اِسلامی معیشت اور حلال و حرام کا تصور

حلال و حرام کے دو اَساسی اُصول اِسلام میں حلال و حرام کو سمجھنے کے لیے دو چیزوں کو سمجھنا ضروری ہے:  1 حلال و حرام کا تعلق شریعت و قانون سازی کے اعتبار سے بھی اور اجر و ثواب یا گناہ و عقاب کے اعتبار سے بھی فقط اور فقط اللہ تعالیٰ کے ساتھ ہے۔ حلال مزید پڑھیں

تاجر زکوۃ کیسے ادا کریں؟

تجارت میں نت نئے طریقے روز بہ روز سامنے آ رہے ہیں۔ اربوں روپے کی تجارت اب لمحوں اور سیکنڈوں میں ہو رہی ہے۔ کراچی پاکستان کا تجارتی مرکز ہے اور یہاں قسما قسم کے کاروبار ہو رہے ہیں۔ کراچی بھر میں دارالافتا بھی موجود ہیں۔مگر تجارتی پیچیدگیوں نے اب نت نئے مسائل کھڑے کر مزید پڑھیں

رمضان :نفع کی دوڑ اک نفسیاتی کمزوری

رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مارکیٹ میں بہت سی تبدیلیاں آجاتی ہیں ۔اوقات تبدیل ہوجاتے ہیں۔ موسم کی حدت اورپیاس کے شکار دکانداروں اورسلیز مینز کا لہجہ اورانداز گفتگوبھی کافی بدل جاتاہے۔بازار میں رمضان کااحترام واضح طورپر محسوس کیاجاسکتاہے۔لوگوں کی گفتگومیں باربار رمضان اورروزے کاواسطہ دیا جاتا ہے۔ افطار کا جگہ جگہ انتظام کیاجاتاہے۔چھ مزید پڑھیں

غیر سودی بینکوں سے معاملات

فتویٰ نمبر:472 سوال موجودہ اسلامی بینک جیسے میزان بینک، البرکہ بینک، دبئی اسلامک بینک اور اس جیسے دوسرے اسلامی بینک میں اپنا اکاؤنٹ کھلوانا اور ان کے ساتھ معاملات کرنا جائز ہے یا نہیں؟ کیونکہ یہ بینک بھی دوسرے سودی بینکوں کی طرح ہی معاملات کرتے ہیں۔ جواب اسلامی بینک قانونی طور پر مستند علمائے مزید پڑھیں

فاریکس ٹریڈنگ

مولانا نعمان خالد دارالافتاء برائے تجارتی و مالیاتی امور کوئی وقت تھا کہ لوگ سادہ طریقے پر تجارت کرتے تھے، جس کا پیمانہ اور دائرہ کار انتہائی محدود اور مختصر ہوتا تھا، لیکن وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ کاروباری معاملات میں ترقی ہونے لگی۔ تجارتی میدان وسیع سے وسیع تر ہوتا چلا گیا، یہاں مزید پڑھیں

حق تلفی

فتویٰ نمبر:528 سوال: دو لوگوں کے درمیان کاروباری شراکت ختم ہوئی اب ایک شریک نے دوسرے کے ساتھ تقسیم میں حق تلفی کی اس کے بارے میں بتادیں ؟ جواب:کسی کے حق پر ناجائز قبضہ کرنے والے شخص کے بارے میں قرآن و حدیث میں شدید وعیدیں آئی ہیں،جیساکہ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے مزید پڑھیں

ایوان صنعت وتجارت کراچی     KCCI                                                                 

Karachi Chamber of Commerce and industry جناب افتخارا حمد  وہرا کراچی  چیمبر آف کامرس اینڈ   انڈسٹری  (KCCI) کے   پریذیڈنٹ  ہیں۔ یہ مختلف  پبلک   سیکٹر   باڈیز اور گورنمنٹ   کارپوریشنز  کے ممبر رہ  چکے ہیں ۔ اس کے علاوہ  مختلف تعلیمی   اداروں  اور یونیورسڑیوں  کے ممبر  بھی رہ چکے ہیں ۔ دہرا  برادرز کراچی   کے چیف   ایگزیکٹوآفیسر مزید پڑھیں

لمحہ فکریہ                                                          

قرآن کریم میں اﷲ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ٭    ”اور کچھ دوسرے مسلمان ایسے ہیں جو اﷲ کا فضل (تجارت یا روزگار) تلاش کرنے کےلیے زمین میں سفر کرتے ہیں۔”         (المزمل، آیت :20)  ٭     ”اس کا تمہیں کچھ گناہ نہیں کہ اپنے پروردگار سے ”روزی” طلب کرو!” (البقرہ، آیت 198) ٭    ”اور دن کو روزی حاصل کرنے مزید پڑھیں