عورت کا اذان /تلاوت کے دوران سر ڈھانکنا

فتویٰ نمبر:985 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا عورت کے لیے ضروری ہے کہ وہ اذان , تلاوت اور کھانے کے وقت اپنا سر ڈھانپ لے. والسلام الجواب حامداو مصليا خواتین ہوں یامرد حضرات اذان , تلاوت اور کھانا کھاتے ہوئے سر ڈھانپنا بہتر ہے، آداب میں سے ہے. قرآن کریم چونکہ کلام اللہ ہے, اس مزید پڑھیں

مغرب کی نمازکی تاخیرکےتین درجات

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:178 الجواب حامداومصلیاً واضح رہے کہ اذان مغرب کے بعد فرض نمازجلدازجلدپڑھنی چاہیے اورفرض سے پہلے دورکعت نفل پڑھنامکروہ ہےکیونکہ اس کی وجہ سے فرض میں تاخیرہوجاتی ہے ۔ اذان مغرب اورجماعت کےدرمیان وقفہ دینے میں یہ تفصیل ہے کہ اذان مغرب کے بعدجماعت میں تاخیرکرنےکےتین درجات ہیں : (الف) ایک درجہ مزید پڑھیں

اذان کا جواب دینا مستحب ہے

سوال: کیاسامع کا اذان کے کلمات دہراناسنت ہے ؟ علی فتویٰ نمبر:304 جواب- اگر کلمات دہرانے سے سائل کی مراد اذان کا جواب دینا ہے تو اس کا حکم یہ ہے کہ اذان سننے والے کے لیے جواب کے طور پر اذان کے کلمات دہرانا مستحب ہے ۔ المعتمد ندب الاجابة بالقول (حاشیة الطحطاوی علی مزید پڑھیں

اذان یا اقامت کے وقت ( مرحبا بالقائلین عدلا ) کہنا

اس سلسلہ میں روایات دو طرح کی ہیں : ایک مرفوع روایت ہے ، جس میں ان الفاظ کے پڑھنے کا ثواب بھی مذکور ہے ۔ دوسری روایت حضرت عثمان رضی اللہ عنہ پرموقوف ،جو ان کےاپنے  عمل وکلمات ہونے پر دال ہے ۔ اولا : مرفوع روایت : مرفوع روایت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی مزید پڑھیں

نماز میں ایک حرف کی تلاوت پرسونیکی

سوال : حضرت شیخ رحمۃ اللہ علیہ نے فضائل اعمال میں یہ روایت ذکر کی ہے : صاحب احیاء نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے نقل کیا ہے کہ : جس شخص نے نماز میں کھڑے ہوکر کلام پاک پڑھا اس کو ہرحرف پر سونیکیاں ملیں  گی ، اور جس شخص نے نماز میں بیٹھ کر مزید پڑھیں

حائضہ عورت کااذان کاجواب دینےکا حکم

عورتوں کے ان دنوں میں جب ان کی نماز معاف ہوتی ہے ،اس میں ان کا اذان کا جواب دینا جائز ہے یا نہیں؟  سائلہ زھرہ الجواب باسم ملھم الصواب حائضہ اذان کے جواب کی مکلف نہیں ہے، لیکن جواب دے دیا تو درست ہے اور ثواب بھی ملے گا( منہل الواردین 99) واللہ اعلم مزید پڑھیں

اذان کے بعد کوئی کام کرنے کا حکم

سوال:ہمارے ہاں مساجد میں ظہر عصر اور عشاء کے لیے جماعت سے پندرہ بیس منٹ پہلے اذان دی جاتی ہے۔ اگر اذان کے وقت میں باوضو ہوں اور مسجد کے قریب بھی ہوں تو دس منٹ کوئی اور کام کر سکتا ہوں جب کہ یقین بھی ہو کہ تکبیر اولی میں پہنچ جاؤں گا؟ اذان مزید پڑھیں

ناپاک کپڑوں پر نماز پڑھنا

سوال:السلام علیکم جناب مفتی صاحب اگر کوئی شخص فرض نماز ادا کرے اور بعد میں پتہ چلا کہ اس کے کپڑے ناپاک ہیں تو اس کے لیے کیا حکم ہے وضاحت فرما دیں شکریہ؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر کپڑے پر ناپاکی کا وزن ساڑھے چار ماشہ یا اس سے مزید پڑھیں

تدفین کے بعد قبر پر اذان دینا

اسلام علیکم ۔ ایک مسلہ ہے جسکی تفصیلی وضاحت درکار ہے برائے مہربانی وقت نکال کر وضاحت کریں ۔آج کل جنازہ دفن کرنے کے بعد قبر پر اذان دیے جانے کا رواج پرورش پا رہا ہے اس عمل کی شریعت میں کیا حیثیت ہے ؟ الجواب حامداومصلیاً تدفین کے بعد میت کے قبر پر اذان مزید پڑھیں