بیوٹی پارلر سے حاصل ہونے والی آمدنی کا حکم

بیوٹی پارلر سے حاصل ہونے والی آمدنی کا حکم بیوٹی پارلر میں جو کام ہوتے ہیں ان میں سے بعض کام شرعا جائز ہیں اور بعض ناجائز ہیں،جو کام جائز ہیں انہیں بطور کاروبار اپنانا جائز ہے اور ان سے حاصل ہونی والی آمدنی جائز ہے،اور جو کام نا جائز ہیں انہیں بطور کارد بار مزید پڑھیں

مسلم دشمن ممالک کی مصنوعات کی خرید وفروخت کا حکم

مسلم دشمن ممالک کی مصنوعات کی خرید وفروخت کا حکم یورپی اور مسلم دشمن ممالک میں سے بیشتر ممالک ایسے ہیں جو بالواسطہ یا بلا واسطہ مسلمانوں کے خلاف برسرپیکار ہیں،حضرات فقہاء کرام نے کفار کو ایسی اشیاء فروخت کرنے کو مکروہ تحریمی یعنی قریب از حرام قرار دیا ہے جو اشیاء بالواسطہ یا بلا مزید پڑھیں

افغان مہاجرین کی اشیاء کم داموں میں خریدنا

سوال:آج کل افغان مہاجرین افغانستان جاتے ہیں اور مجبوری کی وجہ سے اپنے گھروں، گاڑیوں اور دیگر سامان فروخت کرتے ہیں ،اور خریدنے والا ان کی مجبوری سے فائدہ اٹھا کر مہنگی قیمت والی چیز بہت سستی قیمت پر اُن سے خریدتے ہیں ۔ آنجناب سے پوچھنا یہ ہے کہ اس طرح مجبوری سے فائدہ مزید پڑھیں

مدرسے کے اموال سے متعلق 8 سوالات اور ان کےجوابات

مدرسے کے اموال سے متعلق 8 سوالات اور ان کےجوابات سوال:بندہ ایک دینی مدرسے میں مدرس ہے۔ مدرسے کے چندے سے متعلق چند صورتیں عموماً پیش آتی ہیں، جن سے متعلق آپ حضرات کی رہنمائی مطلوب ہے۔ (1) مدرسے میں بعض اوقات طلباء یا مدرسین کے ذاتی مہمان آجاتے ہیں،یا طلباء کے سرپرست حضرات آجاتے مزید پڑھیں

مروجہ میت کمیٹی کا حکم

بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداًومصلیاً واضح رہےکہ بوقت ضرورت باہمی تعاون کےلئےکوئی کمیٹی یافنڈقائم کرنااگرچہ فی نفسہ جائزہے،لیکن مروجہ میت کمیٹی وغیرہ میں عام طور پر متعدد مفاسد اورخرابیاں پائی جاتی ہیں جن کی وجہ سے ایسی کمیٹی بنانے سے اجتناب کرنا لازم ہے۔وہ مفاسد مندرجہ ذیل ہیں: ۱۔جو رقم کمیٹی اور فنڈ کے مزید پڑھیں

بریلوی اور غیر مقلدوں کی امامت کاحکم

بسم اللہ الرحمن الرحیم سوال:غيرمقلداوربريلوی امام کےپیچھےنمازپڑھناکیساہے؟ الجواب حامداًومصلیًا سوال میں آپ نےجن دوجماعتوں کاتذکرہ کیاہےدونوں ہی کےپیچھے نمازپڑھنےسےکچھ کچھ خرابیاں پیداہوتی ہیں مثلاًبعض غیر مقلد حضرات نماز کے ارکان وشرائط میں حنفی مذہب کی رعایت نہیں کرتےبلکہ: (1)نائیلون کے جرابوں میں مسح کرتےہیں ۔ (2)منی کوپاک سمجھتےہیں۔ (3)جسم سےخون،پیپ وغیرہ بہہ کرنکل جانے کی مزید پڑھیں

وگ استعمال کرنااوراسےپہن کروضواورغسل کرنےکاحکم

اگروگ کواتارناممکن ہوتووضو کرتے وقت سر پرمسح کرنے کے لیے اِس وِگ کو اتار نا ضروری ہے ،ورنہ مسح ادا نہیں ہوگا۔اورغسل کرتے وقت اگراس وِگ کو پہن کرپورےسر کی جلد تک پانی نہ پہنچتا ہو تو غسل بھی نہیں ہوگالہذا ایسی صورت میں غسل کے لیے بھی اِسےاُتارنا ضروری ہوگا۔ تاہم اگر وضو اور مزید پڑھیں

دو جنازوں میں مقتدی ایک کی نیت کرے اورامام دونوں کی نیت کرے تومقتدی کی نماز کاحکم

اگرایک ساتھ دو جنازےحاضرہوں اورمقتدی تعدادکےعلم نہ ہونےکی وجہ سےایک جنازہ کی نیت کرےجبکہامام دونوں جنازوں کی نیت کرےتوامام اورمقتدی دونوں کی نمازِ جنازہ اداہوجائےگی، کیونکہ مقتدی امام کی نیت کے تابع ہیں۔ الدر المختار (1/ 424) ( وإن اشتبه عليه الميت ) ذكر أم أنثى ( يقول نويت أصلي مع الإمام على من يصلي مزید پڑھیں

نقشوں اور قبلہ نما کا استعمال

نقشوں اور قبلہ نما کا استعمال اس زمانے میں عموماً اوقات ِ نماز کا تعین اوقات ِ نماز کے لیے بنائے گئے نقشوں سے ہوتا ہے اور ان نقشوں کی بنیاد علم ِفلکیات کے حسابی قواعد پر ہوتی ہے،اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔ وسائل اور ذرائع مقصود نہیں ہوتے، اصل مقصود عبادات ہیں۔ اسلام نے مزید پڑھیں