زیر ناف اور زیر بغل بال صاف کرنے کی مدت

سوال:اسلام میں دو مخصوص جگہوں کے بال ہٹانے کا حکم ہے، سنا ہے کہ چالیس دن میں ہٹا لینے چاہئیں، اس بات میں کتنی حقیقت ہے؟ اور اگر چالیس دن سے اوپر ہوجائیں اور ہٹانا رہ جائیں تو کیا حکم ہے؟ سنا ہے کہ عبادات مکروہ ہوجاتیں ہیں۔ کیا یہ سچ ہے؟ الجواب باسم ملھم مزید پڑھیں

طلاق رجعی دینےکےبعدایک سال بعدرجوع کرنےکاحکم

سوال: اگر کوئی ایک طلاق دے اور ایک سال گزرجائے تو کیاوہ اس کے نکاح میں ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب۔  اگر ایک طلاق رجعی دی گئی تو عدت کے اندر اندر شوہر کو رجوع کا حق ہے لیکن عدت گزرنے بعد وہ عورت اس شوہر کے نکاح سے نکل جاتی ہے۔ اب دونوں کی مزید پڑھیں

علمائے کرام کے مضحکہ خیزکارٹون بنانے کاحکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:214 بخدمت اقدس الاستفتاء کیافرماتےہیں علمائے کرام ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کےبارےمیں اسلام آباد سےشائع ہونے والےایک اخبارمیں علماء کرام اورمدارس کی توہین پرمبنی کارٹون بنایا گیا ہے ،کارٹون کی تفصیل کچھ یوں ہے ۔ایک انتہائی بدصورت سی گائے بنائی گئی ہے جس کی دم اوپر کو اٹھی ہوئی ہے اورنیچے مزید پڑھیں

مطلقہ کا سامان،سونا وغیرہ

فتویٰ نمبر:2020 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم میرا سوال ہے کہ خلع لینے کی صورت میں کیا لڑکی شوہر اور سسرال والوں کی طرف سے دیئے گئے زیورات رکھ سکتی ہے یا اس کو واپس دینے ہوں گے،واضح رہے کہ شادی کے وقت یہ طے نہیں ہوا تھا کہ یہ لڑ کی کی ملکیت مزید پڑھیں

قربانی کا وقت

فتویٰ نمبر:876 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم مجھے قربانی کے حوالے سے سوال پوچھنا تھا کہ ویسے تو ذی الحجہ کی ١٠،١١ اور ١٢ تاریخ تین دن قربانی کر سکتے ہیں یعنی ١٢ تاریخ کی مغرب تک ٹائم ہوتا ہےلیکن ہم نے یہ سنا تھا کسی سے پہلے دن عشاء تک ،دوسرے دن مغرب مزید پڑھیں

تلقن  من الخارج

تلقن من الخارج کیا ہر حال میں مفسدصلوۃ ہے ؟ مثلا اگر کوئی شخص باہر سے قبلہ کا رخ  درست  بتائے  یا کوئی  عورت دوسری عورت کو جسم کے کسی حصہ کے کھلنے کی نشاندہی  کرسکے اسے ڈھانپنے کے لیے  کہے تو کیا حکم  ہے ؟ الجواب حامداومصلیا ً  تلقن  من الخارج  کی اصل حقیقت مزید پڑھیں

عید کے دن قبرستان جانے کی حقیقت

سوال: عید کے دن قبرستان جانے کی کیا حقیقت ہے ؟ الجواب حامدًا ومصلّياًبعض علاقوں میں یہ رواج ہے کہ عید کے دن نمازِعید کےفوراًبعد قبرستان جانے کو ضروری خیال کیا جاتاہےاور اس دن قبروں کی زیارت نہ کرنے والوں پر طعن کی جاتی ہے یہ بدعت اورناجائز ہےجس کو ترک کرنا لازم ہے،تاہم اگر مزید پڑھیں