سوال: 11وی کا کھانا کھیر وغیرہ جو بریلوی حضرات بھیجتے ہیں، اس کے بارے میں کیا حکم ہے کھانا چاہئے یا نہیں؟ دوم یہ کہ جو عام حالات میں یہ حضرات ایصال ثواب وغیرہ کے بعد کھانا پکاتے ہیں، اور گھروں میں بھیجتے ہیں، اس کے کھانے کا کیا حکم ہے؟ جواب:(فتوى: 261/م=258/م) گیارہویں مروجہ مزید پڑھیں
زمرہ:
طلاق کی ایک قسم
سوال:ایک شخص نے بیوی کے سامنے قسم کھائی که اگر میں تمهارے والدین کے گھر میں داخل ہوا تو تمهیں تین طلاق اب وه شخص چاہتے ہیں کہ اپنے سسرال والوں کے گھر جائے اس کے لیے کوئی حیلہ درکار ہے؟ فتویٰ نمبر:117 جواب:صورت ِمسئولہ میں جب شخص مذکور نےاپنی بیوی کو کہا کہ ’’اگر تمهارے والدین کے گھر مزید پڑھیں
نکاح کا طریقہ
فتویٰ نمبر:397 سوال:مفتیان کرام نکاح پڑھانے کا صحیح شرعی طریقہ بتائے؟ جواب:سب سے پہلے تو یہ معلوم کریں کہ نکاح جن دو میں پڑھایا جا رہا ہے ان کا نکاح شرعا جائز ہے۔ کوئی مانع تو نہیں۔ مثلا محرمات نہ ہوں عورت عدت میں نہ ہو وغیرہ دونوں مسلمان ہوں۔ دو مسلمان عاقل مرد گواہ مزید پڑھیں
روزہ نہ ٹوٹنے کا نسخہ
ایک وکیل نے رمضان کے دنوں میں شاہ جی ( مولانا عطاء اللہ شاہ بخاری ) سے بزعم خویش مذاق کرتے ہوئے کہا حضرت ! علماء تعبیر وتاویل میں ید طولیٰ رکھتے ہیں کوئی ایسا نسخہ تجویز فرمائیے کہ آدمی کھانا پیتا رہے اور روزہ بھی نہ ٹوٹے فرمایا : سہل ہے قلم وکاغذ لے مزید پڑھیں
مسجد میں قوالی
ایک شخص نے حیدرآباد کے مشہور بزرگ حضرت ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان صاحب قدس سرہ کو لکھا : ” میں قوالی کا ایک پروگرام کرواتا رہتا ہوں ، قوالوں اور انتظامات پر جو خرچ ہوگا، وہ میں ادا کروں گا، بس آپ حیدر آباد کے کسی اچھے ہال میں فلاں تاریخ کی بکنگ کرادیں ۔” جواب مزید پڑھیں
بینک میں ملازمت
فتویٰ نمبر:525 سوال: بینک میں ملازمت کے حوالے سے علماء کیا فرماتے ہیں ؟ جواب:سودی بینک میں ملازمت سے متعلق تفصیل یہ ہے کہ: (۱لف): اگر ملازم کا تعلق براہ راست سودی لین دین یا سودی لکھت پڑھت وغیرہ سے نہ ہوجیسےچوکیدار،ڈرائیور،نئے نوٹ چھاپنا،اسکی کاپی دینا،پرانے نوٹ تبدیل کرنا ،حکومت کےجائز ٹیکس وصول کرنا،صفائی اور مزید پڑھیں
عورت کے لیے خوشبو لگانے کا حکم
سوال: عورت کے لیے خوشبو لگانا کیسا ہے ؟ جواب:خواتین اگر اپنے گھر یا کسی ایسی مجلس میں خوشبو لگائیں جہاں غیر محرم نہ ہوں یا غیرمحرموں کو کسی بھی طرح ان کی خوشبو نہ پہنچے تو جائز ہے اور اگر غیرمحرموں کو وہ خوشبو آتی ہے اور اس خوشبو کی وجہ سے کوئی ان مزید پڑھیں