زمانہ  فتنہ میں دعاؤں کا اہتمام

(٧)عَنْ حُذَیْفَۃَ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّؐ قَالَ یَأْتِیْ عَلَیْکُمْ زَمَانٌ لَا یُنَجِّیْ مِنْھَا اِلَّاللّٰہُ اَوْ دُعَاءٌ کَدُعَاءِ الْغَرِیْقِ۔(رواہ البیھقی فی شعب الایمان ،کنزج١١، ص١٥٣) ترجمہ: حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺنے ارشاد فرمایا : تم پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ اس کی مشکلات سے صرف اللہ مزید پڑھیں

دین پر استقامت کی فضیلت

(٦) عَنْ اِبْنِ مَسْعُوْدٍ رضی اللہ عنہ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِؐ قَالَ اِنَّ مِنْ وَرَائِکُمْ زَمَانَ صَبْرٍ لِلْمُتَمَسِّکِ فِیْہِ اَجْرُ خَمْسِیْنَ شَھِیْداً مِنْکُمْ۔ (کنز العمال ج١١،ص١١٨) ترجمہ: حضرت ابن مسعودﷺسے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا: تمہارے بعد صبر کا زمانہ آئے گا جو شخص اس زمانے میں دین سے مضبوطی کے ساتھ چمٹ مزید پڑھیں

فتنہ منافقین کا صفایا کر دیتا ہے

(١)عَنْ عَلِیٍّ رضی اللہ عنہ  عَنِ النَّبِیِّ ؐ قَالَ لَا تَکْرَھُوْا الْفِتْنَۃَ فِیْ اٰخِرِ الزَّمَانِ فَاِنَّھَا تُبِیْرُ الْمُنَافِقِیْنَ۔                     (رواہ ابونعیم، کنزالعمال ج١١،ص ١٨٩) ترجمہ: حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺنے ارشاد فرمایا :اخیر زمانے میں فتنہ کو ناگوارمت سمجھناکیونکہ وہ منافقین کی ہلاکت کا باعث ہے ۔ فائدہ:حدیث بالا مزید پڑھیں

انقلابِ زمانہ

قال ابن جریر فی تھذیب الاٰثار حدثنی ابو حمید الحمصی احمد بن المغیرۃ حدثنا عثمان بن سعید عن محمد بن مھاجر حدثنی الزبیدی عن الزھری  عروۃ عن عائشۃ رضی اللہ عنھا انھا قالت یا ویح لبید حیث یقول ذھب الذین یعاش فی اکنافھم، وبقیت فی خلف کجلد الاجرب،قالت عائشۃ رضی اللہ عنھا لو ادرک زماننا مزید پڑھیں

عرضِ مرتب

نبی کریمﷺکی حقانیت کی ایک عظیم دلیل آپ کی وہ پیشین گوئیاں ہیں جو آپ نے بعد میں ظاہر ہونے والے احوال، واقعات، فتنے، مصائب اور علامات ِ قیامت سے متعلق فرمائیں۔ حضرات محدثینِ کرامؒ نے ان کی اہمیت کے پیشِ نظر ان کو ”فتن” اور ”اشراط الساعۃ” کے مختلف عنوانات سے کتبِ حدیث میں مزید پڑھیں