بیٹے کی ولادت پر طلاق کو معلق کرنے کی بنا پر عدت کا حکم۔

سوال: کیا فرماتے ہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگرکسی نے اپنی بیوی سے کہا ہو کہ اگر تم بیٹے کوجنو تو تمہیں طلاق ہے اور اتفاق  کی بات کہ اس کے یہاں بیٹاپیدا ہوجائےتو طلاق تو واقع ہوتی ہے کیا ا س کی عدت بھی وضع حمل کے ساتھ مکمل مزید پڑھیں

وضواور تیمم میں فرق

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۲﴾ سوال:-    وضو اور تیمم میں کیا فرق ہے؟ عبد اللہ  جواب :-تیمم وضو کا بدل ہے حکما ًدونوں میں کوئی فرق نہیں ہے ان میں سے ہر ایک طہارت کے حصول اور حدث کو دور کرنے کا ذریعہ ہے البتہ دونوں میں چند بنیادی فرق موجود ہیں مزید پڑھیں

 اذان کے جواب دینے کا حکم

فتویٰ نمبر:4098 سوال: السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم جناب مفتیان کرام! اذان کے جواب دینے کی کیا اہمیت ہے؟ کن حالتوں میں جواب دینے کی رخصت ہے؟ اور حائضہ کے لیے اذان کا جواب دینے میں کیا حکم ہے عوام میں اس بارے میں مختلف آراء پائی جاتی ہیں؟ رہنمائی فرمادیں! والسلام الجواب حامداو مصليا مزید پڑھیں

تین ماہ کے اسقاط کے بعد کے خون کا حکم

فتویٰ نمبر:3073 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سائلہ کا تین ماہ کا حمل ضائع ہوا ہے جس کے اعضاء بن چکے تھے۔اسقاط سے پہلے ایک دن خون آیا تو نماز پڑھنا چھوڑ دی تھی ،تو کیا اس کی قضا لوٹانی ہوگی؟ اور سائلہ کب غسل کرے گی؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا چونکہ بچے کے اعضا مزید پڑھیں

اسقاط کے بعد استمرار کی صورت میں حیض و استحاضہ کی تعیین

فتویٰ نمبر:3062 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اس مسئلے میں رہنمائی چاہیئے ایک خاتون کو جن کا دو ماہ کا حمل تھا کہ انھوں نے تقریبا 8دسمبر کو کوئی گولی کھالی پھر ان کو مسلسل تین دن خون آیا درمیان میں پھر خون بند ہوگیا پھر 15دسمبر کو دوبارہ انھوں نے زیادہ کھائیں تو خون کے مزید پڑھیں

نفاس کی حالت میں گھر سے باہر نکلنا

فتویٰ نمبر:3015 سوال: محترم مفتی صاحب!  عورت جب تک نفاس کی حالت میں ہو یعنی زیادہ سے زیادہ 40دن تو اس دوران خاتون یا بچے کو گھر سے نکلنا( گھر سے باہر نہ نکالنا)یا جو بھی ہمارے معاشرے میں توہمات ہیں ان کی شریعت میں کوئی اصل ہے؟ جواب عنایت فرمائیے! والسلام الجواب حامداو مصليا مزید پڑھیں

اگر حمل کی افزائش رک جائے تو اسقاط کی دوائی لینا جائز ہے یا نہیں؟

فتویٰ نمبر:2036 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! (1) اگر کسی کو ٦ ہفتے کا حمل ہے اور bleeding نہیں رک رہی ہے تو ڈاکڑ کہے رہے ہیں کہ بچے کی اگر growth نہیں ہو رہی تو بچہ گرانے کے لیے گولیاں دیں گے تو اس قسم کی گولیاں کھانا کیا جائز ہے؟  (2) اور مزید پڑھیں

حالت حیض میں آیات قرآنی پڑھنا اور لکھنا

فتویٰ نمبر:1079 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  حالت حیض میں بچی اسلامیات کے پیپر کی کیسے تیاری کرے؟ اور دوران پیپر کیا حیض کی حالت میں قرآنی آیات لکھ سکتی ہے؟ اگر نہ لکھے تو نمبر کم آتے ہیں۔ والسلام الجواب باسمہ تعالی ایام حیض میں قرآن کریم کی تلاوت کرنا ممنوع ہے اور زبان سے مزید پڑھیں

حیض کے بعد پیلا پانی آنا

فتویٰ نمبر:970 سوال: اکثر عورتوں کو حیض کے بعد سفید پانی آتا ہے پھر پیلے رنگ کا پانی آنے لگ جاتا ہے.. اس کا کیا حکم ہے. آیا یہ سفید پانی میں شمار ہوگا یا حیض؟ سائلہ کا نام: بنت عبداللہ  الجواب حامدۃو مصلية ایام حیض کے دس دنوں کے اندر اندر خاکی اور زردرنگ کاپانی مزید پڑھیں