ترکوں سے وابستہ مذہبی تاریخ

یاجوج ماجوج دو ترک قبیلے ہیں ۔ یورپی زبانوں میں انہیں گاگ مےگاگ کہاجاتا ہے۔ یاجوج ماجوج کے بے شمار قبائل ہیں جن میں سے کچھ قبائل وقتا فوقتاً سدذوالقرنین کو پار کرکے مہذب دنیا کو تاراج کرتے رہے ہیں البتہ ان کا سب سے بڑا اور آخری ریلا قرب قیامت میں ظاہر ہوگا۔ جدید مزید پڑھیں

کلید کامیابی، سوچ میں مثبت تبدیلی سے زندگی میں تبدیلی تک کا سفر

 جب حالات ایسے ہوجائے آپ کو لگے کہ آپ کی بقا خطرے میں ہے تو ان حالات میں حالات میں کچھ لوگ حالات کا سامنا کرتے ہیں جس سے ایک نئی نسل وجود میں آتی ہے اور وہ لوگ اس نسل کو کامیابی کی طرف لے جاتے ہیں.  کامیابی کیا ہے؟ اس میں 3 چیزیں مزید پڑھیں

فکری ارتداد اور نظریاتی چیلنجز،اسباب اور سدباب

 مسلمانوں میں جو نظریاتیارتداد آیا ہے، اس کے چند اسباب یہ ہیں:  استشراق ، مغربی ممالک نے اسلام کے اصل ورثہ کو مخدوش کرنے کی کوشش کی۔ یعنی الٰہیات، رسالت کے متعلقات، مغیبات وغیرہ کے بارے میں تشکیک پھیلانا. استعمار، یہ بھی نظریاتی ارتداد پھیلنے کا سبب بنا. عالمگیریت، جس کے تحت چند ممالک کی مزید پڑھیں

ترکی میں اسلامائزیشن اور اس کے لیے کیے گئے اقدامات

 ترکی میں اسلام پسندوں کی کامیابیاں اور ناکامیاں سے متعلق چند گزارشات عرض خدمت ہیں:  ترکی میں جب لبرل ازم حاوی ہوا تو 6 سے 8 سو سال دینی رشتے میں بڑی مضبوطی سے جڑے ہوئے مسلمان نہایت سختی کا شکار ہو گئے۔ پھر اس جبری نظام کا نگران اس فوج کا بنا دیا گیا، مزید پڑھیں

رسول اکرم ﷺ بحیثیت معبر

محمد انس عبدالرحیم خواب کیا  ہے؟ انسانی  اعضا تھک ہار کر سوجاتے ہیں ،صرف ایک عضو ایسا ہے جو سونہیں سکتا اور وہ ہے انسانی دماغ۔انسانی دماغ کوکبھی  چھٹی نہیں ملتی ۔اسے  نیند کی حالت میں بھی  فعال رہنا پڑتا ہے۔انسان جب سوتا  ہے تو اللہ تعالی کے بنائے ہوئے ایک نظام کے تحت اس مزید پڑھیں

تاریخِ حکمرانِ ھندوستان

غوری سلطنت سے نریندر مودی تک 👈 غوری سلطنت 1 = 1193 محمد غوری 2 = 1206 قطب الدین ایبک 3 = 1210 آرام شاہ 4 = 1211 التتمش 5 = 1236 ركن الدين فیروز شاہ 6 = 1236 رضیہ سلطان 7 = 1240 معیزالدین بہرام شاہ 8 = 1242 الہ دين مسعود شاہ 9 = مزید پڑھیں

قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے دلچسپ واقعات

قائد اعظمؒ جب گورنر جنرل کے عہدے پر فائز ہوئے تو ڈیڑھ روپے کا موزہ لینے سے بھی انکار کر دیتے اور کہتے کہ غریب مسلمان ملک کے گورنر کو اتنی مہنگی چیز نہیں پہننی چاہیے۔ لاہور: (دنیا نیوز) وفات سے کچھ عرصے قبل قائد اعظمؒ نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح کیا۔ یہ مزید پڑھیں

امیر المومنین فی الحدیث حضرت مولانا یونس جونپوری رحمہ اللہ

یاسر ندیم الواجدی دوسری صدی کے امیر المومنین فی الحدیث امام بخاری کی صحیح کو اس دور میں پندرہویں صدی کے امیر المومنین فی الحدیث شیخ یونس جونپوری رحمہ اللہ سے زیادہ جاننے والا شاید ہی کوئی ہو۔ نابغہ روزگار شخصیات کی مقبولیت کا اصل اندازہ ان کے جنازوں سے ہوتا ہے۔ امام احمد بن مزید پڑھیں

 قصہ حضرت ہود علیہ السلام 

شجرہ نسب: حضرت ہود علیہ السلام کا تعلق قبیلہ عاد سے ہے۔عاد کا نسب یوں ہے : عاداکبر بن عوص بن ارم بن سام بن نوح علیہ السلام ۔ قرآن کریم میں سترہ سے زیادہ مقامات پر حضرت ہود علیہ السلام اور ان کی قوم “عاد” کا تذکرہ آیا ہے۔حضرت ہود علیہ السلام کا سلسلہ مزید پڑھیں

قصہ حضرت نوح علیہ السلام

قرآن مجید بہت سی آیات میں نوح کے بارے میں گفتگو کرتا ہے اور مجمو عی طور پر قرآن کی انتیس سورتوں میں اس عظیم پیغمبر کے بارے میں گفتگو ہوئی ہے۔ان کانا م۴۳مرتبہ قرآن کریم میں آیاہے۔ مورخین ومفسرین نے لکھا ہے کہ نوح علیہ السلام کا نام ”عبد الغفار“ یا “عبد الملک “یا مزید پڑھیں