سورۃ الاعراف کاموضوع

اس سورت میں آنحضرتﷺ کی رسالت اور آخرت کو ثابت کیاگیا ہے۔اس کے ساتھ توحید کے دلائل بھی بیان ہوئے ہیں۔ متعدداخلاق و احکام ذکر کیے گئے ہیں۔قیامت اور جنت وجہنم اور اعراف کے احوال بیان ہوئے ہیں۔ حلال حرام کے بنیادی اصول اور اہم نصائح اس سورت میں شامل ہیں۔دس کے لگ بھگ واقعات مزید پڑھیں

فیس بک پر مردوں کو فرینڈز بک میں شامل کرنا

فتویٰ نمبر:4054 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  (1) فیس بک پر میرے ساتھ مرد حضرات بھی ایڈ ہیں جو کے دینی معلومات کی وجہ سے میں ایڈ کئے پوسٹ پڑھنے اور اس کو لائیک کرنے کے علاوہ کبھی بات نہیں کی تو کیا اس وجہ سے میں گناہ گار ہوں گی؟ مجھے انکو انفرینڈ کر دینا مزید پڑھیں

بيوی کو مارناغیر شریفانہ فعل ہے 

فتویٰ نمبر:986 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا مرد کو عورت پر ہاتھ اٹھانے اسے گالیاں دینے اورلعن طعن کرنے کی دین اسلام سے اجازت ہے ؟؟؟ کیونکہ وہ مرد ہے؟؟؟ والسلام سائل کا نام: امۃ اللہ پتا:کراچی الجواب حامدۃو مصلية اسلام ايك مكمل باضابطه نظام حیات ہے اسلام نے میاں بیوی دونوں کے حقوق کا مزید پڑھیں

حضرت لقمان  علیہ السلام 

تحریر: بنت احمد قرآن مجید  نے حضرت لقمان علیہ السلام  کے پیغمبر ہونےپر بحث  کو  ضروری نہیں سمجھا لیکن بعض حضرات  انہیں پیغمبر   تسلیم کرتے  ہوئے حضرت  الیاس ؑ کا نام دیتے ہیں لیکن یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس  پر امت کے نزدیک  اتفاق رائے   موجود نہیں ۔  اکثر کا قول ہے کہ وہ مزید پڑھیں

مقامات مقدسہ میں تصویر کشی کا حکم

کیا فرماتے ہیں علماء کرام درج ذیل مسائل کے متعلق کہ (1) آجکل یہ بات  بہت عام ہوگئی ہے کہ لوگ ایک دوسرے کو مختلف میسیج  بھیج کر اس کو آگے فارورڈ کرنے کی درخواست ہیں،بلکہ بعض اوقات اس کی فضیلت بھی بیان کرتے ہیں ، یا وہ  میسیج کسی اچھی اور خیر کی بات مزید پڑھیں

قصہ حضرت نوح علیہ السلام

قرآن مجید بہت سی آیات میں نوح کے بارے میں گفتگو کرتا ہے اور مجمو عی طور پر قرآن کی انتیس سورتوں میں اس عظیم پیغمبر کے بارے میں گفتگو ہوئی ہے۔ان کانا م۴۳مرتبہ قرآن کریم میں آیاہے۔ مورخین ومفسرین نے لکھا ہے کہ نوح علیہ السلام کا نام ”عبد الغفار“ یا “عبد الملک “یا مزید پڑھیں

پودوں اور پھلوں میں نر اور مادہ

نباتات(ovueles) پودوں میں نراور مادہ:۔ جدید نباتیات یہ  بتاتی ہے  کہ پودوں  میں بھی نر اور مادہ  ہوتے ہیں۔قرآن اس کی وضاحت کرتا ہے ۔ أَوَلَمْ يَرَوْا إِلَى الْأَرْضِ كَمْ أَنبَتْنَا فِيهَا مِن كُلِّ زَوْجٍ كَرِيمٍ ﴿٧﴾ ( سورۃ الشعراء  ) کیا انہوں نے زمین پر نظریں نہیں ڈالیں؟ کہ ہم نے اس میں ہر مزید پڑھیں

مسئلہ طلاق کی وضاحت اور موجودہ ملکی حالات میں مسلمانوں کیلئے لائحہ عمل

یہ تحریر خصوصاً خطباء کے لیے اور عموماً عوام الناس کے لیے ہے حضرات خطباء کرام کل جمعہ کے اردو خطبہ میں اس موضوع پر خصوصیت کے ساتھ روشنی ڈالیں اور مسلم پرسنل لاء کی جانب سے چلائی جارہی دستخطی مہم میں حصہ لینے کی ترغیب دیں۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب للعالمین والعاقبۃ مزید پڑھیں