انویسٹمنٹ میں نفع نقصان کس فی صد سے؟

مفتی صاحب ایک شخص کپڑے کا کاروبار شروع کرتا ہے،کاروبار کرنے والا شخص مزید تین  اور بندوں کو ساتھ ملاتا ہے  جو اس کے کاروبار میں  رقم انویسٹ کریں ۔یہ کہتا ہے کہ  دو  افراد کو ٪15 اور ایک کو ٪20 نفع دوں گا اور سب اس بات پر راضی بھی ہیں کیا یہ شراکت مزید پڑھیں

رخصت کی حالت میں متبادل استاد رکھنا اور حسبِ منشاء تنخواہ دینا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۹۴﴾ سوال:-      السلام علیکم استاد صاحب ایک مسئلہ ہے میں مدرسہ لگنے سے پہلے گورنمنٹ اسکول میں جاب کرتی تھی اسی سکول میں میں نے پڑھا بھی ہے تو ایک ٹیچر بیمار تھی وہ آنہیں سکتی تھی تو ان کے بدلہ مجھے رکھا تھا پڑھانے کے لیے ۔مجھے بعد مزید پڑھیں

بینک کی ملازمت کاحکم

سوال: بینک کے ملازم کو جب معلوم ہو کہ یہ آمدن جائز نہیں مگر فوری طور پر اس کے لئے نوکری چھوڑنا بھی ممکن نہ ہو تو اس کے لئے شرعی حکم کیا ہے؟ الجواب حامدا و مصلیا سودی بینک کی وہ  ملازمت  جائز نہیں  جس کا تعلق براہ راست سودی معاملات سے ہو ، مزید پڑھیں

کمپیوٹرگیم کی آمدنی کا حکم

کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں  1) کمپیوٹر گیم کھیلنا اور اس کی آمدنی جائز ہے یاناجائز ؟ 2) مدرسۃ البنات کی لڑکیاں مدرسہ آنے کےلیے گاڑیاں بک کرواتی ہیں اورڈرائیور وں کوماہانہ فیس اور کرایہ اداکرتی ہیں ،سالانہ تعطیلات کے اندر بھی ڈرائیور حضرات اپنی تنخواہ کا مطالبہ کرتے ہیں کیاڈرائیوروں مزید پڑھیں

ویڈیوگیم کی کمائی کا حکم

میں موبائل گیمز کے بارے میں پوچھنا چاہتاہوں ۔ جب آپ کوئی موبائل  گیم تخلیق کرتےہیں اور اسے عام کرنے ہیں توآپ کوپیسہ حاصل کرنے کےلیے ان گیمز میں اشتہارات داخل کرناپڑتےہیں۔ آپ مخصوص زمروں میں سے اشتہارات کا انتکاب کرسکتے ہیں لیکن اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتے  کہ آپ آپ نے جس مزید پڑھیں

فیوچرنیٹ ایڈپرواوراس جیسی ویب سائٹس سےکمائی کاحکم

سوال:آج کل مختلف کمپنیاں اشتہارات  دیکھنے کا معاوضہ  دیتی ہیں ۔ طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ کمپنی سےکچھ رقم کےعوض اشتہارات  دیکھنے کی سروس خریدلی جاتی ہےاس کے بعد ہر اشتہار کےدیکھنے پر کمپنی  پیسے ادا کرتی ہے۔بعض اوقات بعض کمپنیاں  آگےمزید ممبربنانے پر بھی کمیشن دیتی ہیں۔ اشتہارات دیکھنےکی اجرت کچھ کمپنیاں  ڈالرز مزید پڑھیں

قرض

سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب ایک سوال کا جواب دے دیجئے. ایک شخص نے ایک دوسرے شخص کو کہا کے میں  تمھیں یورپ میں گھر لے کر دیتا ہوں اور وہ اس شخص سے تین ہزار یورو لے کر جاتا ہے اور اپنے نام کا چیک دے دیتا ہے  اور تین مہینے مزید پڑھیں

قرض حسنہ

السلام و علیکم  امید ہے بخریت ہونگےسوال عرض ہےکہ زید اور بکر سگے  بھائی  ہیں زید بکر کو 10 لاکھ قرض حسنہ غیر مشروط اور  بغیر  کسی منافع کے طمع ایک سال کے لیئے دے دیتا ہے  بکر کا  سونے کی تجارت کا کام ہے وہ بغیر مانگے اپنے سگے بھائی کو مہینے بعدکچھ غیر مزید پڑھیں

مضاربت

اسلام علیکم ورحمۃاللہ  کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں مرسلین اور یوسف نے  مل کر ایک بزنس شروع کرنے  کے ارادہ سے ایک جگہ کرائے پر لی اور ابھی بزنس شروع نہ کر پائے تھے کہ معلوم ہوا اس میں سود کا شائبہ ہے جسے سود کی وجہ سے بند کر مزید پڑھیں

 بینک میں آئی ٹی کی جاب کا حکم 

فتویٰ نمبر:5067 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر کوئی کینڈا کے بینک میں آئی ٹی مینجر ہے تو کیا یہ جاب ٹھیک ہے؟ کیا کسی دیندار لڑکی کا رشتہ ایسے شخص سے کیا جاسکتا ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا 1۔ اگر یہ اسلامک بینک میں ہے تو اس کی جاب درست ہے لیکن اگر کنونشنل بینک کے مزید پڑھیں