میت کے گھر کے کھانے کا حکم

فتویٰ نمبر:3043 1۔ میت کے گھر کے کھانے کا حکم۔ 2۔ عہد نامے کی حقیقت سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  1۔ کسی کے انتقال کے بعد چار جمعرات لوگ مل کر پڑھتے ہیں اور اس میں لوگ پھل یا کچھ کھانے وغیرہ کا کرتے ہیں اس کھانے کا کیا حکم ہے؟ 2۔ عہد نامہ کی کیا مزید پڑھیں

مسجد پر مینارہ بنانا

فتویٰ نمبر:1097 1.مسجد پر مینارہ بنانا 2. دستار بندی کا حکم سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  کیا مسجد پر مینارہ بنانااور دستار بندی کرنا بدعت ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا مذکورہ سوال کا جواب جاننے سے پہلے تمہیداً بدعت کی تعریف جان لینا ضروری ہے۔  بدعت، عبادت کے اندر ہر اس نیا طریقہ ایجاد کرنے کو مزید پڑھیں

آن لائن تعلیم کا حکم

سوال:کیا آن لائن تعلیم بدعت ہے؟ سائلہ:ھنیئہ ندیم  فتوی نمبر:05 الجواب حامدۃ ومصلیۃ جواب سے پہلے بدعت کے معانی سمجھ لیں ،غیر دین کو دین سمجھنا بدعت ہے ۔جو چیز صحابہ کے زمانے میں نہ تو بذات خود پائی گئی ہو اور نہ ہی اس کی اصل صحابہ کے زمانے میں پائی گئی ہو تو مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الفتح

یہ سورت صلح حدیبیہ کے موقع پر نازل ہوئی تھی، جس کا واقعہ مختصراً یہ ہے کہ ہجرت کے چھٹے سال حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارادہ فرمایا کہ اپنے صحابہ کے ساتھ عمرہ ادا فرمائیں ،آپ نے یہ خواب بھی دیکھا تھا کہ آپ مسجد حرام میں اپنے صحابہ کے مزید پڑھیں

تعویذ کرنا اور باندھنا درجِ ذیل شرائط کے ساتھ جائز ہے

 فتویٰ نمبر:49 ۱۔تعویذ قرآنی آیات ، احادیثِ مبارکہ کی دعاؤں یا ایسے کلمات پر مشتمل ہوں جن کے معانی سمجھ میں آسکتے ہوں اور ان کا مفہوم شریعت کے مطابق ہو ۔ ۲۔ان میں غیر اللہ سے مدد نہ مانگی گئی ہو ، یعنی شرکیہ یا مُوہمِ شرک (شرک کا شبہ رکھنے والے) کلمات ان مزید پڑھیں

معراج کی شہادتیں 

حضور  سرور کونین ﷺ  نے حالت بیداری  میں اپنے دنیوی  جسم اطہر  کے ساتھ  مکہ مکرمہ  سے بیت المقدس تک اور پھر وہاں  سے ساتوں   آسمانوں ، سدرۃ المنتہیٰ ، صریف الاقلام ، عرش اور مقام  قرب  ودنو تک کی سیاحت  فرمائی ۔ یہ ایک ایسی حقیقت  ہے جس کا  خود قرآن  ناطق ہے ۔ مزید پڑھیں

سورة الرحمن کی فضیلت

١.. قرآن کی زینت  حضرت علی رضی الله عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ میں نے رسول الله صلى الله عليه وسلم سے سنا آپ نے فرمایا کہ ہرچیزکے لیے حسن ( وجمال وزینت وخوبصورتی ) ہے اور قرآن کا حسن ( وجمال وزینت وخوبصورتی ) ســورة الرحمن ہے  (مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح » مزید پڑھیں