فتنہ

 حضورﷺ نے فتنوں کو بیان  فرمایا ۔یہاں تک کہ احلاس کے فتنے  کو بیان کیا ” یہ فتنہ  فرار، گھر بار  اورمال  کے لٹ جانے  کا ہوگا ۔ پھر خوشحالی وآسودگی  کا فتنہ ہوگا  اس کا دھواں  ایسے شخص کے قدموں کے نیچےسے نکلے گا جو یہ گمان کرتا ہوگا کہ وہ مجھ میں سے مزید پڑھیں

دفناتے ہوئے میت پر مٹی ڈالتے وقت دعا پڑھنے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مسئلہ یہ ہے کہ جو میت پر مٹی ڈالتے وقت یہ دعا پڑهی جاتی ہے .منها خلقنكم وفيها نعدكم ومنها نخرجكم تارةً اخرى. یہ دعا کسی حدیث سے ثابت ہے کہ نہیں اور اس کا ترجمہ کیا کہتا ہے اطمینان بخش جواب دیں جزاك الله خيراً کثیرہ فتویٰ نمبر:190 بسم مزید پڑھیں

اگر کوئی احسان جتلائے تو کیا کرنا چاہیئے

سوال :اگر آدمی  کسی کے کام آئے کوئی نیکی کرے اور پھر احسان جتلائے اور ذلیل بھی کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب حامدًا ومصلّياً کسی کے ساتھ نیکی کرنا اچھا کام ہے لیکن پھر اسے جتلانا انتہائی قبیح فعل ہے اور اس پر سخت وعیدیں آئی ہیں، لہذا اگر کسی نے اپنی مزید پڑھیں

اویس نام رکھنا جائز ہے یا نہیں

کیافرماتے ہیں علماء کرام اورمفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ : میرانام محمدعلی ہےاورمیں خطاطی کا کام کرتاہوں ،میں نے اپنے لئے” علی  ” کے نام سے ایک کارڈ چھپوایاہے اس لئے کہ میں لوگوں میں علی کے نام سےمشہور ہوں ،تواب بعض لوگ مجھے کہتے ہیں کہ تم شیعہ بن گئے،اوربعض  مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الانشقاق

پچھلی سورتوں کی طرح اس سورت میں بھی قیامت کے حالات بیان فرمائے گئے ہیں ،عربی میں پھٹ پڑنے کو انشقاق کہتے ہیں ،اسی لئے اس سورت کا نام انشقاق ہے۔ (توضیح القرآن

تعارف سورۃ الانفطار

اس سورت میں پہلے تو ان تبدیلیوں کا ذکر ہے جو وقوعِ قیامت کے وقت نظام کائنات میں رونما ہوں گی،پھر محبت آمیز انداز میں انسان سے شکوہ کیاگیا ہے کہ اے انسان تجھے آخر کس چیز نے اپنے پروردگار کے بارے میں دھوکے میں ڈال رکھا ہے؟ ا سکے احسانات کو بھلا کر تو مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الحاقۃ

قیامت کے مختلف ناموں میں سے ایک حاقہ بھی ہے،حاقہ کے معنی ہے ثابت ہونے والی،چونکہ قیامت کے دن اللہ کے وعدے اور وعیدیں ثابت ہوں گی،اس لئے اسے حاقہ کہاجاتا ہے،اس سورت کا اصل موضوع رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سچائی کا بیان ہے،سورت کی ابتدامیں قیامت کی ہولناکیوں اور قوم ثمود مزید پڑھیں

نااہلوں کی تقرری

(٣٣) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ  قَالَ بَیْنَمَا النَّبِیُّؐ فِی مَجْلِسٍ یُحَدِّثُ الْقَوْمَ جَاءَ ہ، اَعْرَاِبیٌّ فَقَالَ مَتَی السَّاعَۃُ قَالَ اِذَا ضُیِّعَتِ الْاَمَانَۃُ فَانْتَظِرِ السَّاعَۃَ فَقَالَ کَیْفَ اِضَاعَتُھَا قَالَ اِذَا وُسِّدَ الْاَمْرُ اِلٰی غَیْرِ اَھْلِہٖ فَانْتَظِرِ السَّاعَۃَ۔ (صحیح بخاری کتاب العلم باختصار یسیر) ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ  سے روایت ہے کہ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الواقعۃ

یہ سورت مکی زندگی کے ابتدائی دور کی سورتوں میں سے ہے،اور ا س میں معجزانہ فصاحت وبلاغت کے ساتھ پہلے تو قیامت کے حالات بیان فرمائے گئے ہیں،او ربتایا گیا ہے کہ آخرت میں تمام انسان اپنے انجام کے لحاظ سے تین مختلف گروہوں میں تقسیم ہوجائیں گے  * ایک گروہ اللہ تعالی کے مزید پڑھیں