بے جا طلاق پر جرمانہ

مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی بے جا طلاق پر جرمانہ سوال:- آج کل سماجی بگاڑ بہت بڑھ گیا ہے ، لوگوں کے دلوں میں اللہ کا خوف باقی نہیں رہا ، اس کی وجہ سے طلاق کا بے جا استعمال کیا جاتا ہے ، بلا قصور طلاق دے دی جاتی ہے ،ایسا بھی ہوتا ہے مزید پڑھیں

تدفین کے بعد قبر پر اذان دینا

اسلام علیکم ۔ ایک مسلہ ہے جسکی تفصیلی وضاحت درکار ہے برائے مہربانی وقت نکال کر وضاحت کریں ۔آج کل جنازہ دفن کرنے کے بعد قبر پر اذان دیے جانے کا رواج پرورش پا رہا ہے اس عمل کی شریعت میں کیا حیثیت ہے ؟ الجواب حامداومصلیاً تدفین کے بعد میت کے قبر پر اذان مزید پڑھیں

جوبلی لائف انشورنس کا حکم

 فتویٰ نمبر:445 جوبلی تکافل کی ممبر شپ حاصل کرنے کی شرعی حیثیت    کیافرماتے ہیں علماء کرام  اس مسئلہ  سے متعلق کہ : جوبلی تکافل  ۔ا یک ونڈو تکافل آپریشنز  ہے جس نے پاکستان  میں ایک سال قبل  اپنے کام کا آغاز کیاہے  ۔ ونڈو تکافل  آپریشنز  نے تکافل  کے نظام  کو مکمل طور پر مزید پڑھیں

اجتماعی شادی کا رواج

اجتماعی شادی کا بیڑہ اٹھا کر یتیم و بے سہارا خواتین کی خدمت کا درد رکھنے والے درحقیقت ان کے درد کو فروخت کرکے اپنی ویلفیئر کا دھندہ کرنے والے وہ ساھوکار ہیں جو غرباء یتیمٰ مساکین کی عزت نفس کا خون کرنے کے لیے معرض وجود میں لائے گئے ہیں. ذرا دل پر ہاتھ مزید پڑھیں

حقوق مجرد  کی بیع کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:71 حقوق مجرد کی بیع کا کیا حکم ہے ؟ 2)  نیز ٹھیے کے پیسے لیناجائز ہے یا نہیں ؟ عرف میں ٹھیے  کی صورت  یہ ہوتی  ہے کہ ایک آدمی  دکان  کھلتا ہے  پھر دن رات  محنت کرکے  اس کو ترقی  دیتا ہے  پھر جب  اس دکان کی شہرت عام  ہوجاتی مزید پڑھیں

بعض سوالات کے جوابات

بعض مخلصین نے ذہنی خلجان کو دور کرنے کے لئے کچھ سوالات کئے تھے ان سوالات کا جواب دینے کے لئے اپنی طرف سے کچھ کہنے کے بجائے دیوبندی مکتب فکر کے ایک جید عالم دین حضرت مولانا عبد الحیؒ کا مکالمہ جو ایک سائل سے ہوا تھا پیش کرتا ہوں، حضرت مولانا عبد الحی مزید پڑھیں

بٹ کوئن کریپٹو کرنسی

ورچوئل کرنسی کے بارے میں تین سوال اہم ہیں: 1. ثمن اعتباری ہونے کے کیا شرعی تقاضے ہیں جو اس کرنسی میں نہیں پائے جاتے ہیں؟ 2. اس کرنسی کا تقوم کس اساس پر ہے یعنی کیا اس کی بنیاد کسی مادی شے پر ہے یا یہ محض اعتباری چیز ہے؟ 3. اس کا نگرانی مزید پڑھیں