شادی کی سالگرہ کی شرعی حیثیت

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۵۹﴾ سوال:-      اگر میاں بیوی شادی کی سالگرہ نہ منائیں۔بس اس دن ایک دوسرے کو تحفہ دیں یا مبارک بات دیں،کیک نہ کاٹیں تو کیا یہ خوشی منانا صحیح ہے؟ جواب:-       میاں بیوی کا ایک دوسرے کو مبارک باد دینا اور تحفہ(ہدیہ )دینے میں کوئی قباحت نہیں، یہ ایک مزید پڑھیں

سالگرہ منانے کاحکم

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بندے کے خاندان میں برتھ ڈے (جنم دن) منانے کا رواج ہو چلا ہے۔ اور اس کے واسطے دلیل کے طور پر یہ بات کہتے ہیں کہ ہم تو بس اپنے ہی گھر والوں کو جمع کرکے خوشی مناتے مزید پڑھیں

سالگرہ کے تحائف خریدنے کے لیے کسی کو رقم بطور صدقہ دینا

فتویٰ نمبر:3058 سوال:ایک خاتون ہیں وہ بہت غریب ہیں ان کو بیٹی کو سالگرہ پر تحائف دینے کے لیے رقم درکار ہے نہیں دیں گی تو سسرال والے طعنے دے کر زندگی اجیرن کردیں گے بہت رورہی تھیں دیندار نہیں کہ ان کو سمجھایا جاسکےکہ اسراف ہے پھران کو سمجھا بھی دیا جائے تو عذریہی مزید پڑھیں

ہولی کی مٹھائی کا حکم

فتویٰ نمبر:2003 سوال:  محترم جناب مفتیان کرام!  اگر کوئی غیر مسلم اپنی دیوالی کی مٹھائی دے تو کیا کرنا چاہیے؟ماسی کو دے دیں یا کسی غیر مسلم کو ہی دینی چاہیے۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية غیر مسلم دیوالی کے موقع پر جو مٹھائی بھیجتے ہیں اگر یہ یقین ہو کہ یہ چڑھاوے کی نہیں ہے مزید پڑھیں

غیر شرعی رسومات سے بچنا

 فتویٰ نمبر:1077 سوال:-السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔ دوست کی شادی ہے وہ ماشاءاللہ ایک متقی اور پرہیزگار انسان ہے ۔ اس کے ابو امی بڑا بھائی کہتے ہے کہ شادی دھوم دھام سے کریں گے اور یہ کہتا ہے کہ نہیں سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کریں گے ۔ آپس میں مزید پڑھیں

کیا زکوٰۃ کی رقم جمع کر کے دو تین سال بعد کسی کو یکمشت دی جا سکتی ہے

فتویٰ نمبر:1015 سوال: ایک رشتہ دار خاتون ہیں جو غریب ہیں بیٹی جوان ہے اگر ہم دو تین بہنیں اپنی زکوة سے کچھ حصہ (دو تین لاکھ) ہر سال جمع کرلیا کریں کہ دو تین سال بعد جب بھی لڑکی کی شادی ہو تو ہمیں یکمشت رقم نکالنا مشکل نہ ہو۔ ایسا کرنا کیسا ہے؟ مزید پڑھیں

فوتگی پرتیسرے دن کھاناکھلانے کا حکم

سوال: کسی کی فوتگی پر تیسرے دن اگر کوئی آنے والے مہمانوں کے اکرام کیلئے بغیر ثواب بغیر دین بغیر لازم اور ضروری سمجھتے ہوئے صرف رسم و رواج سمجھ کر کھانے وغیرہ کا انتظام کرے عمومی طور پر تو کیا شرعا اس کی گنجائش ہے ؟ الجواب حامدةومصلیة: کسی مر حوم کی وفات کے بعد مزید پڑھیں