ہونے والی بیوی کو تین طلاق کہنے کا حکم

فتویٰ نمبر:654 سوال:میں نے ایک دفعہ کہا:’’ ہونے والی بیوی کو تین طلاق‘‘، کیا میں فضولی سے نکاح کروا سکتا ہوں؟ الجواب حامدةومصلیة : اس صورت میں آپ جب بھی کسعورت سےشادیکریں گے تو اس کوفوراتین طلاق واقع ہوجائے گی البتہ اگرکوئی شخصآپ کی اجازت یا حکم کے بغیر آپ کا نکاح کسی عورت سے مزید پڑھیں

زبردستی طلاق کاحکم

میں آپ سے یہ پوچھناچاہتا ہوں کہ میرے گھر والوں نے مجھ سے زبردستی مجھ سے میری بیوی کو طلاق دلوائی، زبردستی مجھے جان سے مار کی دھمکی دی، مجھے گھر سے نکل جانے کو کہا اور مجھے نامرد کرنے کو کہہ رہے تھے تو جبراًمجھ سے طلاق دلوائی، اور میرے بیان یہ تھے کہ مزید پڑھیں

خلع کی ایک صورت

فتویٰ نمبر:656 سوال: ایک خاتون کی شادی ہوئی دو سال کا عرصہ ہو گیا اس کے خاوند اس خاتون کے ساتھ بالکل بھی وقت نہیں گزارتے، تو وہ لڑکی اپنے پرانے گھر دو مہینے سے آگئی ہے، لڑکی اب اس شخص کے ساتھ رہنا نہیں چاہتی، اور اتنے دن ہوگئے ایک بار بھی اپنی بیوی مزید پڑھیں

میاں بیوی کے الگ رہنے سے نکاح نہیں ٹوٹتا

فتویٰ نمبر:662 سوال : السلام عليكم  ایک شخص کی بیوی گھر سے ناراض ہو کر میکے چلی گی تقریبا ڈیڑھ سال کا عرصہ گزر گیا دونوں فریقین نے کبھی بات تک نہیں کی اب اگر شوہر گھر لانے کے لیے راضی ہو تو کیا تجدید نکاح کرنا ہوگا اگر ایسا ہے توشریعت کتنےوقت کے  بعد مزید پڑھیں

منکر طلا ق

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:142 الجواب حامداومصلیاً مفتی سوال کے مطابق جواب لکھنے کا پابند ہوتا ہے ،سوال کے سچ یا جھوٹ ہونے کی تمام تر ذمہ داری سوال پوچھنے والے پر ہوتی ہے ۔غلط بیانی کرکے اپنے مطلب کا فتویٰ حاصل کرنے سے حرام ، حلال نہیں ہوتااور نہ حلال ، حرام ہوتاہے بلکہ مزید پڑھیں

ٹیسٹ ٹیوب بے بی کا حکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:136 بسم اللہ الرحمن الرحیم  کیا  فرماتے ہیں  مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارےمیں  کہ  1 ) آج کل  ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعہ  اولاد حاصل کرنے کے مختلف طریقے اختیار  کیے جاتے ہیں  پوچھنا یہ ہے کہ کیا ٹیسٹ ٹیوب  کے ذریعہ اولاد حاصل کرنا جائز  ہے  ؟ مزید پڑھیں

تین طلاقوں کا مسئلہ

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:103 مجیب مولانا عصمت اللہ صاحب  رفیق  دارالافتاء  جامعہ دارالعلوم کراچی  مصدقہ  شیخ الاسلام حضرت مولانا  مفتی جسٹس مفتی تقی عثمانی  صاحب   مدظلہم   ْ جامعہ  دارالعلوم  کراچی   السلام علیکم  ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  میں اپنے  مسئلہ کے بارے میں فتویٰ لینا  چاہتا ہوں  امید ہے کہ  آپ  رہنمائی فرمائیں  گے میں مزید پڑھیں

تفویض  طلا ق کی ایک اور صورت

 تفویض  طلاق  السلام علیکم !  محترم ومکرم مفتی صاحب  دامت برکاتہم  امید ہے مجاز گرامی  بعافیت ہوں گے  بندہ کی  حضرت سیدی ومرشدی  ومولائی   مفتی محمودصاحب   دامت برکاتھم  سے درج ذیل مسئلہ میں  بات ہوئی تھی  ۔ بیوی کو تفویض  طلاق ثلاثہ  دینے کے بعد شوہر کا حق  طلاق   باقی  رہے گا یا نہیں ؟ مزید پڑھیں

تفویض  طلا ق کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:108 الجواب حامداومصلیا ً  1۔ صورت مسئولہ میں اگر نکاح  نامہ عقد نکاح   سے پہلے   پر کیاگیا تھا اور شوہر    نے ایجاب  وقبول    ہونے سے قبل اس  پردستخط  کیے تھے یا ایجاب وقبول  کے بعد دستخط   کیے لیکن  نکاح فارم  کی شق نمبر اٹھارہ  کے سامنے لکھی گئی  عبارت  کو پڑھے وسمجھے مزید پڑھیں

کیا طلاق کا خیال آنےسے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:116 ایک شخص کو طلاق دینے کے بار بار خیالات آتے ہیں اور کبھی کبھی طلاق کا لفظ نکل جاتا ہے لیکن کبھی صرف ہونٹ حرکت کرتے ہیں اور کبھی معمولی پھوسپھوساہٹ یعنی ہلکی سی آواز جو صاف نہیں ہوتی نیز واضح ہو کہ ایک معتبر عامل صاحب سے جانچ کرانے پر مزید پڑھیں