متبنی سے پردے کا شرعی حکم

فتوی نمبر:2013 سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  ایک سوال ہے وہ یہ کہ اگر کسی کو راہ چلتے کوئ نا بالغ لڑکا یا لڑکی ملے جو بے سہارہ ہو تو اگر وہ شخص اس بچہ کو اپنے گھر لے جائے اور یہ سوچے کہ میں اس کی پرورش کروں گا اور اسے یہ بھی خطرہ ہے مزید پڑھیں

ملازمہ کو زکوة دینا

فتویٰ نمبر:1079 سوال: آج کل ہر گھر میں ٹی وی اور کیبل ہے۔ یہاں تک کے گھروں میں کام کرنے والیوں کے پاس بھی۔ تو کیا ان کو زکوۃ دینا درست ہے ؟ سائل:ام حمزہ رہائش:دھوراجی        الجواب بعون الملک الوھاب  زکوة ہر ضرورت مند مسلمان کا حق ہے  بشرطیکہ کہ وہ صاحب مزید پڑھیں

کسی کے گھر میں نہ جانے کی قسم کھانا

فتویٰ نمبر:1068 سوال؟السلام علیکم!(1)خدا کی قسم ٹورنے کا کفارہ بتا دیں۔ تنقیح:کن الفاظ کے ساتھ قسم کھائی تھی؟ جواب تنقیح:خدا کی قسم میں آپ کے گھر نہیں آؤں گی۔(2)ایک ہی موقع پر دو مرتبہ یہ الفاظ کہے۔ الجواب بعون الملک الوھاب (1)قسم کا کفارہ یہ ہے کہ دس محتاجوں کو دو دفعہ (صبح شام)کھانا کھلا مزید پڑھیں

موئے مبارک کا تفصیلی فتویٰ

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:194 کیافرماتےہیں علمائے کرام اس بارےمیں کہ آج کل جگہ جگہ نبی پاک ﷺکےموئے مبارک کی زیارت کروائی جاتی ہے یہ واقعی حضورﷺکےموئےمبارک ہیں؟ اوردوسراسوال یہ ہے کہ کہاجاتاہے کہ نبی پاکﷺکےموئے مبارک کاخاصہ ہے کہ اس میں سےخودبخوددوسرابال نکلتاہے کیایہ بات درست ہے ؟ نیزجوشخص تعظیم کی نیت سے اورمحبت رسول مزید پڑھیں

عورت کا نماز کے لیے مسجد جانا

فتویٰ نمبر:1051 بسم اللہ الرحمن الرحیم سوال: السلام  علَیکُم،کیا عورتوں کو تراویح پڑھنے مسجد جانا چاہیے؟ الجواب حامدۃ و مصلیہ  اکثر علما کا فتویٰ اس پر ہے کہ آج کل کے حالات میں عورتوں کا تمام نمازوں میں مسجد جانا مکروہ ہے,لہذا عورت گھر میں ہی نماز تراویح ادا کرے کیوں کہ پردہ اسی میں مزید پڑھیں

حالت حیض میں عمرہ کاحکم

فتویٰ نمبر:980 سوال: میں مکہ میں ہوں کل بروز جمعہ میں نے مسجد جعرانہ سے عمرہ کی نیت کی عصر کی نماز کے بعد،اس کے بعد نماز مغرب حرم میں ادا کرنی تھی تو مجھے حیض کے دھبے شروع ہوگئے جبکہ میں حیض روکنے کی ادویات ایک ماہ سے لے رہی ہوں ،عمرہ ادا نہیں ہوا ،کل مزید پڑھیں

گھر گروی رکھوانا

فتویٰ نمبر:931 سوال:  محترم جناب مفتیان کرام!  گھر گروی(رہن)رکھنے کے متعلق بتادیں یہ صحیح ہے کہ نہیں؟ اب گھر گروی ہونے کے ساتھ اس کا کرایہ بھی بہت کم طے کر لیا جاتا ہے یہ تاویل کرنے کے لیے کہ گروی (رہن) پر گھر نہیں لیا تو اس کا کیا حکم ہے؟  والسلام الجواب حامداو مزید پڑھیں

زکوة کی رقم سے مستحق کو گھر خرید کر دینا

فتویٰ نمبر:907 سوال: اگر کوئی  ایسا ہو جو اپنا گزر بسر تو کر لیتا ہو لیکن کرائے کے گھر میں رہتا ہو اور اس کے لیے کرایہ دینا بھی مشکل ہو تو کیااس کوزكوةسے گھر دلانا صحیح ہے؟ اوراس کے پاس بقدر نصاب مال بھی نہیں ہے۔ والسلام الجواب حامداو مصليا زکوة کی اتنی مقدار مزید پڑھیں

دوران عدت ایک گھر سے دوسرے گھر میں منتقل ہونا

فتویٰ نمبر:878 سوال: ایک خاتون جن کی عمر تقریباً 55 سال ہے، سن ایاس کی عمر، تقریبا ایک ماہ پہلے ان کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے گھر کرایہ کا ہے جو کچھ وجوہات کی بنا پہ خالی کرنا پڑے گا تو کیا عدت کی مدت میں اگر گھر شفٹ کرتی ہیں تو کیا حکم مزید پڑھیں