انبیاء علیہم السلام کے واقعات پر فلم بنانے اوردیکھنے کا حکم

فتویٰ نمبر:553 سوال: انٹرنیٹ پر جو حضرت یوسف علیہ السلام کا واقعہ جو ایک فلم کی شکل میں موجود ہے کیا اس کا دیکھنا جائز ہے؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداًومصلیاًانبياءکرام علی نبیٍّناوعلیہم الصلوۃوالسلام اورصحابہ کرام ؓکی خیالی تصاویربنانااورانکے کرداروسیرت کو ڈرامائی اندازمیں پیش کرنااوردیکھنا سخت گناہ کبیرہ ہےجس سےتوبہ واستغفاراورمکمل اجتناب لازم ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان کے روحانی پہلو

ایسی تحریر شائد پہلے نہ پڑھی ہو۔سوچیں سمجھیں اور شکر کریں۔۔ پاکستان 27 رمضان کو وجود میں آیا۔ مولانا طارق جمیل صاحب کے بقول یہ اتفاق نہیں بلکہ انتخاب تھا۔ اللہ نے اس عظیم ریاست کو وجود میں لانے کے لیے سال کی سب سے بہترین رات منتخب کی تھی۔ بہت سے نیک لوگوں کو مزید پڑھیں

سلسلے کے معمولات

ہم سب کے شیخ  حضرت مفتی سعید احمد حفظہ اللہ سے لوگ بیعت واصلاح کے حوالے سے رابطہ میں رہتے ہیں ۔ مختلف لوگوں کے مختلف احوال ہوتے ہیں کسی کو فورا بیعت کرلیا جاتا ہے کسی کو کہا جاتا ہے کہ استخارہ اور مشورہ کرنے کے بعد دل مطمئن ہو تو بیعت کے لیے مزید پڑھیں

معاشرے کی تعمیر میں ذرائع ابلاغ کا کردار

ذرائع ابلاغ کسی بھی انسانی معاشرے کا لازمی جزو ہیں۔ انسان کو اﷲ رب العزت نے معاشرتی فطرت عطا کی ہے لہٰذا اس کو زندگی کے ہر پہلو میں دوسرے انسان سے رابطے کی ضرورت پڑتی ہے اس رابطے کے لیے آلے کا کام ذرائع ابلاغ ادا کرتے ہیں۔ احساسات و جذبات کا اظہار ہو مزید پڑھیں

حج کی فرضیت کے باوجود نہ کرنے پر وعید

سوال : کیا فرماتے  ہیں علمائے دین اس شخص کے بارے میں طاقت مال اور  طاقت جان   کے ہتے ہوئے  حج کو مؤخر  کر کے  وہ رقم  دوسرے دینی  کاموں میں  خرچ کردے مثلاً :  حج اسلام کے بنیادی  رکنوں میں سے   ایک اہم ترین رکن ہے   اور اسلام کی تکمیل  اسی رکن حج  پر مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الجن

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جس طرح انسانوں کے لئے پیغمبر بنایاگیا تھا ،اسی طرح آپ جنات کے لئے بھی پیغمبر تھے،چنانچہ آپ نے جنات کو بھی تبلیغ فرمائی ،اورجنات کو تبلیغ کا سلسلہ اس طرح شروع ہوا کہ آپ کی نبوت سے پہلے جنات کوآسمانوں کے قریب تک پہنچنے دیاجاتا تھا، مزید پڑھیں

تعارف سورۃ نوح

اس سورت میں صرف حضرت نوح علیہ السلام کی تبلیغی جدوجہد او ران کی دعاؤں کا تذکرہ فرمایاگیا ہے آپ کا مفصل واقعہ سورۂ یونس(۱۰:۱۷)اور سورۂ ہود(۱۱:۳۶) میں گزرچکا ہے۔ (توضیح القرآن

جماعت میں موبائل لے جانے کا کیا حکم

سوال:  جماعت میں موبائل  لے جانے کا کیا حکم ہے ؟ فتویٰ نمبر:26  جواب : جماعت  میں موبائل  لے جانا شرعا جائز ہے۔ تاہم  اگر  بزرگوں   کی طرف کوئی پابندی  لگی ہے ۔تو اس پر عمل  کرنا  فائدے سے  خالی نہیں ۔ واللہ سبحناہ اعلم  (دارالافتاء  مدرسہ حفیظیہ )