سورہ ہود میں علم تعبیر کا ذکر

علم تعبیر 1۔سورج کی تعبیر باپ سے ، چاند کی تعبیر ماں سے اور ستاروں کی تعبیر بھائیوں سے دی جاسکتی ہے۔{إِنِّي رَأَيْتُ أَحَدَ عَشَرَ كَوْكَبًا وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ رَأَيْتُهُمْ لِي سَاجِدِينَ } [يوسف: 4] 2۔کسی کے سامنے سجدہ کرنے کی تعبیر اس کی سرداری کوتسلیم کرلینے سے دی جاسکتی ہے۔(ایضا) 3۔اپنے عہدے سے معزول شخص مزید پڑھیں

بچے کانام تبدیل کرنے کاحکم

سوال: السلام علیکم کیا بچے کا نام بدل سکتے ہیں؟ کیوںکہ دل مطمئن نہیں ہے اس نام سے بہت زیادہ بچہ روتا ہے اور اچانک سے دودھ پینا چھوڑدیتا ہے۔ پھر بہت زیادہ نظر اتارتی ہوں قرآنی آیات پڑھتی ہوں پھر 3، 4 دن بعد جاکر ٹھیک ہوتا ہے، پھر ایک اور چیز شروع ہوجاتی مزید پڑھیں

انشورنس کاحکم

فتویٰ نمبر:1097 سوال : انشورنس جائز ہے یا نہیں؟ اس کے متعلق رہنمائی فرمائیں ۔  سائل: ریاض علی کراچی الجواب باسم ملہم الصواب  انسان کو مستقبل میں جو خطرات درپیش ہوتے ہیں، کوئی انسان یا ادارہ ضمانت لیتاہے کہ فلاں قسم کے خطرات وحوادث کے مالی اثرات ونقصانات میں تلافی وتدارک کرےگا، اور اس کی مزید پڑھیں

رسول اکرم ﷺ بحیثیت معبر

محمد انس عبدالرحیم خواب کیا  ہے؟ انسانی  اعضا تھک ہار کر سوجاتے ہیں ،صرف ایک عضو ایسا ہے جو سونہیں سکتا اور وہ ہے انسانی دماغ۔انسانی دماغ کوکبھی  چھٹی نہیں ملتی ۔اسے  نیند کی حالت میں بھی  فعال رہنا پڑتا ہے۔انسان جب سوتا  ہے تو اللہ تعالی کے بنائے ہوئے ایک نظام کے تحت اس مزید پڑھیں

خواب میں ابابیل دیکھنا

ابابیل: خواب میں ابابیل دوست اور مال ہے۔ ابابیل ملا  ہے یا پکڑا ہے تو اچھا ہے۔ غموں سے نجات پائے گا جس سے جدا تھا اس سے پھر انس حاصل ہوگا۔ ابابیل ہاتھ سے اڑجانا مال ختم ہونا ہے۔ ابابیل کو مارنا یا گرانا دوست سے جدائی کی دلیل ہے۔ ابابیل مر گیا ہے مزید پڑھیں

خواب میں الائچی دیکھنا

الائچی: الائچی خوشبودار چیز ہے۔ اطباء کے مطابق الائچی قوت بخش شے ہے۔ حضور علیہ الصلاۃ والسلام کو خوشبودار چیزیں مرغوب تھیں۔ ان سب مناسبتوں سے الائچی کی تعبیر اچھی دی جائے گی۔ چنانچہ خواب میں اس کا دیکھنا سکون و راحت اور قوت کا باعث ہوگا۔