مکروہ اوقات میں طواف کی دو رکعتیں

سوال :اگر کسی نے طواف کے بعد کے نفل بے دھیانی میں مکروہ وقت (مغرب سے پندرہ بیس منٹ پہلے) پڑھ لیے اور پڑھنے کے بعد یاد آیا کہ اس وقت تو نفل پڑھنا منع ہے تو کیا ان نوافل کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں، اگر غلطی سے یہ نماز مزید پڑھیں

بیماری کے علاج کے لیے زکوۃ دینا

سوال: ایک خاتون سفید پوشی کی زندگی گزار رہی تھی ،اس کے پاس بالیاں ہیں جن کی مالیت 30 ہزار ہے اور 7 ہزار روپیہ نقد ہے ، ابھی ایکسیڈنٹ میں اس کی ٹانگ ٹوٹ گئی ،اسے آپریشن کے لیے زیادہ پیسوں کی ضرورت ہے، کیا اس خاتون کو علاج کے لیے زکوة دی جاسکتی مزید پڑھیں

مکروہ اوقات میں طواف کی دو رکعتیں

سوال :اگر کسی نے طواف کے بعد کے نفل بے دھیانی میں مکروہ وقت (مغرب سے پندرہ بیس منٹ پہلے) پڑھ لیے اور پڑھنے کے بعد یاد آیا کہ اس وقت تو نفل پڑھنا منع ہے تو کیا ان نوافل کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں، اگر غلطی سے یہ نماز مزید پڑھیں

بیماری کے علاج کے لیے زکوۃ دینا۔

سوال: ایک خاتون سفید پوشی کی زندگی گزار رہی تھی ،اس کے پاس بالیاں ہیں جن کی مالیت 30 ہزار ہے اور 7 ہزار روپیہ نقد ہے ، ابھی ایکسیڈنٹ میں اس کی ٹانگ ٹوٹ گئی ،اسے آپریشن کے لیے زیادہ پیسوں کی ضرورت ہے، کیا اس خاتون کو علاج کے لیے زکوة دی جاسکتی مزید پڑھیں

کیا عورت خود ذبح کرسکتی ہے؟

سوال: کیا عورت مردوں کی طرح قربانی کرسکتی ہے گائے وغیرہ کی؟ کیا عورت کے ذبح کرنے سے قربانی جائز ہوگی یا نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر کوئی مسلمان عورت شرعی طریقہ پر ذبح کرنا جانتی ہے تو اس کے لیے قربانی کا جانور یا کسی اور غرض سے جانور ذبح کرنا جائز ہے۔ مزید پڑھیں

کفن کے کپڑے کا رنگ

سوال : کیا کفن کے کپڑے کا رنگ سفید ہونا ضروری ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب میت کو سفید کپڑے میں کفن دینا مستحب اور افضل ہے، تاہم سفید کے علاوہ کسی اور رنگ کا کفن دینا بھی جائز ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ جات : 1۔ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ مزید پڑھیں

بڑے جانور میں دو لوگوں کی شراکت پر گوشت کی تقسیم کا حکم

سوال: السلام علیکم! دو لوگوں نے مل کر گائے کری ہے یعنی گائے کے پیسے آدھے آدھے دیے ہیں، اب گوشت کی تقسیم کس طرح ہوگی اور دونوں کے حصہ میں کتنی پٹیاں(حصہ) آئیں گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمہ اللہ وبرکاتہ! دو آدمیوں نے مل کر آدھے آدھے پیسے دے کر گائے مزید پڑھیں

زوال سے پہلے رمی کرنا

سوال: مفتی صاحب ہمارے گروپ کے سربراہ کے کہنے پر ہم نے 12ذی الحجہ کی رمی زوال سے پہلے کرلی۔ کیاہمارا یہ عمل درست ہوا؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ 12 ذی الحجہ کو رمی کاوقت زوال سے شروع ہوتا ہے اس سےپہلے رمی کرنے سے رمی درست نہیں ہوتی۔ لہذا اگرآپ نے مزید پڑھیں

عورت کا پسینے کی بدبو دور کرنے کو پرفیوم لگانا

سوال: اگر خوشبو لگانے کا مقصد مردوں کو متوجہ کرنا نا ہو بلکہ پسینہ کی بو کو کم کرنا ہو تو کیا باہر نکلنے سے پہلے عبایا یا دوپٹہ پر اسپرے کرسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب عورت کے لیے گھر سے باہر نکلتے وقت تیز خوشبو لگانا جائز نہیں ہے البتہ ایسی خوشبو جو مزید پڑھیں

ایک سال سے دو دن کم جانور کی قربانی ۔

سوال: گھر کا پلا ہوا بکرا ہے عید والے دن اس کی عمر ایک سال سے دو دن کم ہو گی کیا اس کی قربانی ہو سکتی ہے ؟ تنقیح : ا چھی طرح یاد کر کے بتائے کہ بکرے کی عمر عید والے دن ایک سال سے کتنے دن کم ہو گی ؟ جواب مزید پڑھیں