زرافہ حلال ہے یا حرام

کیا زرافہ حلال ہے یا حرام؟ الجواب بعون الملک الوھاب  فقہا کرام کے اجماع کے مطابق زرافہ کھانا جائز ہے کیونکہ اس میں حرمت کی کوئی علت نہیں پائی جاتی ہے. وَيُحِلُّ لَهُمُ الطَّيِّبَاتِ وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبَائِثَ  (7:157)  فقط واللہ تعالیٰ اعلم اہلیہ ڈاکٹر رحمت اللہ صفہ آن لائن کورسز  ٨جمادى الأولى ١٤۳۸ ٧فرورى٢٠١٧

میکڈونلڈ کے اشیاء کھانے کا حکم

 فتویٰ نمبر:04  سوال: کیا پاکستان میں (Mc Donald )  چکن برگر حلال ہے ؟  جواب : میکڈونلڈ  (Mc Donald )  کا  چکن بر گر یا گوشت  سے  بنی ہوئی  دیگر اشیاء  میں  جو گوشت استعمال  کیاجاتاہے  اگر وہ کسی غیر مسلم ممالک  سے درآمد کیاجاتاہے جیسا کہ ظاہر بھی یہی ہے  تو جب تک کسی مزید پڑھیں

انٹرنیٹ استعمال کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:556 مفتی صاحب !انٹرنیٹ تو ٹی وی سے زیادہ بےدینی کا ذریعہ ہے بلکہ فی الوقت تو انٹرنیٹ ھی اصل برائی  کی جڑ بن چکا ہے  پھر انٹرنیٹ کو ناجائز کیوں نہیں کہا جا تا؟ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً فتاویٰ دارالعلوم دیوبند لکھتے ہیں فی نفسہ انٹرنیٹ لگواناارو اس کو چلانا درست مزید پڑھیں

مگرا مچھلی کھانے کا حکم

سوال : کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا مچھلی کا کاروبار ہے مچھلی خرید کر پکا کر بیچتا ہوں ۔اس میں ایک مگرا نامی مچھلی بھی آتی ہے ۔ جو کہ انڈے نہیں دیتی بلکہ بچے دیتی ہے آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ کیا مچھلی کی یہ قسم مزید پڑھیں

سود سے پاک معیشت

آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی ایک حدیث کا مفہوم ہے: ’’ایک زمانہ ایسا بھی آئے گا جب کوئی فرد یا گھر ایسا نہ ہو گا جس میں سود کا اثر نہ پہنچ جائے اور اگر سود کا اثر نہ پہنچا تو سود کا دھواں ہی پہنچ جائے گا۔‘‘ آج اگر ہم اپنی معیشت مزید پڑھیں

جھینگے کھانے کا حکم

سوال: کیا جھینگا مکروہ ہے ؟ الجواب حامداومصلیاً ائمہ ثلاثہ  یعنی حضرت امام مالک  ، امام شافعی اور حضرت امام احمد بن حنبل ؒ کے نزدیک جھینگا حلال ہے کیونکہ  ان حضرات  کے نزدیک چند آبی جانوروں کے سوا  تمام  آبی جانور حلال ہیں لیکن احناف ؒ کے نزدیک مچھلی کے سوا تمام  آبی جانور مزید پڑھیں

اللہ اور رسول  ﷺکے بارے میں گندے وساوس کا علاج

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام درج ذیل کے مسئلہ کے بارے میں: میرے ذہن میں اللہ رسول  ﷺ کے بارے میں گندے گندے خیالا ت آتے ہیں اور نعوذ باللہ گالیاں تک بھی آجاتی ہیں۔رسول  ﷺکی گستاخی کرنے والے کی سزا،سزائے موت ہوتی ہے تو کیا میں ان خیالات کی وجہ سے ٹین کے مزید پڑھیں