امرؤ القیس کی طرف منسوب بعض اشعار اور ان کے بعض قرآنی آیات کے اصل ہونے کا دعوی

فیس بک پر موجود ملحدین کے گروپ کے ایک صاحب جناب سید امجد حسین شاہ (معلوم نہیں یہ اصل نام ہے یا قلمی ) نے کچھ عرصے سے قرآن اور اس کے اعجاز کے خلاف قسطوں میں پوسٹیں تحریر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے. “قرآن اور اس کے مصنفین ” کے نام سے انھوں مزید پڑھیں

صبح کے وقت حدیثیں سنانا

سوال: صبح کے وقت قرآن کریم کی تلاوت کا کیا حکم ہے اور ذکر اللہ کا بھی لیکن ہمارے امام صاحب اردو کی حدیث کی کتابیں سناتے ہیں یہ درست ہے یا نہیں ؟ الجواب حامداًومصلیاً حدیثیں مستند ہوں تو چونکہ یہ دین سیکھنے کی ایک صورت ہے اس لئے اس میں کوئی حرج نہیں مزید پڑھیں

بروکری کی اجرت طےکرناجائزہے

فتویٰ نمبر:639  سوال:کتاب وسنت کی  روشنی میں ایک مسئلہ کی وضاحت مطلوب ہےکہ ایک بروکراپنی بروکری  یہ طےکرتاہےکہ جوزمین  میں نےآپکودلوائی ہےجب آپ اسکوفروخت کریں گےاسکامثال کےطورپرنفع کادس  فیصد وصول کرونگا،کیااس طریقہ پر بروکری کی اجرت طے کرناجائزہے؟ الجواب حامدا   ومصلیا             واضح رہےکہ دلال اوربروکراپنےاس عمل کی ہی اجرت لےسکتاہےجس میں اس نےدلالی کی مزید پڑھیں

ماہ صفر من گھڑت  احادیث  کی تحقیق

من بشر  نی   بخروج  صفر  بشرتہ بالجنۃ  من گھڑت  اور ایجاد  کردہ باتوں  کی کوئی  بنیاد  تو ہوتی نہیں لیکن جب  جاہلوں  سے ان کے  باطل  نظریات  کی دلیل  مانگی  جاتی ہے  تو وہ من گھڑت  روایتیں  اور غلط  دلیلیں  پیش کیاکرتے  ہیں۔ چنانچہ  صفر  کے منحوس ہونے کے متعلق بھی ایک روایت  پیش کی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ التغابن

اگرچہ بعض مفسرین نے اس سورت کی کچھ آیتوں کو مکی اور کچھ کو مدنی کہا ہے لیکن اکثر مفسرین نے پوری سورت کو مدنی قراردیا ہے البتہ اس کے مضامین مکی سورتوں کی طرح اسلام کے بنیادی عقائد کی دعوت پر مشتمل ہیں اللہ تعالی کی قدرت کاملہ کے حوالے سے توحید رسالت اور مزید پڑھیں

معاملات  میں مسلمانوں کی غفلت

 بعض مسلمانوں کا یہ خیال ہے   کہ اسلام  ایک  محدود  دین ہے  جو صرف نماز روزہ اور  دیگر  عبادات  سے متعلق راہ نمائی  کرتا ہے ، جبکہ  تجارت،  کاروبار ،ملازمت  اور معاملات  سے متعلق کوئی راہ نمائی  فراہم  نہیں کرتا بھی  ہے تو وہ اس جدید  دور کے لیے   ناکافی ہے ۔ دوسری طرف  بعض مزید پڑھیں