مسئلہ ذہنی دباؤ کیوں

 دفتر  میں دباؤ کیوں ؟  وہ  دو  بچوں  کا باپ تھا۔ اس کی عمر  40 سال کی دہلیز پار کرچکی  تھی۔  وہ اس لمحے  کو کوس  رہا تھا  جب اس نے  فرانس ٹیلی کام میں ملازمت  حاصل کی تھی ۔ آج  ایک بار  پھر باس نے بری طرح ڈانٹ  دیاتھا ۔ دفتر  میں   گزارنے  والے مزید پڑھیں

موبائل فون کے احکام

اسلام میں انسانی ضرورتوں کا بھرپور خیال رکھا گیا ہے۔ جس کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ سخت ضرورت اور ابتلائے عام کی صورتوں میں بہت سی ناجائز باتیں بھی جائز ہوجاتی ہیں۔ موبائل فون موجودہ دنیا کی ضروری اشیاء میں داخل ہے۔ ضرورت نہ بھی ہوتی تو اسلام میں موبائل فون مزید پڑھیں

            شوہر کے حقوق

مفتی انس عبدالرحیم اسلام نے جس طرح شوہر کے ذمہ، بیوی کے حقوق رکھے ہیں۔ بیوی کے ذمہ بھی شوہر کے حقوق رکھے ہیں۔ آج ہمارے معاشرے میں بیویوں کے حقوق کا بہت چرچا ہے لیکن شوہروں کے حقوق کا شاید کسی کو خیال نہیں۔ پہلے مردوں کے اپنی بیویوں پر مظالم کے قصے نظر مزید پڑھیں

لمحہ فکریہ                                                          

قرآن کریم میں اﷲ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ٭    ”اور کچھ دوسرے مسلمان ایسے ہیں جو اﷲ کا فضل (تجارت یا روزگار) تلاش کرنے کےلیے زمین میں سفر کرتے ہیں۔”         (المزمل، آیت :20)  ٭     ”اس کا تمہیں کچھ گناہ نہیں کہ اپنے پروردگار سے ”روزی” طلب کرو!” (البقرہ، آیت 198) ٭    ”اور دن کو روزی حاصل کرنے مزید پڑھیں

شعبہ افرادی وسائل اور اسلامی تعلیمات

کمپنی  یا ادارہ  محض لوگوں  کا ایک جھمگٹا نہیں ہوتا، بلکہ یہ منظم  انداز  میں  کسی  خاص مقصد  کے تحت وجود  میں آتا ہے۔  ادارے  کے تین بنیادی  حصے ہوتے  ہیں :  افراد،   اہداف  اور مخصوص ساخت ۔ نیز  اس کے پاس تین قسم  کے  وسائل  بھی ہوتے   ہیں :انسانی  وسائل ، مالی  وسائل  اور مزید پڑھیں

دینی مدارس کا معاشرے میں کردار

اے کاش کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات! آج کل نہایت زور و شور سے علما اور دینی مدارس کے خلاف پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے کہ” یہ قومی تنزل کا سبب ہیں، ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں اور قوم کو گمراہ کر رہے ہیں”وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔ جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ مزید پڑھیں

موبائل ، ویب  کیم ، لیپ ٹاپ  وغیرہ  کی خرید وفروخت  

فتویٰ نمبر:531  سوال:  مفتیان  عظام  کی خدمت میں عرض ہے کہ جدید  ٹیکنالوجی  میں سے  کیمرے والے موبائل ، اسی طرح   کیمرے  والے لیپ ٹاپ   اور ویب کیم  کا استعمال جائز ہے یا نہیں ؟    جواب :  ضابطہ یہ  ہے کہ   جس چیز کا کوئی جائز استعمال  ہو اس کی خرید وفروخت جائز ہوتی مزید پڑھیں

سود کی رقم کا مصرف

فتویٰ نمبر:534 سوال : میرے پاس سود کی کچھ رقم  ہے ۔ میں اس کو خرچ  کرنا  چاہتا ہوں  بغیر ثواب  کی نیت   کے ۔ کسی  غریب  کی شادی  پر  بغیر ثواب  کی نیت  کے  خرچ  کرسکتا ہوں  ؟ نیز  برائے مہربانی  سود کے  بارے میں تفصیل  سے لکھیے  یا کسی کتاب  کا حوالہ   دیدیں مزید پڑھیں

کمپنی اور شرکت  

فتویٰ نمبر:533 سوال:  3 شرکاء نے کمپنی بنائی۔ طے یہ پایا کہ  دو شریک  فقط  سرمایہ کاری  کے بقدر  نفع میں شریک ہوگا ۔ جو دو شریک عمل  کریں گے  وہ بھی سرمایہ  کاری  کے بقدر  نفع  میں شریک  ہوں گے  ،لیکن  اس کے ساتھ ساتھ کمپنی   میں کام   کرنے کی اجرت  بھی لیں گے مزید پڑھیں

منیجر کمپنی کو کامیاب بناتا ہے یا ناکام؟

 منیجر  کمپنی   پر کس طرح   اثر انداز ہوتے ہیں   ایک معلومات   افزا   گرافکس  ایک عام  ملازم کی نسبت    ایک منیجر کا   کردار   بہت اہم ہوتا ہے   ۔ اس کے ماتحت  بہت ملازمین   ہوتے ہیں  جن  کو اس نے  لیڈ  کرنا اور  اپنے ڈپارٹمنٹ   کا انتظام  سنبھالنا   ہوتا ہے  ۔ ملازمین   اور شعبے  ساتھ ساتھ  لے مزید پڑھیں