بڑھاپے میں حیض آنے کا حکم

فتویٰ نمبر:783 سوال:  ذرینہ  کو 70 سال  کی عمر  میں  خون دکھائی دیا آیا یہ حیض  ہے  یا استحاضہ ؟  جواب:  70 سال   کی عمر  میں جو خون  دیکھا ہے اسکا رنگ  سرخ  یا سیاہ   ہے تو حیض  ہے ورنہ استحاضہ  ہے ۔  جیسا کہ بہشتی زیور  میں ہے کہ  :  ” 55 برس  کے مزید پڑھیں

بلوغت سے پہلے حیض کا حکم

فتویٰ نمبر:781 سوال:  ماریہ کی عمر 8 سال  کی عمر میں خون دکھائی  دیا اس کا کیا حکم ہے  ؟  جواب:  استحاضہ   ہے  ”   نو برس سے پہلے  جو خون  آوے  وہ حیض  نہیں بلکہ  استحاضہ  ہے ۔۔”  ( بہشتی زیور  2/  44)  

نماز میں دل لگانے کا طریقہ

سوال:  میں نماز  میں  سورتیں  بھی بڑی پڑھتی  ہوں اور  ظاہری سکون بھی ہوتا ہے ۔ مگر  میرا دل  ودماغ  کتنی باتوں  میں  گھیرا ہوتا ہے ۔ میں اس وجہ سے  بہت پریشان  ہوں میں  ایسا کیا کروں جو دل کے دھیان سے  نماز پڑھوں ؟ فتویٰ نمبر:122  جواب:  آپ سے  اگر ہوسکے  تو تہجد مزید پڑھیں

نماز جنازہ کے دوران وضو ٹوٹ جانے کا حکم

سوال:  جنازہ آگیا ہو اور اچانک  سے ایک آدمی  کا وضو ٹوٹ گیا اس کو خطرہ ہے کہ اگر وضو کرنے جائیگا تو جنازہ  نکل جائیگا  آیا یہ شخص تیمم کرسکتا ہے  یانہیں  ؟ فتویٰ نمبر:121  جواب: جنازہ  آچکا ہو اور اچانک  سے ایک آدمی  کا وضو ٹوٹ گیا  اس کو خطرہ  ہے اگروضو کرنے مزید پڑھیں

سجدہ تلاوت میں ہنسنے پر وضو کا حکم

سوال:  سجدہ  تلاوت میں  کسی کی زور سے  ہنسی  نکل گئی  تو اس کا وضو نہیں ٹوٹے گا۔  جیسا کہ ” بہشتی زیور  ” میں ہے :  ” نماز جنازہ میں ہنسے  یا سجدہ  تلاوت  میں ہنسی  آئے  تو وضو نہیں  ٹوٹے گا  ہاں سجدہ  اور نماز جاتی  رہیگی  ۔”  ( بہشتی زیور  ” حصہ مزید پڑھیں

بدعتی کی اذان کا جواب دینے کا حکم

سوال:  بدعتی  کی اذان  کا جواب  دینے کا کیا حکم ہے ؟ ہمارے  گھر  میں صرف  اسی کی اذان  کی آواز واضح ہوتی ہے  ؟ جواب: جی ہاں  جواب دینا درست ہے  کیونکہ  وہ شرک  عملی  کرتے ہیں  اور اس سے شرک  نہیں  ہوجاتے  مؤذن  کا پرہیزگار  اور دیندار  ہون ااذان اور  اقامت  کی سنت مزید پڑھیں

ٹینک میں مرا ہوا چوہا ملے تو ناپاکی کا حکم کب سے لگے گا

سوال:  اگر ٹینک میں مرا ہوا چوہا ملے تو کب سے ناپاکی کا حکم لگایا جائے گا ۔؟  جواب:   اگر ٹینک میں چوہا مرا ہواپایا  تو جب تک ہمیں معلوم نہیں تھا  پانی استعمال  کرسکتے  ہیں اگر  پتہ  ہے  تو جس وقت  پتہ چلا ہے اسی وقت  سے ناپاکی  کا حکم لگایا  جائیگا ۔   ”   مزید پڑھیں

واجب قربانی میں نفلی قربانی کا حصہ مارنا

سوال: واجب قربانی میں نفلی قربانی کا حصہ ملانا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: جی ہاں! واجب قربانی میں اگر نفلی قربانی کا حصہ ملایا تو جائز ہے جیسا کہ ” آپکے مسائل اور ان کا حل ” میں ہے ” واجب قربانی کے ساتھ نفلی قربانی کا حصہ ملانا جائز ہے جیسے : مزید پڑھیں

مرد اور عورت کی نماز میں فرق

سوال: مرد  اور عورت کی نماز میں  کچھ فرق ہے  یا نہیں   اور ا گر فرق ہے   تو یہ  فرق  حدیث  سے ثابت   ہے یا پھر قیاس سے  کیونکہ بعض  لوگوں کا کہنا   ہے کہ یہ قیاس سے ثابت  ہے اور یہ قیاس درست نہیں  ہے ۔ برائے مہربانی   اس مسئلہ  کے بارے میں راہنمائی  مزید پڑھیں