معاملات میں دل کس طرح صاف رکھا جائے

سوال:السلام علیکم! ہم سے کسی کو تکلیف پہنچی ہم نے معافی مانگ لی سامنے والا کہے کہ معاف تو کردیا لیکن میرا دل تم سے دکھی ہے۔ یا پھر عموما تعلقات میں ایک دوسرے سے لغزشیں ہوتی ہی ہیں ہم ایک دوسرے سے معافی تلافی کر بھی لیتے ہیں لیکن جب دوبارہ کوئی بات ہوتی مزید پڑھیں

لیکوریا کی نجاست دھونے کے بعد پانی گرتا ہے وہ پاک ہے یا ناپاک؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! اس مسئلہ میں براہ مہربانی رہنمائی فرما دیں کہ عورت کے اعضائے مخصوصہ میں لیکوریا کی کچھ مقدار جم جاتی ہے اگر ہم استنجاء کریں تو وہاں سے پانی ٹکرا کر جہاں جہاں چلے گا شلوار پر یا جسم پر تو کیا تمام مزید پڑھیں

 لیکوریا یازخم سے نکلنے والے خون کوصرف ٹشو سے صاف کرنا

سوال۔ اگر جسم پر خون یا لیکوریا کا پانی لگ جائے اور اس کو ٹوائلٹ ٹشو کی مدد سے صاف کر لیا جائے اور دھویا نہ جائے تو کیا اس طرح کرنے سے جسم کا وہ حصہ پاک ہو جائے گا یا نہیں؟ اسی طرح چہرے پر کٹ لگا اور معمولی مقدار میں خون نکلا مزید پڑھیں

 بکری کی اوجھڑی کھانے کا حکم

سوال:کیا بکری کی اوجھڑی کھانا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب فقہاء نے جانور کی سات چیزوں کو حرام قرار دیا ہے، ان سات چیزوں میں اوجھڑی شامل نہیں ہیں، لہذا حلال جانور کی اوجھڑی کھانا جائز ہے؛ البتہ اسے خوب پاک وصاف کرکے کھانا چاہیے۔ کما فی بدائع الصنائع: “وأما بيان ما يحرم أكله مزید پڑھیں

آٹومیٹک مشین میں کپڑے دھونے کاحکم

سوال:یہ معلوم کرنا ہے کہ آٹومیٹک مشین میں دھونے سے کپڑے پاک نہیں ہوتے؟  جواب:آٹومیٹک واشنگ مشین خود ہی پانی لے کر کپڑے اچھی طرح کھنگالتی ہے اور کئی بار صاف پانی لے کر انہیں کئی بار ملتی اور صاف کرتی ہے؛ لہذا اس صورت میں اگر ناپاک کپڑے یا ناپاک اور پاک کپڑے ایک مزید پڑھیں

گلٹرلپ اسٹک لگاکروضوکاحکم

سوال: لپ پنسل گلٹر والی لگا کر وضو کرنے سے وضو ہو جائے گا؟ جواب:۔ گلٹر کی تہہ اگر جمتی ہے تو اس کی وجہ سے وضو و غسل درست نہیں ہوتا۔ اس کو صاف کر کے وضو کرنا لازم ہے۔ صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر

مہندی لگے ہونے کی صورت میں وضو و غسل کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۵۷﴾ سوال:-        ہا تھوں میں اگر مہندی لگی ہو تو وضو ،غسل ہو جاتا ہے؟ سائلہ: بنت ایوب جواب :-     اگر ہاتھوں پر مہندی کا رنگ لگا ہو تو وضو اور غسل ہو جاتا ہے؛ کیونکہ مشاہدہ اور تجربہ سے معلوم ہوا ہے کہ اس کی ایسی تہہ نہیں مزید پڑھیں

 ضعیف خاتون کا زیر ناف بال بیٹی یا بہو سے صاف کروانا

فتویٰ نمبر:5003 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم جناب مفتیان کرام! کوئی اتنی ضعیف عورت ہو کہ زیر ناف بال نہ ہٹا سکتی ہو تو بہو یا بیٹی انہیں صاف کر کے دے سکتی ہے؟  لیکن وہ کھانا پینا استنجا وغیرہ خود کر لیتی ہیں بال وغیرہ نہیں ہٹا سکتی تو کیا کیا جائے؟ مزید پڑھیں