ناپاک ہاتھوں والا برتن کے پانی سے کس طرح وضو کرے

سوال: دونوں ہاتھ ناپاک ہوں اور بالٹی میں پانی ہو تو وضو کے لئے پانی کس طرح بالٹی سے نکالا جائے؟ کیونکہ ہاتھ اگر پانی میں ڈالیں گے تو پانی بھی  ناپاک ہوجائے گا؟ سائل: فہد خان ﷽ الجواب حامدًومصلیاً مذکورہ صورت میں ہاتھوں کو پاک کیے بغیر بالٹی میں ڈالنا جائز نہیں ورنہ سارا مزید پڑھیں

 استنجاء کے بعد ہاتھوں کی طہارت کا حکم

سوال:1. استنجاء کرنے کے بعد اگر ہاتھ کپڑوں وغیرہ کو لگ جائیں توکپڑے ناپاک ہو جائیں گے ،2.نیز استنجاء کے بعدہاتھ دھونے کا شرعی حکم کیا ہے؟ جواب: دونوں سوالات کے جوابات بالترتیب ملاحظہ ہوں: 1. استنجا کرنے کے بعد جب استنجا کی جگہ پاک ہو جائے تو ہاتھ بھی پاک ہو جاتے ہیں،لہذا اب مزید پڑھیں

عورت کے لیے پاؤں پرمہندی لگانے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مجھے یہ پوچھنا تھا کہ مہندی لگانا سنت رسول ہے ۔ آپ ﷺ کو پسند تھی ،تو کیا مہندی پیروں پر مہندی لگا سکتے ہیں ؟جیسے دلہنیں لگاتی ہیں، تلووں پر،پنجوں پر ،واش روم میں بھی جاتی ہیں ۔یہ لگانا درست ہے ؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! خواتین کے لیے مزید پڑھیں

 سبز چھوٹی الائچی 

میرے ایک جاننے والے مخلص ہیں، میں جب بھی ان سے ملاقات کرتا ہوں ابھی دور سے ہی مسکراتے ہیں، جیب میں ہاتھ ڈالتے ہیں ایک سبز چھوٹی الائچی چمکتی، دمکتی میری ہتھیلی پر رکھ کر خوب جی بھر کر مصافحہ اور معانقہ کرتے ہیں اور بعض اوقات تو ایسا کرتے ہیں کہ الائچی نکالتے مزید پڑھیں

 نیند سے اٹھ کربرتن میں ہاتھ ڈالنے سے پہلے ہاتھ دھونے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمة اللّٰہ وبرکاته ۔ سو کر اٹھنے کے بعد کسی برتن کو ہاتھ لگانا منع ہے یہاں تک کہ واشروم کے لوٹے کو بھی ۔کیا یہ بات حدیث میں ہے؟ اگر ہے تو اس کے متعلق کوئی حدیث مل سکتی ہے۔ الجواب باسم ملہم الصواب و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ مزید پڑھیں

 میت کو چھونے اور بوسہ دینے کا حکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی گھر میں میت ہو جائے تو گھر والے اگر میت کو ہاتھ لگائیں یا اسے بوسہ دیں تو کیا اس سے میت کو تکلیف ہوتی ہے ہم نے سنا ہے کہ اگر میت پر مکھی بھی بیٹھ جائے تو اسے بہت زیادہ وزن محسوس ہوتا ہے اور تکلیف مزید پڑھیں

 بیوی سے استمناء بالید کروانے کا حکم

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں یہ سوال کرنا چاہتی ہوں کہ کیا یہ حلال ہے شوہر کے لیے کہ وہ اپنی بیوی سے استمناء بالید کا کہے۔ I have to ask a question is it halal for a مزید پڑھیں

سودکی تعریف

﴾ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۰﴿ سوال:-      سود کی تعریف کیا ہے ؟؟وضاحت سے سمجھادیجیے ۔ سائل : عبد اللہ ، کراچی  جواب :-       سود قرض پر مشروط نفع کو کہتے ہیں ،مثلاً: ایک لاکھ روپے قرض دے کر کہنا کہ میں دو مہینے بعد  ایک لاکھ دس ہزار روپے لوں گا تو اضافی مزید پڑھیں

سجدے کےلیے بیٹھنے کا سنت طریقہ

فتویٰ نمبر:5070 سوال: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب تم میں سے کوئی سجدہ کرے تو وہ اونٹ کی طرح نہ بیٹھے،(بلکہ)گھٹنوں سے پہلے اپنے ہاتھ زمین پر رکھے۔(سنن نسائی:1092, ابوداؤد:840,صحیح) کیا یہ درست ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا اس حدیث کے بارے میں محدثین خاص طور پر امام بخاری رحمة اللہ تعالی مزید پڑھیں