جائے ملازمت پر اتمام یا قصر

سوال:السلام علیکم ورحمة الله و برکاته! ہم ایبٹ آباد کے رہائشی ہیں اور میرے بھائی کی جاب پشاور میں ہے وہ ہفتہ میں 4 دن وہاں جاب پہ جاتا ہے وہاں اس کے دوست کا گھر ہے وہاں پہ رہتا ہے اور پھر 3 دن ہفتے کے گھر آتا ہے چھٹی پہ ۔۔۔ اب اسکا مزید پڑھیں

میت والے گھر میں تین دن تک جھاڑو نہ لگانے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا یہ بات صحیح ہے کہ میت والے گھر میں تین دن جھاڑو نہیں لگانی چاہیے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شرعاً اس بات کی کوئی حقیقت نہیں ہے، بلکہ جس وقت ضرورت ہو جھاڑو لگانا اور گھر کی صفائی کرنا جائز ہے۔ اگر اس بات مزید پڑھیں

 گھر سے مکڑی کے جالے ہٹانا

سوال:”شیطان تمہارے گھروں میں اس جگہ رہتا ہے جہاں مکڑی جالے تنتی ہے، اپنے گھروں میں مکڑی کے جالے مت رہنے دیا کرو، کیونکہ اس سے گھر میں غربت وپریشانیاں آتی ہیں”۔ (محمد صلی اللہ علیہ وسلم) کیا یہ درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ اسلام نے صفائی کا باقاعدہ حکم دیا مزید پڑھیں

 شوہر سے الگ گھر کا مطالبہ کرنا

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بیوی پندرہ سالوں سے سسرال میں رہ رہی ہے، جوائنٹ فیملی میں۔ جس میں ساس سسر اور دیور جیٹھ بھی شامل ہیں، لیکن کوئی ظاہری تکلیف بھی نہیں ہے۔ خوش ہے مگر اب بچوں مزید پڑھیں

جس گھرمیں کتااور تصویر ہووہاں فرشتے نہیں آتے

سوال:السلام عليكم ورحمة الله! جہاں کتا اور تصویر ہو وہاں فرشتے نہیں آتے۔اس کی تھوڑی تفصیل بتادیجئے ۔بعض لوگ اس بارے میں آج کل بحث کرتے ہیں اور اس کا reference مانگتے ہیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! احادیث میں جاندار کی تصویر کی اور کتا پالنے کی سخت ممانعت آئی مزید پڑھیں

 عدت بیٹے کے گھر گذارنا

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ عدت وفات میں ایک عمر رسیدہ خاتون ہیں جن کی بیٹے کاروبار کے سلسلے میں دبئی میں مقیم ہیں ان خاتون کے پاس عدت کا پورا وقت خاندان میں کوئی اور نہی گذار سکتا مزید پڑھیں

معتدہ بالموت شوہر کے انتقال کے وقت کسی اور گھر میں تھی تو عدت کہاں گزارے

سوال: السلام علیکم مسئلہ پوچھنا تھا کسی عورت کے شوہر کا آج صبح انتقال ہوا ہے جنازہ اس کے ماموں کے گھر سے اٹھا وہ عدت آیا یہیں گذار سکتی ہے کیا ؟ اگر نھیں تو ابھی رات میں شوہر کے گھر منتقل ہو سکتی ہے کیا صورت یہ ہے کہ شوہر کے گھر میں مزید پڑھیں

حمل ضائع کرانا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته! کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میری کزن کو اس کے شوہر نے ایک طلاق دے دی تھی پھر رجوع کر لیا مگر ابھی تک ان کے درمیان مسائل چل رہے ہیں تقریباً پانچ چھ ماہ پہلے میری کزن مزید پڑھیں

کسی اورکےگھرعدت گزارنا

ایک خاتون جو کہ طلاق یافتہ اور بچوں والی ہیں عدت میں والدہ کے گھر ہیں والدہ کے گھر تنگی ہونےکی وجہ سے پھوپھی کے گھر عدت گزارسکتی ہیں گھر خالی ہے اور معتدہ کے بچوں کے ملکیت ہے نیز اسی پھوپھی کے بیٹے سے نکاح کا ارادہ ہے جو اسی گھر کے دوسرے پورشن مزید پڑھیں