جاثم نام رکھنا

سوال:السلام علیکم،جاثم نام رکھنا کیسا ہے اس کا معنی کیا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جاثم اسمِ فاعل ہے، جس کا مطلب ہے” زمین سے لگا ہوا یا اوندھا پڑا ہوا“ ۔ اللہ تعالیٰ نے سورۂ ھود کی آیت نمبر: 67 میں حضرت صالح علیہ السلام کی قوم کو ان مزید پڑھیں

بذریعہ قرآن خوانی مُردوں کو ثواب پہنچانا 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال:“بطور ایصال ثواب قرآن خوانی کرانا جائز ہے ؟ کیا ایصال ثواب کیا جا سکتا ہے؟” وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته الجواب باسمه ملهم بالصواب : سوال میں دو باتیں پوچھی گئی ہیں,ان کے جوابات ترتیب وار ملاحظہ ہوں: الف۔۔۔ واضح رہے کہ”ایصالِ ثواب” کے لیے شریعت نے مزید پڑھیں

ذکرجہری کاشرعی حکم

سوال:ذکر جہری شرعاً درست ہے؟ جواب:اس مسئلے کی تحقیق میں حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللّٰہ علیہ اور دیگر مشائخ نے بہت کچھ لکھا ہے، مناسب یہ معلوم ہوتا ہےکہ اپنی طرف سے لکھنے کے بجائے حضرت تھانوی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے فتاوی کے مجموعہ “امداد الفتاویٰ” سے کچھ خلاصہ نقل کیا مزید پڑھیں

 حالت حیض میں منزل پڑھنا

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا حالت حیض میں منزل جو کہ قرآنی آیات پر مشتمل ہے، پڑھ سکتے ہیں۔ الجواب باسم ملهم الصواب وعلیکم السلام و رحمة الله! قرآنِ کریم کی تلاوت کرنا حائضہ کے لیے جائز نہیں، مزید پڑھیں

بڑھاپےمیں نمازوں کی تعداد کےبھول جانےکاحکم

سوال : ایک شخص ہے جن کی عمر  تقریبا ۸۰/۹۰ سال ہے۔ وہ نماز پڑھتا ہےلیکن وہ چار رکعات کے بجائے دو رکعات یا تین رکعات ہی پڑھ لیتا ہے۔اور ایسا بار بار ہوتا ہے۔آیا اس کی نماز ہوگی یا نہیں؟ سائل: محمد عمیر ﷽ الجواب حامدا ومصلیا         نماز جس ترتیب سے اور جتنی مزید پڑھیں

اشراق کا ثواب ایک حج اور ایک عمرہ کے برابر کب ہے

اشراق کا ثواب ایک حج اور ایک عمرہ کے برابر ہےتو یہ ثواب اشراق تک مسجد میں بیٹھے رہنے پر ملے گا یا گھر آکر پڑھ لے تو کیا اس کو بھی یہی ثواب ملے گا؟ سائل:محمد انس ﷽ الجواب حامدا ومصلیا اس بابت رسول اکرمﷺ کی حدیث مبارکہ ہے ۔مفہوم:” جس نے فجر کی مزید پڑھیں

شام کے اذکار کا صحیح وقت عصر یا مغرب کے بعد ہے

فتویٰ نمبر:3056 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم شام کو جو اذکار ہیں ان کے بارے میں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ عصر کے بعد پڑھنے چاہیے کیوں کہ وہ شام کے اذکار ہیں اور کچھ کہتے ہیں کہ مغرب کے بعد پڑھتے ہیں۔ صحیح ٹائم کیا ہے شام کے اذکار کا؟ و السلام الجواب مزید پڑھیں

ذکربالجہروالخفی فی المسجد

السلام علیکم ورحمۃ اللہ کیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ذکر بالجہر انفرادی اور اجتماعی مسجد کے اندر قرآن و سنت سے ثابت ہے کہ نہیں۔ برائے مہربانی مسئلہ مع حوالہ کے ساتھ ارسال فرمادیں۔ المستفتی- عبدالسلام الجواب حامداومصليا ذکر میں اصل اخفاء اور سر ہے، اور چند شرائط کے مزید پڑھیں