زکوٰۃ کا حکم

فتویٰ نمبر:3090 سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت میرا سوال یہ ہے کہ ماسی کو زکوۃ کہ پیسے ہر مہینے اسکی تنخواہ کہ علاوہ دینا جائز ہے کہ نہیں کیونکہ میں نے سنا ہے کہ ماسیوں کو بھی اب اتنا ملتا ہے کہ وہ بھی صاحب نصاب ہو گئ ہیں باقی میں ماسی کے مزید پڑھیں

کیا مقروض پر حج فرض ہے؟

فتویٰ نمبر:3077 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک آدمی نے گورنمنٹ سے تعلیمی سلسلے میں سود پر قرضہ لیا اس طور پر کہ گورنمنٹ نے وہ رقم ڈاٸریکٹ یونیورسٹی میں جمع کروادی اب اس آدمی کی تنخواہ میں سے کچھ پیسے بمع سود ہر مہینہ گورنمنٹ کاٹ لیتی ہے، سوال یہ ہے اس شخص کے پاس مزید پڑھیں

پراویڈنٹ فنڈ میں وراثت کا حکم 

فتویٰ نمبر:3030 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سوال یہ ہے کہ کیا جو پراویڈنٹ فنڈ کسی شخص کی وفات کے بعد ملتا ہے تو کیا اس پر صرف بیوی بچوں کا حق ہے یا پھر وہ اس شخص کا ترکہ مانا جائے گا اور اس میں شریعت کے حساب سے تمام ورثاء کو حصے دیے جائیں مزید پڑھیں

اسٹوڈنٹ لون لینےکاحکم

فتویٰ نمبر:992 میں اسٹوڈنٹ لون لینے والا ہوں تقریبات ایک لاکھ کا۔اس قرضہ کی ادائی اس وقت ہوگی جب میری تعلیم مکمل ہوجائے گی اور مجھے نوکری مل جائے گی جو کم از کم ٢٠ سے ٢٥ ہزار کی ہو۔کیا مجھ پر زکوة معاف ہوگی اس قرضہ کی وجہ سے یافتہ مجھے اس رقم پر مزید پڑھیں

معاہدہ کے خلاف کرنے پر تنخواہ روکنا

فتویٰ نمبر:938 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ ہمارا ایک ادارہ ہے اس کے شروع میں ہم جو ہیں کہ جب کوئی آتا ہے اسٹاف تو ہم جو ہے کے سیلری سے کچھ پیسے اپنے پاس جمع رکھتے ہیں تو کیا اس طرح سے رکھناجائز ہے مطلب یہ کہ مزید پڑھیں

سیکورٹی ایڈوائزر کی تنخواہ کا حکم

فتویٰ نمبر:892 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  بینک کےسیکورٹی ایڈوائزر کی تنخواہ حلال ہے؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا حرام مال سے تنخواہ ملنے کا متعلق شریعت کا اُصول یہ ہے کہ اگر مال حرام اور حلال سے مخلوط ہو اور حرام مال زیادہ ہو ، تواس سے تنخواہ یا ہدیہ لینا جائز نہیں، لیکن اگر مزید پڑھیں

منشیات کی خریدو فروخت کا ذریعہ بننا

فتوی نمبر:822 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! میری دوست کے شوہر منشیات کی ڈلیوری کرتے ہیں وہ بہت پریشان ہے اسی سلسلے میں یہ معلوم کرنا ہے کہ: منشیات کی خریدوفروخت تو حرام ہے لیکن کیا اس کا ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کا کام کرنا اور اس پہ تنخواہ لینا بھی اسی مزید پڑھیں

مسجد کے فنڈز سے مؤذن کو سفری اخراجات دینا

فتویٰ نمبر:612 سوال:السلام علیکم مفتی صاحب ایک مسجد کے موذن 6 مہینے کی چھٹی لے کر اپنے وطن بیرون ملک جانا چاہتے ہیاور سفری اخراجات مسجد کے فنڈ سے طلب کر رہے ہیںعرف میں یہ ہے کہ سالانہ 30 یوم کی چھٹی کی موذن صاحب کو اجازت ہےجبکہ انہوں نے 7 سال سے کوئی چھٹی مزید پڑھیں

ہمارا کردار لطائف کے آئینے میں

کہتے ہیں مسیحیوں کے زوال کے زمانے میں دو پادری اس بات پر بحث کر رہے تھے کہ بائبل کی روشنی میں گھوڑے کے منہ میں کتنے دانت ہوتے ہیں۔ ایک گنتی کچھ بتا رہا تھا اور دوسرا گنتی کچھ اور۔ قریب سے گزرنے والے ایک شخص نے ان سے کہا اس معاملے میں بائبل مزید پڑھیں

صدقہ کرنے سے مال کم نہیں ہوتا

مفتی آفتاب / مفتی فیصل احمد جب کوئی کمزورانسان اپنے چھوٹے اورمحدود خزانے سے کسی کی مدد کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ کی غیر ت کا تقاضا یہ ہے کہ اپنے ناختم ہونے والے خزانے کے دروازے اس شخص کے لیے کھول دیں۔ لہٰذا کسی کی مدد کرنا نہ صرف یہ کہ صدقہ ہے بلکہ مزید پڑھیں