دیور سے پردہ کاحکم

سوال:السلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا کوئی عورت اپنے خاوند کی غیر موجودگی میں دیور/دیوروں کے ساتھ ایک گھر میں رہ سکتی ہے ۔کیونکہ شوہر دوسرے شہر میں کام کرتا ہے اور کچھ دنوں بعد آتا ہے۔ جبکہ ساتھ کوئی اور مثلا ساس سسر بھی نہیں رہتے۔ جواب: ااگر گھر میں عورت اور دیوروں مزید پڑھیں

عدت میں خاتون کا فون پر بات کرنا

سوال: کیا عدت میں بیٹھی خاتون سے نامحرم مرد فون پر بات کرسکتا ہے؟ سائل : محمد عمیر الجواب حامدا ومصلیا                   بلاضرورت نامحرم سے بات کرنا عدت کے علاوہ بھی شرعا درست نہیں ۔اگرضرورت ہو تو بہتر صورت یہ ہے کہ  گھر میں کسی مردسے بات کرکے عورت تک پیغام پہنچادیاجائے ۔اگر کوئی مرد مزید پڑھیں

تیس سالہ عورت جسے حیض نہ آئے اس کی عدت کاکیاحکم ہے

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۹۶﴾ سوال:- ایک خاتون کو 30 سال کی عمر میں طلاق ہو گئی، اسے حیض بند ہوئے چار سال ہو چکے ہیں،اس کی عدت کتنی ہو گی؟ بنت وقاص میانوالی جواب :- فقہ حنفی کی رو سے یہ عورت آئسہ ہونے تک انتظار کرے گی۔ لیکن اگر عورت کے مزید پڑھیں

فرض روزہ رکھنے کی طاقت نہ ہوتو

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۵﴾ سوال:-      ایک خاتون قضا روزے رکھنا چاہتی ہیں،مگر ان میں روزہ رکھنے کی طاقت نہیں۔رمضان میں دو ہی روزے رکھ سکیں۔روزے کی حالت میں پورا دن الٹیاں ہوتی رہتی ہیں اور ڈرپ لگوانی پڑتی ہے۔عمر چالیس سال ہے۔معدے کا مسئلہ بھی ہے۔کافی علاج کیامگر فائدہ نہیں ہو رہا۔روزوں مزید پڑھیں

حائضہ کا میت کو غسل دینا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۷﴾ سوال:–        اگر کوئی خاتون انتقال کر جائے اور اسے غسل دینے والی حائضہ ہو تو یہ درست ہے؟ غسل ہو جائے گا؟ جواب :-       کسی پاک شخص کے ہوتے ہوئے جنبی یا حائضہ عورت کا میت کو غسل دینا مکروہ ہے ۔البتہ حائضہ میت کو غسل دے تو مزید پڑھیں

 گم شدہ چیز کو اٹھانے کا حکم

فتویٰ نمبر:5034 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ! ایک خاتون تین دن پہلے رکشے میں اپنا سامان بے دھیانی میں بھول کے اتر گئیں راشن وغیرہ کافی زیادہ ہے، اس سامان کا کیا جائے؟ ہماری مددگار ہے ان کے میاں رکشہ چلاتے ہیں تو ان کے رکشے میں سامان بھول گئی ہیں۔ الجواب مزید پڑھیں

 بطور تنخواہ زکوة دینے کا حکم 

فتویٰ نمبر:4087 سوال: السلام علیکم ورحمة الله وبركاته ایک خاتون کا سوال ہے کہ وہ سفر پر جارہی ہیں ڈیڑھ ماہ کے لیے ،تو اب ان کی جو ماسی ہے وہ اس عرصے میں ان کے گھر کام کاج نہیں کرے گی تو اب اگر یہ خاتون اسے کچھ رقم نہیں دیں گی تو وہ ماسی مزید پڑھیں

تشہد کی حالت میں بیٹھنا دشوار ہو

فتویٰ نمبر:4069 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک خاتون قیام، رکوع و سجدہ پہ قادر ہے مگر قعدہ میں پیر کے آپریشن کی وجہ سے بیٹھ نہیں سکتی، عمومی حال میں بیٹھنا بھی ہوتو پیر سیدھا کرکے بیٹھنا پڑتا ہے، کیا وہ کرسی پہ بیٹھ کر سجدہ کرسکتی ہیں؟ سجدہ میں بھی سجدہ مردوں کی طرح مزید پڑھیں

جہیز کے سامان کے لیے زکوةکی رقم دینا

فتویٰ نمبر:4008 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  میں یہاں انڈیا میں رہتی ہوں۔یہاں میرے جاننے والے رشہ دار میں ایک خاتون ہیں جو بیوہ ہیں، جب ان کے شوہر زندہ تھے تو ان کے حالات بہتر تھے اور کھاتے پیتے تھے۔ ان کے شوہر کے انتقال کے بعد سے ان کے حالات بہت خراب ہیں ۔لوگوں مزید پڑھیں