حج بدل کے لیے خاتون کو بھیجنا

سوال:حج بدل کے لیے کسی خاتون کو بھیجنا شرعاً کیسا ہے کیا اس صورت میں حج بدل ادا ہوجائے گا؟ سائل: کامران ظفر ﷽ الجواب حامدا ومصلیا حج بدل کے لیے خاتون کو بھیجنا (جبکہ خاتون کے ساتھ محرم بھی ہو) جائز ہے ۔حج بدل ادا ہوجائے گا۔البتہ مرد سے حج بدل ادا کروانا بہترہے۔ مزید پڑھیں

قسم کا کیا حکم ہے؟ 

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! قسم کے حوالے سے مسئلہ پوچھنا ہے وہ یہ کہ ایک خاتون نے کہا کہ میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کھاتی ہوں کہ میں اپنے ہاتھ کا پکا ہوا کھانا اپنے بھائی یا بہنوئی کے لئے نہیں پکاؤنگی اگر پکایا تو مزید پڑھیں

 سال بھر پاکی کی عادت ہو پھر استمراری دم ہوجاۓ تو اس صورت میں طہر کتنے دن کا ہوگا

سوال : ایک عورت کی طہر کی عادت ایک سال ہے اور پھر اس کو استمرار ہوگیا تو اب اس کا طہر کتنا ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب کسی خاتون کی پاکی کی عادت سال بھر کی ہو پھر استمرار دم ( مسلسل خون جارے ہوئے ) کی بیماری ہوجائے تو اس صورت میں مفتی مزید پڑھیں

کیا سوتیلے بہن بھائیوں کا آپس میں نکاح درست ہے؟

سوال:ایک شخص کی پہلی شادی سے دو لڑکے ہیں اور کسی خاتون کی پہلی شادی  سے دو لڑکیاں ہیں اب اس   شخص کی ان خاتون سے شادی ہوجاتی ہے تو دونوں طرف کی اولادیں آپس میں سوتیلے بہن بھائی بن گئےتو کیا ان سوتیلی اولادوں کی آپس میں شادی ہوسکتی ہے ؟ سائل:عبداللہ ﷽ الجواب مزید پڑھیں

 عدت کے دوران تنہائی کی وجہ سے بہن کے گھر رہنا

سوال: السلام عليكم! مفتانِ کرام! آپ سے اہم مسئلہ پوچھنا ہے زرا جلدی جواب دے دیجئے، بہت ضروری ہے۔مفتی صاحب! ایک خاتون ہیں اور وہ طلاق کی عدت میں ہیں اور وه اکیلی رہتی ہیں، چونکہ ان کی طبیعت بہت خراب ہے، شدید ذہنی دباؤ ہے، تو ان کی بہن ان کو 15,20 دن یا مزید پڑھیں

عورت کوحق طلاق دینے کا کیامطلب ہے؟

سوال : عورت کو حق طلاق دینے کا مطلب یہ ہے کہ عورت مرد کو طلاق دے سکتی ہے اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ نیز حق طلاق کی مدت کیا ہے ؟ الجواب ملهم الصواب : واضح رہے کہ طلاق دینے کا حق الله تعالٰی نے شوہر کو دیا ہے،بیوی اپنے اوپر طلاق واقع مزید پڑھیں

عدت اور حیض کا نہ آنا

1)اگر طلاق کے بعد حیض stress کی وجہ سے نہ آرہے ہوں تو اس صورت میں کیا کریں؟ 2)رجوع نہ کرنا چاہے علیحدگی پر اٹل ہو؟تو کیا اسے یہ حق ہے یا خلع لے گی؟عدت کے بعد صرف ایک طلاق باقی رہے گی؟ الجواب باسم ملهم الصواب ۱]جس عورت کو حیض آتا ہے ،اس کے مزید پڑھیں

تجھے چھوڑدیا کہنےسے طلاق کا حکم

سوال : (میں نے تجھے چھوڑ دیا) کے الفاظ تین مرتبہ کا کیا حکم ہے؟ جواب: واضح رہے کہ “میں نے تجھے چھوڑ دیا ہے” کا جملہ صریح طلاق کے لیے استعمال ہوتاہے اور ان الفاظ سے طلاقِ رجعی واقع ہوتی ہے۔ لہٰذا اگر یہ جملہ تین دفعہ کہا ہے تو تین طلاقیں ہوکر میاں مزید پڑھیں

 دوران عدت والد کی عیادت کے لیے جانا

سوال:السلام علیکم و رحمة الله و بركاته عرض تحریر آپ سے معلوم کیا تھا کہ ایک خاتون عدت وفات گذار رہی ہیں اور انکے والد صاحب کی طبیعت بہت خراب ہے اور وہ دور گاؤں میں رہتے ہیں اور وہ ان سے ملنے جانا چاہتی ہیں تو کیا وہ عدت کے اندر سفر کر سکتی مزید پڑھیں

 حالت حیض میں دوسرے کو طواف کروانے کا حکم

:سوال: کسی خاتون نے حیض کی حالت میں اپنی والدہ کو جو کہ ویل چیر پر تھی طواف کروایا۔ خود طواف کی نیت نہ تھی اور اس عمل پر توبہ استغفار بھی کرتی رہی۔ حالت مجبوری میں طواف کروایا ہے، کیونکہ ان کی والدہ کو طواف کروانے والا کوئی تھا نہیں ، کوئی خاتون بھی مزید پڑھیں