بیع قبل القبض کی جائز صورت

فتویٰ نمبر:621 سو ال:ٹریکٹر کے شو روم والے کے پاس مال یعنی ٹریکٹر موجود نہیں ہوتا۔ لوگ اس سے سودا طے کرکے مکمل یا کچھ پیسے دے کر ٹریکٹر بک کروا لیتے ہیں۔ جیسے ہی مال آتا ہے تو بقایہ پیسے دے کر ٹریکٹر لیتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے ؟ کیا یہ اس طرح مزید پڑھیں

عورت کا عورت سے ستر کا حکم

سوال: کیا عورت کا عورت سے پردہ ہے؟ “الجواب باسم ملھم الصواب” عورت کا عورت سے وہی ستر ہے جو مرد کا مرد سے ہے ،ناف سے لے کر گھٹنوں کے نیچے تک،اتنا حصہ جو ستر میں شامل ہے عورت کے لیے کسی بھی عورت کے سامنے کھولنا درست نہیں ،بعض عورتیں ایک دوسرے کے مزید پڑھیں

چمگادڑ کا حکم

چمگادڑ حلال ہے یا حرام؟ حرام ہے تو کیا دلیل ہے؟ چمکاڈر چیرنے پھاڑنے والوں میں سے تو نہیں ۔اگر حرام ہے تواس کی بیٹ اور پیشاب کے حلال ہونے کی کیا وجہ ہے؟  الجواب باسم ملھم الصواب  چمگادڑ کے حلال اور حرام ہونے کے متعلق فقہاء کرام کے دو طرح کے قول ہیں البتہ مزید پڑھیں

بچہ کی قے کا حکم

بچہ کی الٹی پاک ہے یا ناپاک؟ اگر ناپاک ہے تو اسکی حد کیا ہے؟ اگر بچہ کپڑوں پہ الٹی کردے تو کیا ان کپڑوں میں نماز ہو جائے گی ۔ سائلہ عروہ 02346578190 الجواب باسم ملھم الصواب بچہ کی قے اگر منہ بھر کر ہو تو ناپاک ہے، کپڑے یا بدن پر لگ جائے مزید پڑھیں

طلاق کی ایک مخصوص صورت

فتویٰ نمبر:677 سوال:میرے چند دوست ہیں جن کو میرے ساتھ شدت تعلق کی وجہ سے دیگر دوست مزاح کرتے ہوئے انہیں میری بیوی کہتے ہیں کیوں کہ میں ان دوستوں کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا ہوں، گزشتہ ہفتے کچھ جھگڑے کی وجہ سے میں نے اپنے ان دوستوں کو جن کو میرے ساتھی میری بیوی کہتے مزید پڑھیں

قمیص اتار کر نماز پڑھنے کا حکم

کسی کے پاس کپڑے موجود ہو اور وہ بغیر قمیص کے نماز پڑھے اس لیے کہ نماز کا وقت ختم ہو رہا ہو تو کیا نماز ہو جائیگی؟ فتویٰ نمبر:256 الجواب باسم ملھم الصواب قمیص اتار کر نماز پڑھنے سے نماز تو ہو جاتی ہے  لیکن مکروہ ہوتی ہے؛ لیکن اگر نماز کے فوت ہوجانے مزید پڑھیں

دونوں رکعتوں میں ایک ہی سورت پڑھنے کا حکم

سوال:فجر کی نماز کی پہلی رکعت میں امام نے جو رکوع پڑھا، دوسری رکعت میں بھی وہی شروع کر دیا جب آدھی آیات پڑھ لیں تو یاد آنے پر دوسرا رکوع مکمل پڑھ لیا اور سجدہ سہو نہیں کیا تو کیا نماز ہو گئی؟ فتویٰ نمبر:255 الجواب حامدۃ و مصلیۃ اگر سہوا دوسری رکعت میں مزید پڑھیں

بیماری کی وجہ سے حج بدل کروانے کا حکم

سوال: ایک  عورت بہت بوڑھی ہے  بیماریاں  بھی اسکے  اندر مختلف  ہے جسکی وجہ سے  وہ چل پھر نہیں سکتی  اور حج  بھی اس پر فرض  ہے۔ تو وہ خود  حج کرے یا  پھر وہ  کسی کو حج بد ل کروائے  ؟ فتویٰ نمبر:258 جواب : وہ بیماری کی وجہ سے  خود نہیں  جاسکتی  اور مزید پڑھیں