بنیادی طور پر قرآن پاک میں توحید کے پانچ دلائل دیے گئے ہیں

(1) اللہ تعالی نے انسان پر ہزارہا نعمتیں کی ہیں، اس کے احسانات ان گنت ہیں، ہر پل وہ انسان کی پرورش کررہا ہے، سو جب نعمتیں، احسانات اللہ کے ہیں تو انسان کو عبادت بھی اسی کی کرنی چاہیے، مدد اسی سے مانگنی چاہیے! یہ کیا بات کہ کھائیں اللہ کا اور عبادت غیراللہ مزید پڑھیں

مقدس اوراق کا ادب کیجئے

  ہماری انفرادی  زندگی  میں،  اجتماعی  زندگی   میں، ارد گرد  ریت   کی طرح  بکھرے  ہوئے ان گنت  اداروں ، کارخانوں  میں، تجارتی   مراکز اور عدالتوں  میں قدم قدم  پر کئی ایسی   چیزوں کا ارتکاب   دکھائی دیتا ہے  جو ایک سلجھے ہوئے معاشرے   سے بالکل  میل نہیں  کھاتیں   اور جو  اسلام کی نظر  میں گھناؤنے  اور بدترین مزید پڑھیں

فکری دہشت گردی

اس بار تو گستاخ تمام حدود پھلانگ گئے ۔ رحمت کائنات  فداہ ابی وامی  کی شان اقدس میں گستاخی  اور بد تمیزی  کی انتہاء ہوگئی  ! آہ  وہ نبی  جو انسان کیا؟ جانوروں  حتیٰ کہ  نباتات  وجمادات  کے حقوق  لے کر آیا ، جس نے مسلمان  کیا، کافر  ذمی  تک کی املاک  کو تحفظ  فراہم مزید پڑھیں

 نکاح  کا بندھن اور طلاق

” طلاق” کے دو بول زبان سے نکالنا بہت آسان ہے ،لیکن اس کے اثرات نہایت مضر اور دورس ہیں۔ نکاح کا بندھن اتنا کمزور نہیں ہونا چاہیے کہ معمولی معمولی باتوں پر اس کو توڑدیا جائے ۔ عورت ایک نازل صنف اور ٹیڑھی پسلی سے پیدا ہونے والی ایک مخلوق ہے، اس لیے اس مزید پڑھیں

مزاح یا گناہ

آج کل ہمارے معاشرے میں   ایک برائی   بہت عام   ہوگئی   ہے اور  وہ یہ  کہ کسی   کی دل  آزاری   کر کے  یہ کہ  دیاجاتا ہے کہ ”   یہ تو مذاق  تھا ”  اس گناہ  کو گناہ  ہی  نہیں سمجھا  جاتا ، بلکہ موج   مستی  اور تفریح   طبع   شمار  کیاجاتا ہے ، حالانکہ   یہ بہت بڑا مزید پڑھیں

لفظ ہیلو کہنا کیسا ہے

“ہیلو” کا لفظ انگریزی زبان میں خطاب اور استقبال کرنے کے لیے اور توجہ مبذول کرانے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ (دیکھئے :قومی انگریزی اردو لغت :ص 901 مقتدرہ قومی زبان پاکستان ) عام فہم زبان میں ہیلو کے معنی ہیں “سنو “۔ بعض لوگوں نے ہیلو کا معنی ” جہنمی ” وغیرہ بتایا مزید پڑھیں

تعویذ کا حکم

سوال : تعویذ وغیرہ دھاگہ باندھنا ، اس کے بارے میں کیا حکم ہے َ میں نے سنا ہے جو تعویذ وغیرہ باندھے گا وہ اس ہی تعویذ کے سپرد ہوگا تو اس کے بارے میں مجھے تفصیل چاہیے ۔ ہاتھوں ، ٹانگوں ، گلے میں باندھنا۔ جواب: تعویذ تین شرائط کے ساتھ جائز ہے مزید پڑھیں

کیا786 بسم اللہ کا نعم البدل ہے

 سوال:  کیا” 786 ” “بسم اللہ ”   کا نعم البدل ہے   ؟ اور اسی  طرح تقریبا  آیات  کے حروف  کو علیحدہ علیحدہ  لکھے جاتے ہیں  پھر ان   حروف  کے  لیے جو اعداد مخصوص  کر دیے گئے  ہیں  ان سب  کو جمع  کر لیاجاتا ہے  اور وہ مجموعہ  اعداد  اس آیت کا نعم البدل  سمجھاجاتا ہے مزید پڑھیں