت نافذ ہو،چوری کرتا ہے تو کیا حد میں اس کے ہاتھ کاٹے جائیں گے؟ سائل:عبداللہ اسلام آباد الجواب بعون الملک الوھاب کسی جرم کے لیے قرآن و حدیث میں مقرر کی گئی سزا جو اللہ کے حق کے طور پر نافذ کی جاتی ہے حد کہلاتی ہے۔جس مزید پڑھیں

تعارف سورۃ المزمل

اس سورت میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کا بیان ہےآپ کا تبتل(خالص اللہ کی طرف متوجہ ہوجانے) آپ کی عبادت،اطاعت،آپ کا قیام وتلاوت آپ کا جہاد وہ مجاہدہ خود اس سورت کا نام اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ اس سورت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں