فیس بک کا پرا ثر استعمال

فیس بک کا فورم چونکہ افکار کی نشر و اشاعت کے حوالے سے بہت مؤثر بن چکا ہے اور رفتہ رفتہ پڑھے لکھے اور با صلاحیت ترین لوگ اس سے وابستہ ہو چکے ہیں اس لیے اس سے بننے والی کسی بھی فرد کی امیج کا اس کی سماجی زندگی پر اثر نہایت فیصلہ کن مزید پڑھیں

الحاد کے اسباب ومحرکات

الحاد (چودہویں قسط) (1) الحاد کے پس پردہ  عقل کا بےمہار استعمال ہے۔عقل خود مادے کی پیداوار ہے اورمادی قوتوں کے ذریعے غیر مادی ہستی کو سمجھنے کی کوشش کا نتیجہ ہمیشہ ناکامی کی صورت میں نکلا ہے۔ (2) ایسی الجھنوں کے پیدا ہونے کا دوسرا بنیادی سبب دراصل اپنی حدود سے تجاوز کر نا مزید پڑھیں

اسلام  اورسائنس

اسلام : اسلام  کیا ہے ؟ سلامتی کا مذہب وہ مذہب جو بربادی نہیں  چاہتا ۔اسلام  اس کائنات میں امن دیکھنا چاہتاہے ایسا امن جو لمحہ بہ لمحہ ترقی کرتارہے اللہ نے پوری کائنات   کےذرے ذرے  میں راز پوشیدہ  کردیے  پھر رازوں  سے پردہ اٹھانے کے لیے  انسان کو پیدا کیا۔ یہاں تک کہ اس کی مزید پڑھیں

امرؤ القیس کی طرف منسوب بعض اشعار اور ان کے بعض قرآنی آیات کے اصل ہونے کا دعوی

فیس بک پر موجود ملحدین کے گروپ کے ایک صاحب جناب سید امجد حسین شاہ (معلوم نہیں یہ اصل نام ہے یا قلمی ) نے کچھ عرصے سے قرآن اور اس کے اعجاز کے خلاف قسطوں میں پوسٹیں تحریر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے. “قرآن اور اس کے مصنفین ” کے نام سے انھوں مزید پڑھیں

صبح کے وقت حدیثیں سنانا

سوال: صبح کے وقت قرآن کریم کی تلاوت کا کیا حکم ہے اور ذکر اللہ کا بھی لیکن ہمارے امام صاحب اردو کی حدیث کی کتابیں سناتے ہیں یہ درست ہے یا نہیں ؟ الجواب حامداًومصلیاً حدیثیں مستند ہوں تو چونکہ یہ دین سیکھنے کی ایک صورت ہے اس لئے اس میں کوئی حرج نہیں مزید پڑھیں

قربانی کی کھال بیچ کر طالب علم کیلئےکتاب خریدنا جائز ہے

فتویٰ نمبر:372 سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیانِ عظام اس طالب علم کے بارے میں جو کھال بیچ کر کتابیں خریدے الجواب حامداً ومصلیاً اپنی قربانی کی کھال یا وہ کھال جوکہ اسے مالک بنا کردی گئ ہو اسے فروخت کرکے اسکی قیمت سے کتابیں خریدنا جائز ہے (۱)۔             چاہے یہ طالب علم مستحقِ زکوٰۃ ہو مزید پڑھیں

ماہ صفر من گھڑت  احادیث  کی تحقیق

من بشر  نی   بخروج  صفر  بشرتہ بالجنۃ  من گھڑت  اور ایجاد  کردہ باتوں  کی کوئی  بنیاد  تو ہوتی نہیں لیکن جب  جاہلوں  سے ان کے  باطل  نظریات  کی دلیل  مانگی  جاتی ہے  تو وہ من گھڑت  روایتیں  اور غلط  دلیلیں  پیش کیاکرتے  ہیں۔ چنانچہ  صفر  کے منحوس ہونے کے متعلق بھی ایک روایت  پیش کی مزید پڑھیں