چند ناموں کے معنے

سوال:اسلام و علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ باجی بچیوں کے لیے ان چار ناموں کے معنی پتہ کرنے تھے اور آیا ان کا رکھنا مناسب ہے کہ نہیں – ایلاف (Eelaaf) سورہ قریش – انارہ (Inara) – سلوہ (Salwa) – سماء (Samaa) الجواب باسم ملہم الصواب و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ! ایلاف کے مزید پڑھیں

مجبوری میں قادیانیوں سے معاملات کرنا

مفتی صاحب ہمارے گاؤں میں ایک غریب ٹیکسی ڈرائیور دوسرا کباڑ کا کرتا ہے لیکن وہ رہتے قادیانیوں کے گھر میں ہیں، کرایہ نہیں دیتے۔ اب گاؤں کے مولوی صاحبان انہیں یہ گھر چھوڑنے کے لیے مسلسل دباو ڈال رہے ہیں اور مساجد میں ان مسلمانوں سے بائیکاٹ کا کہہ رہے ہیں۔ انہیں قادیانی نواز مزید پڑھیں

کیا زکوٰۃ کی رقم گھر میں خرچ کی جا سکتی ہے؟

فتویٰ نمبر:2016 سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  اگر کوئی عورت اپنا زیور بیچنا چاہے اور پچھلے سال کی زکوٰۃ اس پر رہ گئی ہو جو کہ رمضان سے پہلے ادا کرنی ہو اور اس کے گھر کے حالات خراب ہوں،شوہر کی کمائی پوری نہ ہو،مالی طور پر کمزور ہو تو کیا زکوٰۃ کے پیسے نکال کر مزید پڑھیں

حرام  مال سے قربانی، مضاربت، بیوی بچوں کا خرچہ

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:166 بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم  الجواب حامداً و مصلیاً (١) قربانی کے جانور میں ایسے شخص کو شریک نہیں کرنا چاہیے جس کی آمدنی حلال نہ ہو البتہ اگر کسی ایسے شخص کو اپنی قربانی میں شریک کرلیا ہے تو ایسی صورت میں بعض علماء کے نزدیک اس شخص سمیت کسی مزید پڑھیں

  آج کل کی اہل کتاب  لڑکی سے  نکاح نہ کیا جائے

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:81 سوال :  کیا اہل کتاب   لڑکی سے نکاح جائز ہے  ؟ جواب : اگرچہ  کسی اہل کتاب  لڑکی سے نکاح اس شرط کے ساتھ جائز ہے کہ وہ واقعۃً اللہ تعالیٰ کے وجود  کسی آسمانی  کتاب اور اس مذہب  کے نبی پر ایمان رکھتی ہے ( محض نام کی یہودی، عیسائی مزید پڑھیں

اسلامی نام

1- بدری صحابہ کرام رضی اللہ عنہم : أرقم . اَسیر. اِیاس. تمِیم . ثابت . جُبَیر . حاطِب . حُرَیث . خلّاد . خُنَیس . ذکوان . رافع . زاہِر . سائِب .سِماک . سُفیان . سالم . سُوِید . صَفوان . عِباد . قَیس . مالک . مُعاذ . نَوفَل . واقد . مزید پڑھیں

پیدائشی بچوں کے تحائف کا حکم

فتویٰ نمبر:425 سوال: پیدائشی بچے کو لفافے ملتے ہیں کیا وہ ماں باپ خرچ کر سکتے ہیں؟ جواب: کسی تقریب یا خاص موقعوں پر نومولود اور چھوٹے بچوں کو جو کچھ دیا جاتا ہے اس سے خاص اس بچے کو دینا مقصود نہیں ہوتا بلکہ ماں باپ کو دینا مقصود ہوتا ہے اس لیے والدین مزید پڑھیں