احرام کی چادر ،ٹشوپیپراورحلق کے وقت شیمپوکاحکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:181 بسم الله الرحمن الرحیم کیا فرماتے ہیں علمائے کرام درج ذیل مسائل کے بارے میں کہ: ١ ) احرام کی جو چادرتہبند کے طور پر باندھی جاتی ہے، کیا اس چادر کو باندھنے کا کوئی خاص طریقہ ہے یاجس طرح چاہیں باندھ سکتے ہیں؟  (۲) احرام کی حالت میں پسینہ  صاف مزید پڑھیں

روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کے استعمال کا حکم

سوال:مفتی صاحب بھولے سے ٹوتھ پیسٹ اور برش کرلیا ہو تو روزہ تو نہیں خراب ہوگا؟حلق میں نہیں گیا صرف زبان میں ذائقہ محسوس ہوا الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً ﭨﻮﺗﮫ ﭘﯿﺴﭧ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺭﻭﺯﮮ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﮑﺮﻭﮦ ﮨﮯ، ﺗﺎﮨﻢ ﺍﮔﺮ ﺣﻠﻖ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺭﻭﺯﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﭨﻮﭨﺘﺎ۔ بحوالہ آپ کے مسائل ان کا حل فقط مزید پڑھیں

رمی قربانی اور حلق کا حکم

سوال:رمی قربانی اور حلق میں ترتیب واجب ہے یا سنت؟ آج کل کیا حکم ہے؟  فتویٰ نمبر:311 الجواب باسم ملھم الصواب  دس ذی الحجہ کے متعلق چار افعال ہیں رمی قربانی حلق اور طواف زیارت، طواف زیارت کو چھوڑ کر ان تین افعال کے درمیان امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک ترتیب واجب ہے مزید پڑھیں

خواب میں استرہ دیکھنا

استرہ:  استرہ حلق کے کام آتا ہے عربی میں اسے آپ حالقہ کہہ سکتے ہیں۔ اگر صاحب خواب اچھا آدمی ہے تو حلق کی نسبت سے حج و عمرہ نصیب ہونے کی طرف اشارہ ہے مُحَلِّقِينَ رُءُوسَكُمْ وَمُقَصِّرِينَ اور اگر صاحب خواب نیک انسان نہیں ہے تو عصبیت اور آپس کی دشمنی اور ناچاقی کی مزید پڑھیں

خواتین کا عمرہ کے بعد بال کٹوانے کا طریقہ

سوال: عمرہ کے بعد خواتین کا سر کے بال کاٹنے کا کیا طریقہ ہے؟ فتویٰ نمبر:174 الجواب حامداً و مصلیاً عورت کیلئے انگلی کے ایک پورے کے بقدر چوتھائی سر کے بال کٹوانا واجب ہے اس کے بغیر وہ احرام سے حلال نہ ہوگی اور پورے سر کے بال انگلی کے ایک پورے کے بقدر مزید پڑھیں

نظافت حاصل کرنے لیے زیر ناف بال صاف کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:589 سوال:کیا نظافت حاصل  کرنے کیلئے موٹے بغل وزیرناف  کےعلاوہ کسی اور جگہ کے بال کاٹنا صحیح ثابت ہے  ۔ نیز اس نظافت  کیلئے شریعت میں کیا حکم  ہے ؟ 2۔نظافت  کے لیے ان  کےعلاوہ مونچھیں باریک  کاٹنے کا شریعت میں حکم دیاگیا  ہے۔  اگر کوئی شخص  گردن ، پنڈلیوں  اور رانوں  کے بال مزید پڑھیں

حج کے دوران ایک محرم دوسرے محرم کے بال کاٹ سکتا ہے

سوال: ایک محرم دوسرے محرم کے بال کاٹ سکتا ہے یا نہیں ؟ فتویٰ نمبر:35 جواب : دیگر مناسک حج سے فارغ ہوچک اہو تو ایک محرم دوسرے محرم کے بال کاٹ سکتا ہے ۔ “قال فی اللباب واذا خلق راسہ اور راس غیرہ عند جواز التحلل ای الخروج من الاحرام باداء افعال النسک لم مزید پڑھیں