ڈمی کے ذریعے کپڑوں کی تشہیر کرکے پیسے کمانا

فتویٰ نمبر: 5035 ایک شخص کا عورتوں کے کپڑے کا کاروبار ہے،جس میں وہ کپڑے سلواکر فروخت کرتا ہے۔ عام طور پر یہ کام تین طریقے سے ہوتا ہے: (1)جس میں ماڈلز وغیرہ کو بلوایا جاتا ہےاور ان کو کپڑے پہنا کرتصاویر کی جاتی ہیں ،پھر ان تصاویرکے ذریعے کپڑوں کی تشہیر کی جاتی ہے۔ مزید پڑھیں

بینک میں آئی ٹی جاب کا حکم

مولانا صاحب میں نیشنل بینک آف پاکستان میں 2008 میں ایک نوجوان بھرتی پراگرام کے تحت ملازم ہوا۔ اس وقت سے اب تک میں بینک کے انتظامی امور والے ڈیپارٹمینٹ میں بطور آئی ٹی افسر کام کررہا ہوں ۔ میرے دائرے درج ذیل ہیں: 1: بینک کے مواصلاتی /رابطہ نظام کی دیکھ بھالی ۔ 2: مزید پڑھیں

سودی قرضہ کے حصول میں معاونت

 فتویٰ نمبر:5011 سوال: السلام علیکم! باجی، سود کی بہت زیادہ وعید ہے۔ باجی، ایک عورت ہے اس کا بھائی نے اسے کہا کہ میں نے قرضہ دینا ہے کسی کا مجھے سود پر پیسے نکلوا دو۔ اس نے منع کر دیا۔ بھائی نے لڑائی کی پھر اس نے نکلوا دی۔ وہ عورت نادم ہے اپنے کیے مزید پڑھیں

 ڈراپ شپنگ کے کاروبار کی شرعی حیثیت

فتویٰ نمبر:4085 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ایک آن لائن کاروبار ہے ۔ جس میں لوگ مثلا زید آن لائن اسٹور تخلیق کرتاہے اور اسے مناسب طریقے سے سجاتا ہیں.اور اس پرمختلف اشیاء بیچنے کیلیے پیش کرتا ہے جو حقیقت میں ان کے پاس موجود نہیں ہوتی بلکہ وہ دیگر آن لائن اسٹورز مثلا بکر کے مزید پڑھیں

بیوی کا مہر کی رقم شوہر کو کاروبار کے لیے دینا

فتویٰ نمبر:4059 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک خاتون نے اپنے شوہر کو کاروبار میں لگانے کے لیے اپنی مہر کی رقم دے۔تو اب اس میں کیا عورت ہر ماہ نفقہ الگ اور نفع کا الگ مطالبہ کرسکتی ہے؟؟؟اگر وہ الگ الگ مطالبہ کرتی ہے تو اس کا کیا حکم ہوگا؟ تنقیح : مہر کی رقم مزید پڑھیں

 قومی بچت اسکیم میں پیسہ لگا کر اس پر منافع لینا۔ 

فتویٰ نمبر:4050 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کوئی بیوہ خاتون قومی بچت میں پیسے لگوا کر منافع لینا چاہیں تو کیا یہ حلال ہوگا؟ تنقیح: قومی بچت کی تفصیل بتائیں کس بینک میں رکھوایے جاتے ہیں؟ جواب: قومی بچت کی کسی برانچ میں پیسے جمع کرواتے ہیں تو وہ سیونگ سرٹیفیکیٹ دیتے ہیں اور منافع ملتا مزید پڑھیں

 کپڑے کی تجارت

فتویٰ نمبر:4087 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیاکپڑوں کاکاروبار سنت ہے؟ و السلام الجواب حامدا و مصليا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کے لیے تجارت کوپسندفرمایا ہے ۔ بعثت سے پہلے خود آپ صلی الله عليه وسلم نے بھی تجارتی سفر فرمائے ہیں۔ صحابہ کرام بھی تجارت کیا کرتےتھے۔ تجارت کو زراعت وغیرہ سے مزید پڑھیں

میڈیا میں کام کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:4014 سوال:باجی ایک سٹوڈنٹ کا سوال ہے کہ اگر کوئی میڈیا میں back office job کرے جیسے ایڈورٹائزنگ ، آئی ٹی ڈپارٹمنٹ میں اورا ن کے علاوہ دوسری جازبز جن کا تعلق ٹی وی سے ہو،کیا اس کی اجازت ہے؟ والسلام الجواب حامداًو مصلياً تمہیداً عرض ہے کہ اگر یہ سوال طالبہ(فی میل سٹوڈنٹ) مزید پڑھیں

انشورنس کاحکم

فتویٰ نمبر:1097 سوال : انشورنس جائز ہے یا نہیں؟ اس کے متعلق رہنمائی فرمائیں ۔  سائل: ریاض علی کراچی الجواب باسم ملہم الصواب  انسان کو مستقبل میں جو خطرات درپیش ہوتے ہیں، کوئی انسان یا ادارہ ضمانت لیتاہے کہ فلاں قسم کے خطرات وحوادث کے مالی اثرات ونقصانات میں تلافی وتدارک کرےگا، اور اس کی مزید پڑھیں