تراویح پر اجرت لینا

سوال :تراویح پہ اجرت لینا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب: تراویح میں قرآن مجید سناکر اجرت لینا اور لوگوں کے لیے اجرت دینا،دونوں جائز نہیں، لینے اور دینے والے دونوں گناہ گار ہوں گے اور ثواب بھی نہیں ملے گا۔ حوالہ جات 1)”فالحاصل: أن ما شاع في زماننا من قراءة الأجزاء بالأجرة لا يجوز؛ مزید پڑھیں

بینک ملازم کی دعوت میں جانا

سوال: میرے ماموں حبیب بینک میں کام کرتے تھے اب ریٹائرڈ ہوگئے ہیں انکے بیٹے کی آج شادی ہے جسکا کھانا بیٹے کے سسر اور ماموں نے ملا کر کیا ہے اب کیا ایسی دعوت میں کھانا جاسکتا ہے یا احتراز کیا جاے جزاکم اللہ الجواب بعون الملك الوهاب اگر ملازم کا تعلق براہ راست مزید پڑھیں

رخصت کی حالت میں متبادل استاد رکھنا اور حسبِ منشاء تنخواہ دینا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۹۴﴾ سوال:-      السلام علیکم استاد صاحب ایک مسئلہ ہے میں مدرسہ لگنے سے پہلے گورنمنٹ اسکول میں جاب کرتی تھی اسی سکول میں میں نے پڑھا بھی ہے تو ایک ٹیچر بیمار تھی وہ آنہیں سکتی تھی تو ان کے بدلہ مجھے رکھا تھا پڑھانے کے لیے ۔مجھے بعد مزید پڑھیں

بینک ملازموں کو وین کی سہولت مہیا کرنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۲﴾ سوال:-       مجھے یہ پوچھنا ہے کہ بینک ملازمین کو وین کی سہولت مہیا کرنا جائز ہے؟ جواب :         بینک ملازموں کو وین کی سہولت فراہم کر نے سے اگر آپ کی مراد ان ملازمین کو بینک پہنچا کر بینک سے ان کی تنخواہ لینا ہے تو اس میں مزید پڑھیں

بغیر نوٹس دیے نوکری چھوڑنے پر ایک ماہ کی تنخواہ کاٹنا

جناب مفتی صاحب   السلام علیکم میں ایک اسکول چلاتاہوں ۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے پاس ٹیچرز کے لیٹ آنے پر تنخواہ کی کٹوتی  کی جاتی ہے ، تین دن  لیٹ آنے پرایک دن کی تنخواہ  کی کاٹ لی جاتی ہے ، یہ جائز ہے یانہیں ۔ یہ معاملات ٹیچرز کے ساتھ طے مزید پڑھیں

مدارس اور اسکول  کی حاضری وکٹوتی اور تالی  بجانا

الجواب حامداومصلیاً تین دن تک پانچ،دس منٹ تاخیر سے آنے پرمکمل ایک دن کی تنخواہ کاٹنا شرعاً جائزنہیں۔اس صورت میں اسکول صرف  تاخیرکےبقدر رقم کاٹ سکتاہے، لہذا اس سے زیادہ تنخواہ کاٹنےسے اجتناب لازم ہے۔ عملہ کو تاخیرسےروکنے کے لیے ترغیبی پہلو اپنایا جاسکتا ہے، مثلاً:جوشخص مکمل مہینے وقت پرآئے اس لیے کچھ اضافی بونس مزید پڑھیں

 بطور تنخواہ زکوة دینے کا حکم 

فتویٰ نمبر:4087 سوال: السلام علیکم ورحمة الله وبركاته ایک خاتون کا سوال ہے کہ وہ سفر پر جارہی ہیں ڈیڑھ ماہ کے لیے ،تو اب ان کی جو ماسی ہے وہ اس عرصے میں ان کے گھر کام کاج نہیں کرے گی تو اب اگر یہ خاتون اسے کچھ رقم نہیں دیں گی تو وہ ماسی مزید پڑھیں

 کسی مسلم کا شیعہ کے پاس نوکری کرنا

فتویٰ نمبر:4091 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ مفتی صاحب! کیا شریعت میں ﮐﺴﯽ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮐﯿﻠﺌﮯ یہ ﺟﺎﺋﺰ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﭘﺮکسی اہل تشیعﮐﯽ یعنی کسی شیعہ کیﻧﻮﮐﺮﯼ ﮐﺮﮮ ۔ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﻭﺍﻟﮯ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﺱ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺣﻼﻝ ﮨﮯ ﯾﺎ ﺣﺮﺍﻡ؟ جزاك اللهُ‎ فضل ربی سایٹ میٹروول کراچی پاکستانی الجواب حامداًو مزید پڑھیں

بلا اجازت نوکری چھوڑنے پر ادارے کا بقیہ تنخواہ دینا 

فتویٰ نمبر:3097 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ہمارا ایک ادارہ ہےاس میں بہت سے لوگ نوکری کرتے ہیں اور پھر بغیر بتائے چھوڑ کر چلے جاتے ہیں تو ان کی آ خر کی کچھ سیلری ہمارے پاس رہ جاتی ہے۔ تو کیا ان کو بلا کر دینا ہماری ذمے داری ہے؟  والسلام الجواب حامداو مصليا ملازم مزید پڑھیں