انجیکشن سے روزہ ٹوٹنے کاحکم

سوال: انجیکشن سے روزہ ٹوٹ جاتاہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ اگر روزے کی حالت میں کوئی چیز قدرتی راستوں (منہ ،ناک وغیرہ یا سر اور پیٹ کا گہرا زخم)) کے ذریعے معدہ یا دماغ تک پہنچ جائے تو اس سے روزہ ٹوٹ جاتا،البتہ اگر مسامات اور رگوں کے ذریعے معدہ تک دوا مزید پڑھیں

وضوکرتے ہوئے کوئی عضو بھول جانا

سوال: وضو اور غسل میں کلی کرنا بھول جائیں تو کیا وضو اور غسل ادا ہو جائیں گے؟ جواب: واضح رہے کہ وضو میں کلی کرناسنت مؤکدہ ہے اور فرض غسل میں فرض ہے۔ لہذا اگر کوئی شخص وضو میں کلی کرنا بھول جائے تو وضو تو ہوجائے گا، لیکن سنت كا ثواب جاتا رہے گا۔اس مزید پڑھیں

 روزے میں کوویڈ 19 کی ویکسین لگانا

سوال:کوویڈ 19 کی ویکسین رمضان (روزے) میں لگا سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ روزہ اس چیز سے ٹوٹتا ہے جو منفذ (وہ راستے جن سے براہ راست دوا ء معدہ ،دماغ یا حلق تک پہنچ جائے، مثلا: منہ ،ناک، سر اور پیٹ کا گہرا زخم) کے ذریعے معدہ یا دماغ تک مزید پڑھیں

 غسل کے آخر میں لیکوریا نکلنے کا حکم

سوال:ایک خاتون سنت طریقہ سے غسل کرتی ہے، سر دھونے کے بعد جسم پر جب پانی ڈلتا ہے تو اس دوران میں یا غسل کے تقریباً آ خر میں کچھ لیکوریا یا مواد نکلا ہوا ہوتا ہے جس کو دھو کر وضو کر لینا کافی ہوگا یا پھر دوبارہ پورا غسل کرنا ہو گا یعنی مزید پڑھیں

معمولی موٹی ناک کی سرجری کروانا

سوال:میرا سوال یہ ہے کہ میری ناک معمولی سی موٹی ااور آگےسے چوڑی ہے جس کی وجہ سےمیں ہمیشہ احساس کمتری میں مبتلا رہتا ہوں ۔اپنی ناک کی وجہ سے میں نئے لوگوں سے ملنے سے اکثر کتراتا ہوں ۔اب کچھ عرصہ بعد میری شادی ہونے والی ہے ۔میں چاہتاہوں کہ میری بیوی کو میں مزید پڑھیں

ناک چھدوانے کا حکم

فتویٰ نمبر:2067 سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  ناک چھدوانے کا کیا حکم ہے؟ کیا ناک چھدوانے کا حکم قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا زیب وزینت یعنی زیورات پہننے کے لیے لڑکی کی ناک چھیدنا جائز ہے۔”کان“ پر قیاس کرتے ہوئے علماء نے ”ناک“ چھیدنے کو بھی جائز لکھا ہے۔ رسول ﷺ مزید پڑھیں

تصویر والے کمرے میں نماز پڑھنا

فتویٰ نمبر:2042 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر دیوار پر مور والی گھڑی ہو تو کیا نماز ہوجاۓ گی؟ والسلام الجواب حامداو مصليا ایسے کمرے میں نماز پڑھنا جہاں کسی جاندار کی تصویر یا مجسمہ موجود ہو شرعا گناہ اور مکروہ ہے۔ یہ کراہت اس صورت میں شدید ہوجاتی ہے جب یہ تصویر نمازی کے سامنے مزید پڑھیں