داڑھی کی شرعی مقدار

 مقدار قبضہ سے زائد کاٹنے کا حکم  حدیث کی روشنی میں   سوال: ایک کتابچہ داڑھی کے سلسلہ میں لکھا ہے لیکن اس میں کئی باتیں قابل توجہ ہیں ۔ ہمارے اکابرین  داڑھی کی مقدار  شرعی ایک مشت قرار  دیتے ہیں لیکن دلیل میں کوئی روایت قولی ایسی نہیں ہے جو مقدار قبضہ پر دلالت  کرے مزید پڑھیں

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا اپنی بیٹی کو زندہ درگور کرنے کے واقعہ کی حقیقت

میرا سوال ہے کہ : کیا یہ بات ثابت ہے کہ : حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے جاہلیت کے زمانہ میں اپنی بیٹی کو زندہ درگور (دفن ) کیا تھا  ؟ جواب : قرآن کریم سے یہ تو ثابت ہے کہ جاہلیت میں بعض عرب ایسا کرتے تھے ، جیساکہ اللہ تعالی کا ارشاد مزید پڑھیں

امیر المومنین فی الحدیث حضرت مولانا یونس جونپوری رحمہ اللہ

یاسر ندیم الواجدی دوسری صدی کے امیر المومنین فی الحدیث امام بخاری کی صحیح کو اس دور میں پندرہویں صدی کے امیر المومنین فی الحدیث شیخ یونس جونپوری رحمہ اللہ سے زیادہ جاننے والا شاید ہی کوئی ہو۔ نابغہ روزگار شخصیات کی مقبولیت کا اصل اندازہ ان کے جنازوں سے ہوتا ہے۔ امام احمد بن مزید پڑھیں

قرآن کریم اور جدید سائنسی انکشافات

ساتویں قسط کائنات کی ابتدا کیسے ہوئی؟ سائنس کا بیانیہ اور قرآن  سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ کائنات کا آغاز ایک عظیم دھماکے سے ہوا،جسے وہ بگ بینگ کا نام دیتے ہیں۔ عربی میں اسے ” انفجار عظیم ” کہتے ہیں۔بگ بینگ تھیوری کے مطابق،کائنات ایک انتہائی کثیف اور آتشیں حالت میں پیدا ہوئی۔ مزید پڑھیں

فیس بک کا پرا ثر استعمال

فیس بک کا فورم چونکہ افکار کی نشر و اشاعت کے حوالے سے بہت مؤثر بن چکا ہے اور رفتہ رفتہ پڑھے لکھے اور با صلاحیت ترین لوگ اس سے وابستہ ہو چکے ہیں اس لیے اس سے بننے والی کسی بھی فرد کی امیج کا اس کی سماجی زندگی پر اثر نہایت فیصلہ کن مزید پڑھیں

الحاد کے اسباب ومحرکات

الحاد (چودہویں قسط) (1) الحاد کے پس پردہ  عقل کا بےمہار استعمال ہے۔عقل خود مادے کی پیداوار ہے اورمادی قوتوں کے ذریعے غیر مادی ہستی کو سمجھنے کی کوشش کا نتیجہ ہمیشہ ناکامی کی صورت میں نکلا ہے۔ (2) ایسی الجھنوں کے پیدا ہونے کا دوسرا بنیادی سبب دراصل اپنی حدود سے تجاوز کر نا مزید پڑھیں

اسلام  اورسائنس

اسلام : اسلام  کیا ہے ؟ سلامتی کا مذہب وہ مذہب جو بربادی نہیں  چاہتا ۔اسلام  اس کائنات میں امن دیکھنا چاہتاہے ایسا امن جو لمحہ بہ لمحہ ترقی کرتارہے اللہ نے پوری کائنات   کےذرے ذرے  میں راز پوشیدہ  کردیے  پھر رازوں  سے پردہ اٹھانے کے لیے  انسان کو پیدا کیا۔ یہاں تک کہ اس کی مزید پڑھیں

قادیانیت کا ایک پہلو آئڈیالوجی

قادیانیت کا ایک پہلو آئڈیالوجی کا ہے اور ایک عملی تعامل اور دعوت کا. آئڈیالوجی کے پہلو سے ختم نبوت کے منکر کے کفر پر امت کا اجماع ہے اور اسے کسی وسعت ظرفی کی بھینٹ چڑھانا اسلام کی بنیادوں پر تیشہ چلانے کے مترادف ہے. ہم کسی انسان کے باطنی احوال کے خارجی مظاہر مزید پڑھیں