قرآن پاک گھر جاکر پڑھنے کا ہدیہ

سوال: قرآن پاک گھر جاکر پڑھنے کا ہدیہ لینا کیسا ہے؟ فتویٰ نمبر:153 اجرت علی الطاعات ( یعنی امامت،اذان،تعلیمِ قران پر تنخواہ لینا) فقہاء کے ہاں مشہور مسئلہ ہے اس مسئلہ میں علماء کے دو دور پائے جاتے ہیں۔ حضراتِ متقدمین کا دور اور حضراتِ متاخرین کا دور ۱۔ حضراتِ متقدمین (وہ علماء جو تیسری مزید پڑھیں

وقت زوال نماز جنازہ اور دیگر اذکار کا حکم

سوال: زوال کے بعد نماز جنازہ اور قرآن پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ فتویٰ نمبر:138 جواب 1- زوال کے وقت نماز جنازہ پڑهنا منع ہے اور زوال کے وقت نوافل وغیرہ کچھ نہیں پڑهنی چاہیے اور نہ ایسے وقت نوافل پڑهنا چاہیے کہ زوال کا وقت درمیان نماز میں ہوجائے – جواب2- زوال کے مزید پڑھیں

اللہ کے ذکر کی فضیلت

سوال:فرمانِ مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم تم میں سے جو رات کو عبادت کرنے ،اپنے مال کو راہِ خدا میں خرچ کر نے اور دشمن سے جہاد کرنے سے عاجز ہو توا سے چاہیے کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کا ذکرکثرت سے کیا کرے۔(شعب الایمان،الحدیث:۵۰۸ ،ج ۱ ، ص ۳۹۰) فتویٰ نمبر:105 جواب:أخرج البزار والطبراني عن مزید پڑھیں

زیر ناف بالوں کی صفائی کی کیا حد ہے

سوال : زیر ناف بالوں کی صفائی کی کیا حد ہے  ؟ کیا  ناف سے لیکر  ذکر تک کے تمام بالوں  کو بھی صاف کیاجائے  ؟ خصتین پر  موجودہ  بالوں کو بھی صاف  کیا جائے  ؟  دونوں  دبر کے مکمل بالوں کو صاف کیا  جائے  ؟  مخرج  ( براز نکلنے  کی جگہ میں بال ہوتے مزید پڑھیں

تعارف سورۃ المدثر

اس سورت کی ابتداء میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کی طرف دعوت،کفار کو ڈرانے او ران کی تکلیفوں پر صبر کرنے کا حکم دیاگیا ہے،یہ سورت مجرموں کو اس دن کے عذاب سے ڈراتی ہے جو ان کے لئے بڑا سخت ثابت ہوگا،اس سورت میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مزید پڑھیں

قربانی اور عشرۂ ذی الحجہ

بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم قرآن کریم اور احادیث طیبہ سے ذوالحجہ کے 10اعمال ثابت ہیں: ۱)  نیک عمل:ارشاد نبویﷺہے: ’’اﷲ جل شانہ کی بارگاہ میں عشرۂ ذی الحجہ کے دوران نیک عمل سے بڑھ کر کوئی عمل پسندیدہ نہیں۔‘‘ (مشکوٰۃ : ص ۱۲۸) ۲)  ذکر اﷲ کی کثرت: ارشاد نبویﷺہے : ’’اﷲ تعالیٰ کے نزدیک مزید پڑھیں